ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہوئی ہے جبکہ میراکسی کھلاڑی سے ذاتی اختلاف نہیں: چیف سلیکٹر

لاہور (کرائم سیل) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہوئی ہے جبکہ میراکسی کھلاڑی سے ذاتی اختلاف نہیں ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انضمام الحق کا کہناتھا کہ امام الحق کانام میرے چیف سلیکٹربننے سے قبل بھی لیاجارہاتھاجبکہ ٹیم کے کوچزاورسلیکٹرزنے بھی امام الحق کے حق میں ووٹ دیا۔انہوں نے کہاکہ فواداچھاکھلاڑی ہے مگرگزشتہ3سال سے دیگر کھلاڑی ٹاپ پرفارمرہیں اورمیراکسی کھلاڑی سے ذاتی اختلاف نہیں ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh