وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج وزیر اعظم ہاؤس میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد (کرائم سیل)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج وزیر اعظم ہاﺅس میں اہم پریس کانفرنس کریں گے او راس موقع پر صحافیوں کی سوالوں کا جواب بھی دیں گے ۔ وزیر اعظم ہاﺅس سے جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج 11بجے وزیر اعظم ہاﺅس میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے جس میں آئل اینڈ گیس کے حوالے سے کئے جانیوالے حکومت اقدامات بارے میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا ، یہ وزیر اعظم کی تواتر کے ساتھ دوسر ی پریس کانفرنس ہے ، گزشتہ روز بھی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم ہاﺅس میں پریس کانفرنس کی تھی جس میں وزیر اعظم کی جانب سے ادا کئے جانیوالے بعض کلمات پر صحافیوں کی جانب سے اعتراض پر انہوں نے معذرت بھی کی تھی ۔

About crime mail

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh