شوبز

دپیکا رنویرکوشوبزستاروں کی جانب سے شادی کی مبارکباد

ممبئی: بالی ووڈ کی سپرہٹ جوڑی دپیکا پڈوکون اوررنویرسنگھ کو شوبزستاروں کی جانب سے شادی کی مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ناموربالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ گزشتہ روز اٹلی کے خوبصورت مقام لیک کومومیں شادی کے بندھن میں بندھ گئے دونوں کی شادی کونکنی رواج کے مطابق انجام پائی اورآج دونوں ایک بار پھرسندھی رواج کے مطابق شادی ...

Read More »

دپیکا رنویرکی شادی میں موبائل فون پرپابندی کی وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ نے شادی کی تقریب میں موجود مہمانوں کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتے ان کی شادی کی ہرتصویر سوشل میڈیا پر شیئرہو۔بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اوررنویرسنگھ کے مداحوں سمیت پوری بالی ووڈ انڈسٹری کوآج یعنی 14 نومبرکے دن کا ...

Read More »

معروف فلم ڈائریکٹرساجد علی ساجد اردو فلم ’’سب مایا ہے‘‘ کے ہوم ورک کے لئے سرگرم

لاہور: معروف فلم ڈائریکٹرساجد علی ساجدان دنوں المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی کے بینر تلے بننے والی اردو فلم ’’سب مایا ہے‘‘ کے ہوم ورک کے لئے سرگرم ہیں انہوں نے گزشتہ روز فلم کی عکس بندی کے لئے لوکیشن دیکھنے دیپالپور،حویلی لکھا کا دورہ کیا اوربعد ازاں شیخ العالم حضرت بابا فریدالددین مسعودگنج شکر کے مزار شریف پہ حاضری ...

Read More »

مجھے سمجھ نہیں آتا آخرکترینہ اتنا اچھا ڈانس کیسے کرلیتی ہیں، عامرخان

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان نے کترینہ کیف کو ایلین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انہیں اس سیارے کی نہیں لگتیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان نے ثریا جان گانے میں کترینہ کے رقص کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے مجھے سمجھ نہیں آتا آخرکترینہ اتنا اچھا ڈانس کیسے کرلیتی ہیں، مجھے تو وہ اس سیارے ...

Read More »

’آج بھی بچی ہوں‘

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ اداکاری کے میدان میں بچی ہوں کیونکہ ہدایت کار کی مدد کے بغیر  آج بھی کچھ نہیں کرسکتی۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی کرینہ اب تک متعدد کامیاب فلموں میں کام کرچکی ہیں اس کے باوجود وہ سمجھتی ہیں کہ آج بھی وہ ...

Read More »

ثانیہ مرزا نے اپنی اور اذہان کی ایسا کام کرتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی کہ ہر طرف دھوم مچ گئی

لاہور : ثانیہ مرزا ہسپتال سے گھر منتقل ہو گئی ہیں اور ان کی اپنے بیٹے اذہان کے ساتھ تصاویر بھی منظر عام پر آ گئی ہیں تاہم اب ٹینس سٹار نے اپنی اور بیٹے اذہان کی ایسا کام کرتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی ہے کہ ہر طرف دھوم مچ گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ...

Read More »

نکاح پر نکاح کیس،اداکارہ میرا نے فیملی کورٹ کافیصلہ سیشن کورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور: سکینڈل کوئین اداکارہ میرا نے نکاح پر نکاح کیس میں فیملی کورٹ کافیصلہ سیشن کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لالی ووڈ اداکارہ میرا نے فیملی کورٹ کا فیصلہ سیشن کورٹ میں چیلنج کردیا ،جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ دیا،عدالت سے استدعا ہے کہ فیملی کورٹ کا فیصلہ ...

Read More »

فلم ’’سب مایا ہے ‘‘ کی کاسٹ زیر غور،ملکی اور غیر ملکی فنکار سائن کرینگے ڈائریکٹرساجد علی

لاہور: اردو فلم ’’سب مایا ہے ‘‘ معاشرے میں پھیلی کرپشن،منی لانڈرنگ اورجرائم جیسے سنگین موضوعات کو مدنظر رکھ کر بنائیں گے یہ فلم المراد پروڈکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی کے بینر تلے بنے گی جبکہ اس کی کاسٹ ابھی زیر غور ہے ملکی فنکاروں سمیت انڈین فنکار بھی سائن کئے جائیں ان خیالات کا اظہار معروف ڈائریکٹر ساجد علی ساجد ...

Read More »

ڈرامہ ” نمک؛ جس کے ڈائریکٹر پروگرام منیجرپی ٹی وی لاہور چوہدری افتخار ورک ھیں الحمداللہ آج ڈرامہ کی 11قسط کی ریکارڈنگ مکمل کی گئی

معروف شاعر ادیب کالم نگار محمد منصور آفاق کے لکھے ھوے ڈرامہ ” نمک؛ جس کے ڈائریکٹر پروگرام منیجرپی ٹی وی لاہور چوہدری افتخار ورک ھیں الحمداللہ آج ڈرامہ کی 11قسط کی ریکارڈنگ مکمل کی گئی جس میں معروف فنکاروں اورنگزیب لغاری باطن فاروقی افضل عاجز عمران بخاری آغا عباس کامران مجاہد فاریہ شبروز صدف بٹھی اورکرن نے اپنے فن ...

Read More »

امیتابھ بچن کا سیکڑوں کسانوں کا قرض چکانے کا اعلان

ممبئی : میگا اسٹار امیتابھ بچن نے سیکڑوں کسانوں کا قرض چکانے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے بھارتی ریاست اترپردیش کے 850 کسانوں کا قرض چکانے کا اعلان کیا ہے جنہوں نے بینکوں سے قرض لے رکھے ہیں جوتقریباً 5 کروڑ50 لاکھ کی رقم بنتی ہے۔بگ بی نے کسانوں کی مدد ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh