کھیل

بکیزکی سرفرازاحمد کوجال میں پھنسانے کی کوشش ناکام

کراچی(کرائم میل )  بکیز کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو جال میں پھنسانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ دنوں کپتان سرفراز احمد کو بکیز نے جال میں پھنسانے کی کوشش کی مگرانھوں نے انکار کرتے ہوئے ٹیم مینجمنٹ کو فوری رپورٹ کردی، اس سے حکام خواب غفلت سے جاگے اوربظاہر انتظامات سخت ...

Read More »

ابوظہبی ٹیسٹ؛ پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 422 رنز بناکر آؤٹ

ابوظہبی ری لنکا کی جانب سے پہلی اننگز میں 419 رنز کے جواب میں کھیل کے چوتھے دن قومی ٹیم 422 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ابو ظہبی ٹیسٹ کے چوتھے دن قومی ٹیم سری لنکا کے 419 رنز کے جواب میں 422 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جب کہ سری لنکا پر پاکستان ٹیم کو 3 رنز کی برتری حاصل ہے، چوتھے ...

Read More »

ثناء میر قومی ویمنز ٹیم کی قیادت سے ہاتھ دھو بیٹھیں

لاہور (کرائم میل ) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے ویمنز ون ڈے ٹیم کی کپتان ثنا میر کو عہدے سے ہٹادیا۔ثناء میر قومی ویمنز ٹیم کی قیادت سے ہاتھ دھو بیٹھیں تاہم بطور کھلاڑی سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گی۔ بسمہ معروف ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے میں بھی کپتان ہوں گی۔ پی سی بی نے سلیکشن ...

Read More »

ابوظہبی ٹیسٹ کا دوسرا دن؛ پاکستان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ

ابوظہبی پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن سری لنکا کی اننگز جاری ہے۔ابوظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری ہے۔ سری لنکا نے 227 رنز4 کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ اپنی پہلی اننگز کا آغاز ...

Read More »

عائشہ گلالئی کو نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس عامرفاروق نے عائشہ گلالئی کو نااہل قرار دینے کے کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے پٹیشن ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ ایڈوکیٹ کلثوم خالق نے عائشہ گلالئی کو نا اہل قرار دینے کے ...

Read More »

نازیبا تصاویر؛ پاکستانی اداکار ماہرہ خان کی حمایت میں بول پڑے

کراچی نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی نیویارک میں رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ پیتے ہوئے تصاویر پر پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے دیگر فنکاروں نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور بھارتی اداکار رنبیر کپور کی نیویارک میں آدھی رات کو سگریٹ پیتے ہوئے وائرل ہونے والی تصاویر نے سوشل میڈیا ...

Read More »

خواتین سے متعلق متنازع بیان پر سعودی عالم پر پابندی عائد

ریاض سعودی حکومت نے عالم دین الشیخ سعد الحجری کی جانب سے خواتین سے متعلق متنازع بیان جاری کرنے پر ان کے خطبات اور تقاریر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔سعوی میڈیا کے مطابق عسیر کے علاقے کے معروف عالم دین الشیخ الحجری نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ خواتین کے پاس مردوں کی نسبت ’ایک چوتھائی عقل’ ...

Read More »

افغانستان میں سربراہ حزب اسلامی گلبدین حکمت یار کو نمازی نے جوتا دے مارا

کابل روس کے خلاف افغان جنگ سے شہرت حاصل کرنے والے، حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار پر خطبہ جمعہ کے دوران ایک نمازی نے جوتا پھینک مارا۔خبروں کے مطابق گلبدین حکمت یار افغان صوبے ہرات کی ایک جامع مسجد میں جمعے کا خطبہ دے رہے تھے کہ وہاں موجود ایک نمازی نے اشتعال میں آکر ان کی طرف ...

Read More »

کوئی نااہل شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں ہوسکتا، فاروق ستار

کراچی ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ نااہل شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا اور اگر ایم کیو ایم کے کسی رکن نے (ن) لیگ کی حمایت کی ہے تو اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow