کرائمز

انتہائی مطلوب دہشت گرد مولوی بہادر دبئی فرار ہوتے ہوئے گرفتار

پشاور: باچا خان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر تعینات ایف آئی اے اہلکاروں نے دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں انتہائی مطلوب دہشت گرد مولوی بہادر کو گرفتار کرلیا۔ پشاور کے باچا خان ایئر پورٹ پر تعینات ایف آئی اے کے اہلکاروں نے دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں انتہائی مطلوب دہشت گرد مولوی بہادر کو گرفتار کرلیا۔ مولوی بہادر نجی ...

Read More »

حیدرآباد میں پولیس اور رینجرز کا شہر کے مختلف ہوٹلوں ،گیسٹ ہاؤسز اور کچی آبادی کے علاقوں میں سرچ آپریشن

حیدرآباد(کرائم سیل )حیدرآباد میں پولیس اور رینجرز کا شہر کے مختلف ہوٹلوں ،گیسٹ ہاؤسز اور کچی آبادی کے علاقوں میں سرچ آپریشن، 18 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ رمضان المبارک میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر حیدرآباد پولیس اور رینجرز نے شہر میں واقع ہوٹلوں،گیسٹ ہاؤسز ...

Read More »

کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس کے قریب دہشتگردوں نے رینجرز کی چوکی پر حملہ کر دیا

کراچی (کرائم سیل )کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس کے قریب دہشتگردوں نے رینجرز کی چوکی پر حملہ کیا اور جوابی کارروائی پر خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑ ا لیا جس میں دو رینجرز اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ ترجمان رینجرز کا کہناہے کہ دھماکہ حب چوکی کے قریب ہواہے ، دھماکے ...

Read More »

ایف آئی اے نے مختلف شہروں میں چھاپے مار کر 4 انسانی سمگلروں کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا

لاہور (کرائم سیل)ایف آئی اے نے مختلف شہروں میں چھاپے مار کر 4 انسانی سمگلروں کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا ،گرفتار ملزمان سادہ لوح افراد کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے کا فراڈ کرتے تھے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتارانسانی سمگلرزسادہ لوح لوگوں کو بیرون ممالک بھجوانے کے فراڈ میں ملوث تھے،ایف آئی اے کی ...

Read More »

سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب کو بڑے سانحہ سے بچا لیا گیا

گجرات (کرائم سیل) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب کو بڑے سانحہ سے بچا لیا گیا، گجرات میں مقابلے کے بعد ریڈ بک میں شامل کالعدم تنظیم کے چھ کارندے مارے گئے۔خودکش جیکٹس، دھماکا خیز مواد اور حساس مقامات کے نقشے برآمد کرلیے گئے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ گجرات نے بڑی کارروائی کر کے پنجاب کو بڑی دہشتگردی سے ...

Read More »

اسلام آباد سیکیورٹی اہلکار نے چیک پوائنٹ پر گاڑی شناخت کیلئے نہ روکنے پر فائر کر دیئے گاڑی کے اندر کون موجودتھا ؟ تہلکہ خیز خبر آ گئی

اسلام آباد (محمد شاہد شہزاد)اسلام آباد کے نیول کمپلیکس کے گیٹ پر گاڑی شناخت کیلئے نہ روکنے پر نیوی گارڈ نے فائرنگ کر دی جس کے باعث گاڑی موجود پاکستان ایئر فورس کے اعلیٰ افسر کا بیٹا گولی لگنے کے بعد مبینہ طو رپر معذور ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے نیول کمپلیکس کے ظفر گیٹ پر سیکیورٹی ...

Read More »

سنگدل باپ کا غیر اخلاقی حرکا ت سے منع کرنے پر سگی بیٹی کے گلے میں کپڑا ڈال کر سرعام تشدد

ڈیرہ غازیخان (کرائم  سیل)سنگدل باپ کا غیر اخلاقی حرکا ت سے منع کرنے پر سگی بیٹی کے گلے میں کپڑا ڈال کر سرعام پر تشدد، اہل علاقہ روکنے کی بجائے بچی پر تشدد کاتماشہ دیکھتے رہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی خان کا رہائشی شخص جو اپنی بہو پر بر ی نظر رکھتا تھااور اکثر اس کے ساتھ غیر اخلاقی ...

Read More »

کراچی پولیس نے بھتہ خوری کرنے والی لڑکیوں پر مبنی گینگ کو بے نقا ب کر دیا

کراچی (کرائم سیل)کراچی پولیس نے بھتہ خوری کرنے والی لڑکیوں پر مبنی گینگ کو بے نقا ب کر دیاہے اور اس گینگ کی سرپرستی کرنے والے پولیس اہلکار کو بھی حراست میں لے لیاہے ۔ کراچی پولیس نے سات لڑکیوں پر مشتمل بھتہ خور گینگ کو بے نقاب کر لیاہے جس میں سات لڑکیاں شامل ہیں جبکہ پولیس اہلکار اور ...

Read More »

نارووال وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ،انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

نارووال(محمد شاہد شہزاد)وزیر داخلہ احسن اقبال پر جلسے کے دوران فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ان کے کندھے پر ایک گولی لگی ہے،موقع پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے حملہ کرنے والے عابد نامی شخص کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے جہاں اس سے تفتیش کی جا رہی ہے،وفاقی وزیر داخلہ پر فائرنگ کا ...

Read More »

غیرقانونی طور پر جائیداد بنانے والے ہزاروں پاکستانی کاروباری شخصیات پر ایک مرتبہ پھر تحقیقات کی تلوار لٹکا دی گئی

کراچی(کرائم سیل)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) کی جانب سے متحدہ عرب امارات میں کھربوں کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی حتمی فہرست مرتب کرلی ہے۔متحدہ عرب امارات میں غیرقانونی طور پر جائیداد بنانے والے ہزاروں پاکستانی کاروباری شخصیات پر ایک مرتبہ پھر تحقیقات کی تلوار لٹکا دی گئی ہے۔ایف آئی اے کراچی کی جانب سے سال 2015 میں قیمتی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh