اہم ترین

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے عدالت میں دبئی کی کمپنی کا خط جمع کروادیا

اسلام آباد(کرائم سیل)وفاقی وزیر خواجہ آصف نے عدالت میں دبئی کی کمپنی کا خط جمع کروادیا جس کے مطابق وہ کمپنی کے ساتھ کنسلٹیشن معائدہ کے تحت کام کر رہے ہیں ان کی فل ٹائم کمپنی میں موجودگی ضروری نہیں ۔خط میں لکھا گیا ہے کہ کسی معاملہ پر تجاویز فون یا ان کے دورہ دوبئی کے دوران لے لی جاتی ہیں۔یواے ا ی کی  کمپنی نے اس کیس میں خواجہ آصف کے حق میں مشروط گواہی دینے پرآمادگی کا اظہار بھی کیا ہے۔واضح رہے تحریک انصاف کے رہنماء عثمان ڈار کی درخواست پرعدالت نے خواجہ آصف کیخلاف نااہلی کیس کا   فیصلہ محفوظ کیا ہے۔ عدالت نے فریقین کو اضافی دستاویزات جمع کرانے کیلئے آج تک کا وقت دیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh