شوبز

ہٹلر ٹائپ سخت گیر ماں ہوں: کاجول

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ وہ ایک سخت گیر اور ہٹلر قسم کی ماں ہیں۔ اجے دیوگن بچوں کیساتھ دوستانہ رویہ رکھتے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے بچوں کو خراب کر دیا ہے. کے مطابق کاجول نے کہا اجے دیوگن بچوں کیساتھ دوستانہ رویہ رکھتے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے ...

Read More »

سفارشی نہیں،اپنے کام کی وجہ سے مقام حاصل کیا :بنیتا ڈیوڈ

کراچی: ماڈل و اداکارہ بنیتا ڈیوڈ نے کہا ہے کہ فنکار کی شاندار پرفارمنس ہی اس کو دوسرے فنکاروں سے منفرد بناتی ہے، میں سفارشی اداکاراؤں میں شامل نہیں ہوں، ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل میری کزن ہیں ان کی سفارش سے شوبز میں نہیں آئی بلکہ اپنے کام کی وجہ سے مقام حاصل کیا. اب تک سینکڑوں ڈراموں میں ...

Read More »

اداکارہ لیزارے جڑواں بچیوں کی ماں بن گئیں

لاہور:  کینیڈین نژاد بالی وڈ اداکارہ و ماڈل 46 سالہ لیزا رے نے سوشل میڈیا پر اپنے ہاں سروگیسی کے ذریعے جڑواں بچیوں سے متعلق پوسٹ کی اور ساتھ ہی انہوں نے ان کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ اداکارہ نے اپنے ہاں جڑواں بچیوں کی پیدائش کے حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنی بچیوں کا نام صوفی ...

Read More »

معروف گلوکار استاد امانت علی کی آج 44 ویں برسی ہے

لاہور: مشہور گائیک استاد امانت علی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 44 برس بیت گئے مگر ان کے گائے ہوئے گیت آج بھی سماعتوں میں رس گھولتے ہیں۔ استاد امانت علی خان انیس سو بائیس میں پیدا ہوئے، انہوں نے کلاسیکل گائیکی کی تعلیم اپنے والد اختر حسین سے حاصل کی اور اپنے بھائی استاد فتح علی خان سے مل ...

Read More »

نازیہ حسن پر فلم آغاز سے قبل ہی تنازعے کاشکار

لاہور: گلوکارہ نازیہ حسن کی زندگی پر فلم شروع ہونے سے قبل ہی تنازعے کا شکارہو گئی۔ ذرائع سے معلوم ہوا کہ پاپ گلوکارہ کی زندگی پر فلم ان کے سابق شوہر اشتیاق بیگ بنانے کی تیاری کررہے ہیں۔ فلم کا سکرپٹ مکمل ہوچکاہے اور شوٹنگ کا سلسلہ عنقریب شروع کردیا جائیگا۔ دوسری طرف نازیہ حسن کے بھائی زوہیب حسن ...

Read More »

کترینہ کیف ہندو مذہبی تہوار گنیش چتروتی منانے سلمان خان کی بہن ارپیتا خان شرما کے گھر پہنچ گئیں لیکن پھر تقریب کے دوران ایسی غلطی کردی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا

نئی دلی: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے ہندو مذہبی تہوار گنیش چتروتی اداکار سلمان خان کی بہن ارپیتا خان شرما کے گھر منائی جہاں انہیں غلط آرتی کرنا مہنگا پڑ گیا۔اداکارہ نے سرخ رنگ کا روایتی لباس پہنے دلکش انداز سے گنیش چتروتی تہوار سلمان خان کے اہل خانہ کے ساتھ منایا اور وہیں آرتی میں بھی شرکت کی۔آرتی ...

Read More »

چہرے کی سرجری اور رنگ گورا کرنے کے انجکشن لگوانے کے دعووں اور تنقید کے بعد اداکارہ و ماڈل عائزہ خان بھی میدان میں آگئیں، حیران کن انکشاف کردیا

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے چہرے پر سرجری کرانے اور رنگ گورا کرنے کے انجکشن لگوانے کے الزامات کا جواب دے دیا۔اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے حال ہی میں کرائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر شیئر کی ہیں جن میں وہ پہلے سے مختلف نظرآرہی ہیں اور ان کا رنگ بھی ...

Read More »

کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی:کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت میں عدالت نے ماڈل ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایان علی کو 6 اکتوبرتک 30 ہزارروپے کے ضمانتی مچلکوں کےساتھ پیش ہونے کاحکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل ایان علی کے خلاف کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت سپیشل جج کسٹمز کی عدالت میں ہوئی ۔اس موقع پر ایان علی کی مسلسل ...

Read More »

ارمینا خان نے ٹوئٹر پر غیراخلاقی زبان استعمال کرنےوالے شخص کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے والے ایک صارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ گزشتہ دنوں ارمینا خان کے لیے ایک صارف نے انتہائی غیر اخلاقی زبان استعمال کرتے ہوئے چند ٹوئیٹس شیئر کی تھیں، جس پر اداکارہ آگ بگولہ ہوگئیں۔ اگرچہ مذکورہ صارف نے اپنی تمام ٹوئیٹس کو ...

Read More »

کرینہ کپور خواتین کے مسائل پر بننے والی فلم میں کردار نبھائیں گی

ممبئی:  بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان فلم گڈ نیوز اور تخت کے علاوہ خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔ کرینہ کپور خان فلم گڈنیوز اور تخت کے علاوہ خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور خواتین پر مبنی فلم میں بھی جلوہ گر ہوں گی جس ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh