اہم ترین

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پسنجر ٹرین کی 5بوگیاں پٹری سے اترگئیں،درجنوں زخمی

 مدھیہ پردیش(کرائم سیل)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پسنجر ٹرین کی 5بوگیاں پٹری سے اترگئیں،درجنوں زخمی ہو گئے۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کٹنی کے سلہنا اور پپریا کلا کے قریب کٹنی چوپن پسنجر ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی جس میں ٹرین کی 5بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، اس حادثے میں 12سے زیادہ مسافر زخمی ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر بوگیوں سے مسافروں کو نکالنے اور انہیں ہسپتال پہنچانے کی کارروائیوں میں مصروف ہوگئیں۔تاحال اس حادثے میں کسی مسافر کے ہلاک ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ 129ست مدھیہ پردیش کے ضلع کٹنی کے سلہنا اور پپریا کلا کے قریب کٹنی چوپن پسنجر ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی جس میں ٹرین کی 5بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، اس حادثے میں 12سے زیادہ مسافر زخمی ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر بوگیوں سے مسافروں کو نکالنے اور انہیں ہسپتال پہنچانے کی کارروائیوں میں مصروف ہوگئیں۔تاحال اس حادثے میں کسی مسافر کے ہلاک ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh