سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا والد کے ہمرا ہ دورہ نوابشاہ منسوخ

اسلام آباد (کرائم سیل) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا والد کے ہمرا ہ دورہ نوابشاہ منسوخ کردیا گیا ۔مریم نوازاور ان کے والد نوا زشریف کا نوابشاہ کا دورہ اچانک رات گئے منسوخ کردیا گیا ہے۔نواز شریف اور مریم نے آج ورکر ز کنونشن میں شرکت کرنا تھی۔رپورٹ کے مطابق دورہ منسوخ کئے جانے کی وجہ سیکیورٹی خدشات ہیں یا کچھ اور ؟ ابھی تک مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh