کرائمز

لاہور میں ٹریفک چالان فیس میں دو ہزار فیصد اضافے کی تجویز

لاہور:  آئی جی پنجاب پولیس نے ٹریفک چالان فیس میں دو ہزار فیصد اضافے کی تجویز دے دی۔پنجاب پولیس نے ٹریفک بحالی کے نام پر شہریوں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا منصوبہ بناتے ہوئے چالان فیس میں دو ہزار فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا، جس کے نتیجے میں اب گاڑی کے چالان پر پانچ سو روپے کی بجائے دس ...

Read More »

بہاولنگر: پسند سے شادی کی سزا، پنچائیت نے لڑکے کی 13 سالہ بہن ونی کر دی

بہاولنگر:  بہاولنگر میں بھائی کی پسند کی شادی کی سزا بہن کو دیدی گئی، پنچائیت نے 13 سالہ گلشن کو پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کے بھائی کے ساتھ ونی کر دیا۔ بستی ہمدیرا والی میں ونی کی جانیوالی لڑکی کے بھائی ظفرعلی اور ملزم اسلم کی بیٹی نادرہ نے گذشتہ ماہ پسند کی شادی کی، اس معاملے پر گاؤں ...

Read More »

چکوال میں مخالفین کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

چکوال:  ضلع کچہری کے قریب مخالفین کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چکوال کی ضلع کچہری کے قریب 2 موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے لاشیں قریبی ہسپتال منتقل کردیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کا تعلق نواحی ...

Read More »

گوجر خان:رکشے کو راستہ نہ دینے پر تین افراد قتل

گوجر خان : راولپنڈی کے نواحی علاقے گوجر خان بوچیال میں رکشے کو راستہ نہ دینے پر تین افراد کو قتل کر دیا گیا، فائرنگ میں دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ گوجر خان کے نواحی گاؤں بوچیال میں ٹریکٹر اور رکشہ میں سوار افراد کے درمیان راستہ نہ دینے پر تلخ کلامی اور جھگڑا ہوا جس کے بعد رکشہ میں ...

Read More »

رات کو سڑک کنارے کھڑے ہوکر لفٹ مانگنے اور پھر لوٹنے والی برقع پوش حسینہ ساتھی سمیت گرفتار لیکن دراصل یہ کون تھی؟ایسا انکشاف کہ بڑے بڑوں کی نیندیں اڑ گئیں

کراچی: سرسید ٹاﺅن پولیس نے برقع پہن کر لوٹ مار کرنے والے ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کر کے اسلحہ ، موٹر سائیکل اور چھینا ہوا سامان برآمد کرلیا۔ایس ایچ او سرسید ٹاﺅن شمشاد حسین نے نارتھ کراچی انڈہ موڑ کے قریب اسنیپ چیکنگ کے دوران موٹر سائیکل پر سوار مشتبہ برقع پوش خاتون اور مرد کو دیکھ کر رکنے ...

Read More »

خوشحال خان ایکسپریس پٹری سے اتر گئی، 15 مسافر زخمی

میانوالی :  مسان ریلوے سٹیشن کے قریب خوشحال خان ایکسپریس پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 15 مسافر زخمی جبکہ ٹرینوں کی آمدو رفت معطل ہوگئی ہے۔ 2 روز قبل ہی میانوالی کیلئے چلائی جانے والی ریل کار بھی بند ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق میانوالی کے نواح میں مسان ریلوے سٹیشن کے قریب پشاور جانے والی خوشحال خان ...

Read More »

سپریم کورٹ نے ریلوے خسارہ کیس میں سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو فوری طلب کرلیا۔

لاہور: سپریم کورٹ نے ریلوے خسارہ کیس میں سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو فوری طلب کرلیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ریلوے میں خسارے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔ سماعت شروع ہوتے ہی چیف جسٹس نے خواجہ سعد رفیق کو طلب کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کو بتایا گیا کہ ...

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا مشرف غداری کیس کی پیروی جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کی حکومت نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف غداری کامقدمہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزارت داخلہ نے خصوصی عدالت میں کیس کی پیروی کے لیے پراسکیوٹر کے تقرر کے حوالے سے ایف آئی کوکارروائی کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ وزارت داخلہ نے ایف آئی اے کو پراسیکیوٹرکی تقرری کے لیے ...

Read More »

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں نومولود بچے کی پراسرار گمشدگی

پشاور:  پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں نومولود بچے کی پراسرار گمشدگی، میڈیا کے پہنچنے پر بچہ مل گیا۔ انتظامیہ نے ایک بچی کے والدین کا غلطی سے بچے کو لے جانے کا دعویٰ کیا۔ پشاور کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں دوپہر کے وقت انکیوبیٹر سے ایک دن کا نومولود بچہ پراسرار طور پر غائب ہو گیا، ...

Read More »

درہ آدم خیل میں کوئلےکی کان میں دھماکا، 9 کان کن جاں بحق

کوہاٹ : درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکے کے نتیجے میں 9 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ درہ آدم خیل کے علاقے اخوروال میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں کان دب گئی، واقعے کے نتیجے میں متعدد کان کن دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh