اہم ترین

وزیر اعلی سند ھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے اختیارات میں 90روز توسیع کی منظوری دے دی

کراچی (کرائم سیل)وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرزکے ا ختیارات میں90روزتوسیع کی منظوری دے دی۔وزیر اعلی سند ھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے اختیارات میں 90روز توسیع کی منظوری دے دی ہے ۔ محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرزاختیارات سے متعلق وفاقی حکومت کو بھی خط لکھ دیا ہے جس کے مطابق رینجرزکوکراچی کی حدودمیں خصوصی اختیارات دیئے جائیں گے۔خیال رہے رینجرز کے اختیارات10اپریل 2018کو ختم ہوگئے تھے،رینجرز کو انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997کے تحت اختیارات دئیے جاتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh