شوبز

ادب سے وابستہ افراد معاشرے کا فخر :نیلم منیر

اسلام آباد: کیونکہ کوئی بھی معاشرہ ادب کے بنا ادھورا ہے ، دور حاضر میں کتاب بہترین دوست ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ بہترین اور معیاری کتابیں زندگی گزارنے کیلئے راستے کا تعین کرتی ہیں ، بدقسمتی سے سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کی وجہ سے کتابوں اور ...

Read More »

شفقت چیمہ نے فلم ضرار کی ڈبنگ مکمل کرا دی

لاہور :اداکار شفقت چیمہ نے بطور ہدایتکار شان شاہد کی فلم ضرار کی ڈبنگ مکمل کرا دی ۔ ڈبنگ کا اہتمام مقامی یونیورسٹی میں کیاگیاتھا۔شفقت چیمہ کا کہناتھاکہ ضرار میں میرا شاندار کردار ہے ۔ آج میں ہدایتکار مسعود بٹ کی پنجابی فلم پیشی گجراں دی کی ڈبنگ میں حصہ لوں گا ۔ انکاکہناتھا کہ لاہور میں فی الحال فلموں ...

Read More »

کیٹی پیری دوسری شادی کی تیاریوں میں مصروف

لاس اینجلس : ذرائع ابلاغ کے مطابق کیٹی پیری نے اداکار اورلینڈو بلوم کے ساتھ 14فروری کو منگنی کی اور انسٹاگرام پر اس کا اعلان کیا ۔ واضح رہے کہ کیٹی پیری نے روسل برینڈ کے ساتھ 2010میں شادی کی اور بلوم نے ماڈل میرنڈا کیر کے ساتھ شادی کی تھی۔ امریکی گلوکارہ کیٹی پیری اداکار اورلینڈو بلوم کے ساتھ ...

Read More »

سارہ علی خان سیاستدان بننے کی خواہاں

ممبئی : ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی اداکار سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان نے ایک انٹرویو میں کہ اداکاری کرنا میری زندگی کی سب سے پہلی ترجیح ہے مگر اداکاری کے بعد سیاست میں بھی آنا چاہتی ہوں کیونکہ میری ڈگری سیاست اور تاریخ کے حوالے سے ہے ۔ واضح رہے اداکارہ لندن میں ...

Read More »

نگارچودھری سینئرزسے سیکھنے کی قائل

لاہو ر: اورآج بھی کوشش ہوتی ہے کہ کچھ نیاسیکھنے کوملے۔ انہوں نے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ اداکاری میرا جنون ہے ،اس لیے ہمیشہ اپنے کردار میں کھوکرکام کیا ہے اورعوام نے میرے کام کوپسندکیا ہے ۔نگا ر چودھری نے کہا کہ وطن عزیز کے عوام نے مجھے جتنی محبت دی ہے میں لفظوں میں بیان نہیں کر ...

Read More »

سارہ علی خان کی سیاست میں آمد متوقع

ممبئی: بالی ووڈ کی نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارہ علی خان نے آتے ہی فلموں میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے ہیں اور اب سیاست میں بھی آنے کی خواہش رکھتی ہیں ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان نے حال ہی میں سیاست میں آنے کی خواہش ...

Read More »

سیف اور کرینہ بیٹے کی تصاویر اور ویڈیوبنانے پر غصے میں آگئے

ممبئی : بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان اپنے بیٹے کی بہت زیادہ تصاویر اور ویڈیوز بنائے جانے پر غصے میں آگئے ۔دونوں میاں بیوی بھارتی میڈیا کی اس عادت سے بے حد پریشان ہیں اور کئی بارمیڈیا سے درخواست کرچکے ہیں کہ وہ تیمور کی اتنی ویڈیوز اور تصاویر نہ لیں کیوں کہ اس ...

Read More »

نوراں لعل کا دھمالوں کاویڈیوالبم تیار

لاہور: بتایاگیاہے کہ البم آئندہ چندرو ز میں ریلیز کیاجائے گا۔نوراں لعل نے بتایاکہ میں ہرسال لال شہبارقلندرؒکے سالانہ عرس کے موقع پر دھمالوں پر مبنی البم ریلیز کرتی ہوں، رواں برس بھی شاندار دھمالیں ریکارڈ کی ہیں،امیدہے کہ لوگ انہیں پسند کریں گے ۔ گلوکار ہ نوراں لعل نے دھمالو ں پر مشتمل نیا ویڈیو البم تیار کر لیا، ...

Read More »

سنی لیون کی لمبے عرصے کے بعد ایک نئی ویڈیو وائرل ہو گئی ، ٹک ٹاک پر دھوم مچ گئی

ممبئی :سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے صرف عام شہریوں پر ہی نہیں بلکہ فلمی ستاروں کو بھی اپنے سحر میں مبتلا کر دیاہے اور اب اس پلیٹ فارم پر اداکارہ سنی لیون نے بھی اینٹری مار دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک پر سنی لیون کی ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں ...

Read More »

مہوش حیات پاکستانی کا کردار چھوڑنے پر امیتابھ بچن پر برس پڑیں

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو فلم میں پاکستانی بننے سے انکار کرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ بگ بی کے اس اقدام نے سخت مایوس کیا۔ نے پاک بھارت تعلقات پر مبنی فلم میں پاکستانی شخص کا کردار ادا کرنے سے انکار کیا تھا، جس پر پاکستان میں موجود ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh