اہم ترین

حلقہ پی پی 229سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک افتخار حسین عوان کی موجودہ ایم پی اے کے کریبی ساتھی نورنبی بھٹی سے ملاقات

گگومنڈی (راناشمشاد سے)حلقہ پی پی 229سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک افتخار حسین عوان کی موجودہ ایم پی اے کے کریبی ساتھی نورنبی بھٹی سے ملاقات کی نورنبی بھٹی نے ملک افتخار کی حمایت کا اعلان کریں اس موقع پر شرکہ سےگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ عوام سے بہت پیار مل رہ ہیں اور کہاکہ الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہی عوام کامیرا ساتھ دینے کا عزم انشاالللہ اللہ پاک نے عزت دی تو پی پی 229 کی عوام کو بنیادی سہولتیں مہیاکرے گا ملک افتخار اس موقع نورنبی بھٹی نےکہا کہ عوام کی سے مخلس اور عوام کے مسائل ملک افتخار ہی حل کر سکتے ہے 433میں نورنبی بھٹی کے ڈیرے پر گفتگو کرتے کیا اور کہاکہ منتخب نمائندہ نے پانچ سالوں میں عوام کو صرف مایوس کیاہے ملک افتخار اور کہا کہ اس کا تخمینہ آئندہ الیکشن میں ناکام کی صورت بھگتنا ہو گااس موقع پر نورنبی بھٹی اپنے سارےساتھیوں کے ہمراہ ملک افتخار حسین اعوان کے ساتھ ووٹ اور سپوٹ کا اعلان کردیں اعجاز رحمانی بشیر احمد کھوکھر محمد یعقوب بھٹی محمد اسلم بھٹی وکیل احمد رحمانی محمدعدیل ڈوگر خورم شاہد شیخ افضل راجپوت اشتاق احمد قربان علی زیشان علی نے ملک افتخار کی سپوٹ کا اعلان کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh