کرائمز

لاہور:کالاشاہ کاکوانٹرچینج پرٹول پلازاانتظامیہ اورباراتیوں میں ہاتھاپائی

لاہور: کالاشاہ کاکوانٹرچینج پرٹول پلازاانتظامیہ اورباراتیوں میں ہاتھاپائی ہوئی ہے۔ کے مطابق باراتیوں کا کہنا ہے کہ ٹول پلازاانتظامیہ نے گالیاں دیں ،بدتمیزی کی اورتشددکیاہے، موٹروےپولیس بھی موقع پرپہنچ گئی ہے اور واقع کی تفتیش کی جارہی ہے،ہاتھاپائی کا یہ واقع کالاشاہ کاکوانٹرچینج پرٹول پیش آیا جہاں معمولی تلخ کلامی پر ٹول پلازاانتظامیہ اور باراتیوں میں جھگڑا ہوا ہے۔ Share ...

Read More »

ڈی پی او پاکپتن کو پاکستان کی خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاورمانیکا کی گاڑیاں روکنے کی سخت سزا دیدی گئی

 پاکپتن:  گریڈ 18کے افسر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او) پاکپتن کو فوری طورپر چارج چھوڑنے کی ہدایت کردی گئی اور اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔اس ضمن میں خاتون صحافی گل بخاری نے ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹوئیٹ میں بتایاکہ ” ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کو معطل کردیاگیا، خاور مانیکا کی گاڑیوںکو پولیس نے روکا تھا اور ...

Read More »

بھتہ نہ دینے پر سٹیج اداکارہ شیزہ بٹ کی گاڑی پر فائرنگ ،شوہر زخمی

فیصل آباد: فیصل آباد میں مبینہ طور پر ملزمان کی جانب سے بھتہ کا تقاضا پورا نہ ہونے پر سٹیج اداکارہ شیزہ بٹ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس سے اداکارہ کا شوہر زخمی ہو گیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق سٹیج اداکارہ شیز ا بٹ مقامی تھیٹر میں پرفارم کرنے کیلئے فیصل آباد آئی تو ملزمان نے اس کے ...

Read More »

ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ملزم انور مجید کی شوگر مل پر چھاپہ،اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا

کراچی :ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ملزم انور مجید کی شوگر مل پر چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا اور شوگر مل کے تمام دروازے بند کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب، ایف آئی اے اوررینجرز نے کھوسکی ٹاون میں منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ملزم انور مجید کی شوگرمل پرچھاپہ مارا،چھاپہ مار ٹیم ...

Read More »

قصور،ٹریکٹر کو راستہ نہ دینے پر دو گروپوں میں جھگڑا،لاٹھیاں اورچھریاں چلنے سے 40 افراد زخمی

قصور: قصور کے نواحی گاﺅں باہمنی والا میں ٹریکٹر کو راستہ نہ دینے پر دو گروپوں میں جھگڑا ہو گیا جس پر لاٹھیوں اور چھریوں کے وار 40 افراد زخمی ہو گئے جن میں6 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ قصور کے نواحی گاﺅں باہمنی والا میں پیش آیا جہاں ٹریکٹر کو راستہ نہ دینے پر ...

Read More »

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ

مستونگ : بلوچستان کے علاقہ میں مستونگ میں سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہو ا،جس سے 3اہلکار زخمی ہو گئے،ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر تینوں افراد کو فرسٹ ایڈ دی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقہ مستونگ میںسکیورٹی فورس سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہو جس سے 3افراد زخمی ہو گئے،ا جس سے ...

Read More »

منی لانڈرنگ سکینڈل میں عدالت نے آصف زرداری اورفریال تالپور کوچوتھی بارطلب کر لیا

کراچی:  بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ سکینڈل میں آصف زرداری اورفریال تالپور کوچوتھی بارطلب کرتے ہوئے پیرصبح 11 بجے جعلی اکاونٹس کیس میں پیش ہونے کیلئے نوٹس جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر ایف آئی اے حکام نے عدالت میں موقف اپنایاکہ آصف زرداری اورفریال تالپور 3 بارپہلے پیش ...

Read More »

بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم پرمکینوں کا تشدد

کراچی: سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود خادم سولنگی گوٹھ میں کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش پر مکینوں نے ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ سائٹ سپر ہائی وے تھانے کی حدود خادم سولنگی گوٹھ میں گزشتہ روز ملزم فہیم ولد شوکت نے 5 سالہ بچی (خ) کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش ...

Read More »

نواحی قصبہ گنگال میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی آٹھویں کلاس کی طالبہ چل بسی

 راولپنڈی: نواحی قصبہ گنگال میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی آٹھویں کلاس کی طالبہ چل بسی، جب کہ دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ راولپنڈی کے تھانہ روات کی حدود میں 2 روز تک گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی آٹھویں جماعت کی طالبہ رمشا جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق 16 سالہ رمشا کے والد جہانگیر نے واقعے ...

Read More »

شاہین ایئر لائن کا مرکزی دفتر ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سیل

کراچی: ایف بی آر نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر شاہین ایئر لائن کا مرکزی دفتر سیل کر دیا۔ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہین ایئر لائن کا دفتر 1 ارب 40 کروڑ روپے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سیل کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق ٹیکس کی ادائیگی تک شاہین ایئر لائن کا ہیڈکوارٹر بند رہے گا۔ایف ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh