شوبز

بالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ جوہی چاولہ ان دنوں شہر قائد میں موجود ہیں

کراچی: بالی ووڈ کی مقبول ترین اداکارہ جوہی چاولہ ان دنوں شہر قائد میں موجود ہیں۔نامور بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ کراچی میں موجود ہیں۔ انہوں نے کراچی آمد سے متعلق اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ ’’اس وقت کراچی میں موجود ہوں اور اپنے دوستوں اور گھروالوں کے ساتھ بوٹ کلب پر لنچ کرنے آئی ہوں، اس کے بعد ہم ...

Read More »

اپنی کامیابیوں کو ہمیشہ اپنے پرستاروں کے نام کیا، مہک علی

لاہور:گلوکارہ مہک علی نے کہا ہے کہ اپنی کامیابیوں کو ہمیشہ اپنے پرستاروں کے نام کیا ہے۔مہک علی نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ نیا گیت ’’لاہور تیرے تے مردا‘‘ کو سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ دیگرمیڈیمز کوپسند کرنے والوں نے سراہا اورمیری تعریف کی، جومیرے نزدیک سب سے بڑا ایوارڈ اوراعزاز ہے۔ ہمایوں سعید کی نئی فلم ’’جوانی پھرنہیں آنی ...

Read More »

بھتہ نہ دینے پر سٹیج اداکارہ شیزہ بٹ کی گاڑی پر فائرنگ ،شوہر زخمی

فیصل آباد: فیصل آباد میں مبینہ طور پر ملزمان کی جانب سے بھتہ کا تقاضا پورا نہ ہونے پر سٹیج اداکارہ شیزہ بٹ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس سے اداکارہ کا شوہر زخمی ہو گیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق سٹیج اداکارہ شیز ا بٹ مقامی تھیٹر میں پرفارم کرنے کیلئے فیصل آباد آئی تو ملزمان نے اس کے ...

Read More »

زندگی کا سب سے خوبصورت تحفہ میری بیٹی ’نشا‘ ہے، سنی لیون

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا کہنا ہے کہ انہیں ان کی بیٹی نشا کے روپ میں زندگی کا سب سے خوبصورت تحفہ ملا ہے۔حال ہی میں ایک بھارتی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے سنی لیون نے اپنی زندگی کے سب سے خوبصورت تحفے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا انہیں بھارت میں قیام کے دوران ...

Read More »

شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اب ’پنگا‘ سے دھوم مچانے کو تیار ہیں۔

ممبئی: فلم گینگسٹر سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت اب ’پنگا‘ سے دھوم مچانے کو تیار ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ساز ایشونی لیئر نے اپنی نئی آنے والی فلم ’پنگا‘ کے لیے کنگنا رناوت کو کاسٹ کرلیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان ایشونی نے سوشل میڈیا پر فلم کے دیگر اداکاروں کے ناموں کے ...

Read More »

مادھوری ڈکشٹ کا فلم ’مغل اعظم‘ کے گانے پرزبردست رقص

ممبئی: بالی ووڈ کی مایہ ناز فلم ’مغل اعظم‘ کے گانے ’مورے پنگھٹ پے‘ پرمادھوری ڈکشٹ نے رقص کرکے سب کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ کی اداکاری اوررقص نے ان کوبالی ووڈ میں ایک الگ ہی پہچان دی ہے جو ہر اداکارہ کے حصے میں نہیں آئی۔حال ہی میں اداکارہ نے ...

Read More »

دپیکا ایک بارپھررنبیرکویاد کرنے لگیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کو ایک بار پھراپنے پرانے گہرے دوست رنبیر کپور کی یاد ستانے لگی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اوررنویرسنگھ جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں جس کے باعث وہ آج کل خوب خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ ’ورلڈ فوٹو گرافی ڈے‘ پرفنکاروں کی جانب سے مختلف تصاویر شیئرکرائی گئیں اوریادیں ...

Read More »

سری دیوی کی فلمی بہن کینسر سے ہار گئی

نئی دہلی : بالی ووڈ فلم ’انگلش ونگلش‘ میں سری دیوی کی بہن کا کردار ادا کرنے والی بھارتی اداکارہ سجاتا کمار کنیسر کے خلاف جنگ ہار گئیں ۔سجاتا کینسر جیسے موذی مرض کے چوتھے اسٹیج پر علاج کے لیے باندرا کے لیلا وتی اسپتال میں داخل تھیں، ان کے انتقال کی خبر ان کی بہن سچترا کرشنا مورتی نے ...

Read More »

بالی ووڈ دبنگ خان کی گرل فرینڈپہلی بالی ووڈ فلم میں اداکار رندیپ کے ساتھ جلوے بکھیرنے کے لئے تیار

ممبئی (نامہ نگار) بولی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کی خاتون دوست رومانیہ کی اداکارہ و گلوکارہ یولیہ وانتور یوں تو بھارت بھر میں شہرت رکھتی ہیں۔یولیہ وانتور نے حال ہی میں سلمان خان کی ریلیز ہونے والی فلم ‘ریس تھری’ میں پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے ساتھ گانے میں اپنی آواز کا جادو بھی جگایا تھا۔یولیہ وانتور نے ...

Read More »

معروف اداکارہ ریشم نے شادی سے ہی انکار کردیا ، وجہ ایسی کہ آپ کو بھی شدید دکھ ہوگا

لاہور (نامہ نگار) اداکارہ ریشم نے طلاقوں اور علیحدگیوں کے خوف سے شادی کرنے سے انکار کر دیا، کہتی ہیں کہ ڈر لگتا ہے شوبز کی شادیاں زیادہ نہیں چلتیں۔ اداکارہ ریشم نے کہا کہ شادی نبھانے کا نام ہے اور اب شوبز میں ہونے والی شادیاں ناکام ہو رہی ہیں۔ اس لئے شادی کا ارادہ ملتوی کردیا ہے۔ ذرائع ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh