اہم ترین

فریقی سیریز رواں سال یکم جولائی سے زمبابوے کے دار الحکومت ہرارے میں شروع

لاہور(کرائم سیل)پاکستان، آسٹریلیا اور زمبابوے پر مشتمل سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے شیڈول کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ سہ فریقی سیریز رواں سال یکم جولائی سے زمبابوے کے دار الحکومت ہرارے میں شروع ہوگی، ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جائے گا، تینوں ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف دو، دو میچز کھیلیں گے۔ٹاپ ٹو ٹیموں کے درمیان فائنل آٹھ جولائی کو کھیلا جائے گا، سہ فریقی سیریز کے بعد پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز بھی کھیلی جائے گی۔خیال رہے کہ سہ فریقی ٹورنامنٹ سے قبل گرین شرٹس آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ایکشن میں نظر آئیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow