اہم ترین

کھیل

سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو سپر اوور میں شکست دی

دبئی (کرائم سیل) انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو سپر اوور میں شکست دی۔ کراچی کنگز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبرپر آگئی۔ ٹورنامنٹ میں آج آرام کا دن ہے۔دبئی میں  پی ایس ایل کے ایک اور انتہائی سنسی خیز مقابلہ میں لاہور قلندرز نے کراچی کو سپر اوور میں شکست دیدی ۔ ...

Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کا 158 رنز کا ہدف19.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا

دبئی(کرائم سیل) پاکستان سپر لیگ کے 23ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کا 158 رنز کا ہدف19.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔پشاور زلمی کے 158 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ کی جانب سے اسد شفیق اور شین واٹسن نے اننگز کا آغاز کیا۔ تاہم دونوں لمبی اننگز نہ کھیل سکے۔ کوئٹہ ...

Read More »

پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں اپنا پہلا میچ کھیلنے والے ظفر گوہر نے پشاور زلمی کے مڈل آرڈر کو اڑا کر رکھ دیا

دبئی(کرائم سیل) میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ تھری کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 182 رنز بنائے جس کے جواب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 156 رنز بناسکی۔پشاور زلمی کی جانب سے کامران اکمل اور ایندرے فلیچر نے اننگز کا آغاز کیا لیکن ...

Read More »

بکیزکی سرفرازاحمد کوجال میں پھنسانے کی کوشش ناکام

کراچی(کرائم میل )  بکیز کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو جال میں پھنسانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ دنوں کپتان سرفراز احمد کو بکیز نے جال میں پھنسانے کی کوشش کی مگرانھوں نے انکار کرتے ہوئے ٹیم مینجمنٹ کو فوری رپورٹ کردی، اس سے حکام خواب غفلت سے جاگے اوربظاہر انتظامات سخت ...

Read More »

ابوظہبی ٹیسٹ؛ پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 422 رنز بناکر آؤٹ

ابوظہبی ری لنکا کی جانب سے پہلی اننگز میں 419 رنز کے جواب میں کھیل کے چوتھے دن قومی ٹیم 422 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ابو ظہبی ٹیسٹ کے چوتھے دن قومی ٹیم سری لنکا کے 419 رنز کے جواب میں 422 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جب کہ سری لنکا پر پاکستان ٹیم کو 3 رنز کی برتری حاصل ہے، چوتھے ...

Read More »

ثناء میر قومی ویمنز ٹیم کی قیادت سے ہاتھ دھو بیٹھیں

لاہور (کرائم میل ) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے ویمنز ون ڈے ٹیم کی کپتان ثنا میر کو عہدے سے ہٹادیا۔ثناء میر قومی ویمنز ٹیم کی قیادت سے ہاتھ دھو بیٹھیں تاہم بطور کھلاڑی سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گی۔ بسمہ معروف ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے میں بھی کپتان ہوں گی۔ پی سی بی نے سلیکشن ...

Read More »

ابوظہبی ٹیسٹ کا دوسرا دن؛ پاکستان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ

ابوظہبی پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن سری لنکا کی اننگز جاری ہے۔ابوظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری ہے۔ سری لنکا نے 227 رنز4 کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ اپنی پہلی اننگز کا آغاز ...

Read More »

عائشہ گلالئی کو نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس عامرفاروق نے عائشہ گلالئی کو نااہل قرار دینے کے کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے پٹیشن ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ ایڈوکیٹ کلثوم خالق نے عائشہ گلالئی کو نا اہل قرار دینے کے ...

Read More »

نازیبا تصاویر؛ پاکستانی اداکار ماہرہ خان کی حمایت میں بول پڑے

کراچی نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی نیویارک میں رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ پیتے ہوئے تصاویر پر پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے دیگر فنکاروں نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور بھارتی اداکار رنبیر کپور کی نیویارک میں آدھی رات کو سگریٹ پیتے ہوئے وائرل ہونے والی تصاویر نے سوشل میڈیا ...

Read More »

خواتین سے متعلق متنازع بیان پر سعودی عالم پر پابندی عائد

ریاض سعودی حکومت نے عالم دین الشیخ سعد الحجری کی جانب سے خواتین سے متعلق متنازع بیان جاری کرنے پر ان کے خطبات اور تقاریر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔سعوی میڈیا کے مطابق عسیر کے علاقے کے معروف عالم دین الشیخ الحجری نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ خواتین کے پاس مردوں کی نسبت ’ایک چوتھائی عقل’ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh