اہم ترین

مظفرگڑھ ۔ہیڈ محمد والا کے قریب تیزرفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر

مظفرگڑھ(کرائم سیل)۔ہیڈ محمد والا کے قریب تیزرفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ۔موٹر سائیکل پر میاں بیوی اور دو بچے سوار تھے۔حادثے کے نتیجے میں ماں اور بیٹا موقع پر جاں بحق۔حادثے میں باپ اور بیٹا شدید زخمی۔۔زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں نشتر ریفر کردیا گیا۔۔ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئ۔۔موٹرسائکل پر سوار افراد عباسی چوک کے رہائشی تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh