اہم ترین

کراچی پولیس نے بھتہ خوری کرنے والی لڑکیوں پر مبنی گینگ کو بے نقا ب کر دیا

کراچی (کرائم سیل)کراچی پولیس نے بھتہ خوری کرنے والی لڑکیوں پر مبنی گینگ کو بے نقا ب کر دیاہے اور اس گینگ کی سرپرستی کرنے والے پولیس اہلکار کو بھی حراست میں لے لیاہے ۔ کراچی پولیس نے سات لڑکیوں پر مشتمل بھتہ خور گینگ کو بے نقاب کر لیاہے جس میں سات لڑکیاں شامل ہیں جبکہ پولیس اہلکار اور دو لڑکے بھی شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق یہ لڑکیاں پہلے لڑکوں سے دوستیاں کرتی تھیں پھر ان سے ان کی تصاویر مانگتی اور پیسے بھی تاہم بعدمیں ان سے بھتہ بھی طلب کر تی تھیں جبکہ یہ گینگ تاجروں سے بھی بھتہ لے چکا ہے ۔پولیس کا کہناہے کہ گینگ کی دو لڑکیوں کو لیاقت آباد سے گرفتارکر لیا گیاہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh