کرائمز

اشتعال انگیز تقریر:فاروق ستار،عامر خان و دیگر ایم کیو ایم رہنماو¿ں پر فرد جرم عائد،ملزمان کا صحت جرم سے انکار

کراچی :  انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کے 21 مقدمات میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماو¿ں پر فرد جرم عائد کردی۔فرد جرم فاروق ستار، خواجہ اظہار، رو¿ف صدیقی، قمر منظور، عامر خان، ریحان ہاشمی اور دیگر پر عائد کی گئی۔ملزمان نے عدالت میں صحت جرم سے انکار کیا۔ انسداد دہشت گردی کی ...

Read More »

مزدا بس اور کار کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق تین خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی

گگو منڈی: مزدا بس اور کار کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق تین خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی زخمیوں کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق نواحی اڈا کواٹر کے نزیک مزدا بس اور کار کے تصادم میں ایک شخص محمد دین انصاری موقع پر جاں بحق اور زخمیوں میں نسرین بی بی زوجہ محمد دین ،تسلیم ...

Read More »

40 سالہ شخص کی تیسری جماعت کے طالب علم کے ساتھ مبینہ زیادتی ملزم فرار

گگو منڈی :40 سالہ شخص کی تیسری جماعت کے طالب علم کے ساتھ مبینہ زیادتی ملزم فرار پولیس نے ملزم کے بھائی کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 225/EB کا رہائشی محمد شفیق قوم ارائیں کا بیٹا سلیمان شفیق جس کی عمر دس سال ہے اور تیسری جماعت کا طالب عل ہے گذشتہ روز سلیمان شفیق اپنے ...

Read More »

سب انسپکٹرز کی چھٹی،پنجاب کے تھانوں میں انسپکٹرز ہی ایس ایچ اوز تعینات ہو نگے

لاہور: آئی جی پنجاب کا دبنگ فیصلہ ،صوبہ بھر میں انسپکٹرز کو ہی تھانہ جات میں بطور ایس ایچ او لگایا جائے گا ،اس کے علاو ہ پولیس یونیفارم تبدیل کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس امجد جاوید سلیمی کی طرف سے پنجاب بھر میں انسپکٹر حضرات کوہی ایس ایچ او لگانے کا فیصلہ سب انسپکٹر کے ...

Read More »

اب رکشے والوں کا چالان نہیں ہوگا،چیف کراچی پولیس

کراچی: کراچی پولیس چیف امیر شیخ نے کہا ہے کہ اب رکشے والوں کا 100 سے 150 سے زائد کا چالان نہیں ہوگا، کوئی رکشے والاچالان نہ بھرسکاتو وہ میں بھروں گا۔کراچی پولیس چیف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پابندی لگائی تھی ایک افسرایک ہی رکشے والے کاچالان کرسکتاہے،اس کامطلب یہ نہیں کہ چالان کے بعدقوانین کی خلاف ...

Read More »

ڈرائیورکے گھورنے پرلڑکی نے ٹیکسی سے چھلانگ لگا دی

کراچی(کرائم میل )کراچی میں آن لائن ٹیکسی حاصل کرنے والی لڑکی نے دوران سفر ڈرائیور کے گھورنے پر ٹیکسی سے چھلانگ لگا دی ہے جس کی وجہ سے لڑکی معمول زخمی ہو ئی ہے جبکہ ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔جیونیوز کے مطابق کراچی کے علاقہ گورا قبرستان کے قریب لڑکی نے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی ہے ...

Read More »

کوئٹہ میں ریلوے ٹریک کے قریب یکے بعد دیگرے دو دھماکے ،جعفرایکسپریس بال بال بچ گئی

کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ریلوے ٹریک کے قریب یکے بعد دیگرے دو دھماکے سنے گئے ہیںجس پر ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئیں۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مچھ اورہرک کے درمیان ریلوے ٹریک کے قریب یکے بعد دیگرے2 دھماکے سنے گئے ہیں، ریلوے حکام کے مطابق دھماکا جعفرایکسپریس کے گزرنے سے پہلے ہوا،ڈرائیورنے دھماکے سے ...

Read More »

وہاڑی کے علاقے کالو والی کی بستی میں بجلی کی تاریں ٹوٹنے بہن بھائی جاں بحق ہوگئے

وہاڑی:   وہاڑی کے علاقے کالو والی کی بستی میں بجلی کی تاریں ٹوٹنے  بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمر تقریباً آٹھ سال سے نو برس کے درمیان تھی،چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر محمد اکرم چوہدری نے اور ایس ای میپکو عبدالااحد رئیس وہاڑی نے  واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ...

Read More »

وہاڑی کے علاقے کالو والی کی بستی میں بجلی کی تاریں ٹوٹنے بہن بھائی جاں بحق ہوگئے

وہاڑی:   وہاڑی کے علاقے کالو والی کی بستی میں بجلی کی تاریں ٹوٹنے  بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمر تقریباً آٹھ سال سے نو برس کے درمیان تھی،چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر محمد اکرم چوہدری نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ایس ڈی او اور لائن سپریٹنڈنٹ کو ...

Read More »

سانحہ ماڈل ٹاؤن: 116 پولیس اہلکارعہدوں سے فارغ

لاہور:سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث 116 پولیس اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی، انسپکٹرز اور انچارج انویسٹی گیشن سمیت تمام پولیس اہلکاروں کو پولیس لائن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ 4 ایس پیز پہلے ہی فیلڈ پوسٹنگ سے ہٹا دئیے گئے تھے۔ایس ایچ او شپ سے ہٹائے جانیوالوں میں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh