امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں انتہائی خراب موسم کی رپورٹنگ کے دوران 2 صحافی ہلاک

کیرولائنا(کرائم سیل)امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں انتہائی خراب موسم کی رپورٹنگ کے دوران 2 صحافی ہلاک ہو گئے۔حکام نے بتایا کہ شدید بارشوں کی وجہ سے ایک درخت جڑ سے اکھڑ کر اس گاڑی پر گر گیا، جس میں یہ دونوں صحافی سوار تھے۔ دونوں کا تعلق ایک مقامی ٹیلی وڑن چینل سے تھا۔ ان میں سے ایک ٹی وی اینکر اور دوسرا ایک فوٹو جرنلسٹ تھا۔درخت گرنے کے باعث گاڑی میں موجود دونوں صحافی شدید زخمی ہوگئے اور موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh