کرائمز

احتساب عدالت،سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے 3 پلاٹ فروخت کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے 3 پلاٹ فروخت کرنے کے احکامات جاری کر دیئے، احتساب عدالت نے تینوں پلاٹس کے اختیارات صوبائی حکومت کودےدیئے۔تفصیلات کے مطابق نیب نے اسحاق ڈار کے تینوں پلاٹوں کی قرقی کی تعمیلی رپورٹ عدالت میں جمع کرادی،جس میں کہا گیا ہے کہ ایک پلاٹ علی مصطفی ڈار ،ایک تبسم ...

Read More »

احتساب عدالت کاشہباز شریف کے دامادعلی عمران کی جائیدادقرقی کاحکم

لاہور:احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کے دامادعلی عمران کی جائیدادقرقی کرنے کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کے داماد علی عمران کی جائیدادقرقی سے متعلق کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمداعظم نے کی ۔نیب پراسیکیوٹرنے جائیدادکی حتمی فہرست عدالت میں پیش کی جس میں موقف اپنایا گیا ...

Read More »

نیب نے سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران کو حراست میں لے لیا

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب ) نے سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران کو حراست میں لے لیا۔ڈاکٹر مجاہد کامران کو نیب کی جانب سے بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کیا گیا تھا ، ان پر غبن اور غیر قانونی بھرتیوں کا الزام ہے۔ ڈاکٹر مجاہد کامران نے آج (جمعرات کو) نیب میں پیش ہو کر اپنا بیان ...

Read More »

اور اب باکسر عامر خان خواجہ سرا کے ساتھ انتہائی شرمناک حرکت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

لندن :  پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان آئے روز کسی نہ کسی تنازعے میں پھنسے رہتے ہیں جس کے باعث ان کی ازدواجی زندگی بھی مسائل سے دوچار رہتی ہے، کچھ عرصہ پہلے ہی ان کی اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے صلح ہوئی ہے لیکن اب ایک بار پھر عامر خان اپنی پرانی حرکتوں کی طرف واپس لوٹ آئے ...

Read More »

توہین رسالت کیس، آسیہ بی بی کے وکیل کے دلائل مکمل،سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد:  سپریم کورٹ آف پاکستان نے آسیہ بی بی کی ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کوئی چینل سماعت پر تبصرے نہیں چلائے گا،عدالت نے سماعت سے متعلق پروگرام کرنے سے بھی منع کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی ...

Read More »

اسحاق ڈارکے اثاثے نیلام کرنے کا حکم

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی جائیداد نیلامی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنادیا۔ احتساب عدالت نے اسحاق ڈارکی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے فیصلے میں اسحاق ڈارکی گاڑیاں قبضے میں لے کرصوبائی حکومت کے حوالے کرنے ...

Read More »

اسلام آباد میں لیڈی پولیس کانسٹیبل کے ساتھ مبینہ زیادتی

اسلام :آبادوفاقی دارالحکومت میں  نامعلوم شخص نے لیڈی پولیس کانسٹیبل کو مبینہ طور پر زیادتی کا زیادتی نشانہ بناڈالا۔ نامعلوم شخص اسلام آباد پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ زیادتی کرکے فرار ہوگیا۔ ایس ایس پی امین بخاری کے مطابق گزشتہ رات لیڈی کانسٹیبل گھر جارہی تھی کہ ہائی وے کے قریب نامعلوم شخص نے لیڈی کانسٹیبل ثانیہ کے منہ پر ...

Read More »

ایڈن ہاؤسنگ اسکینڈل؛ سابق چیف جسٹس افتخارچوہدری کے داماد دبئی سے گرفتار

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی اسکینڈل میں ملوث سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے داماد مرتضیٰ امجد کو دبئی سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد نے کہا کہ ایڈن ہاؤسنگ سوسائٹی فراڈ سے ہزاروں لوگ متاثر ہوئے، ان کی جمع ...

Read More »

بہاولپور، تیز رفتار مسافر بس الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 9 زخمی

بہاولپور: مسافروں سے بھری کوچ ڈرائیور کی غفلت کے باعث بہاولپور کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 9 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چک 7 بی سی کی حدود میں مسافر ...

Read More »

راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار ذیشان عباسی جاں بحق ہوگیا۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار ذیشان عباسی جاں بحق ہوگیا جو راولپنڈی پولیس لائن میں بطور کانسٹیبل تعینات تھا۔پولیس کے مطابق سابق وزیر ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh