شوبز

المراد پروڈکشن کے ڈائریکٹر ساجد علی ساجد،رائٹرڈاکٹربی اے خرم کی غزل شاہ کو سالگرہ کی مبارک باد

لاہور: گزشتہ روز الفلاح تھیٹر میں معروف ماڈل واداکارہ غزل شاہ کی سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی تقریب میں شوبزاورمیڈیا سے وابستہ افراد کی شرکت نے سالگرہ ایونٹ کو رنگین اور دلکش بنا دیا تقریب میں المراد پروڈکشن کے عہدیداران ڈائریکٹر ساجد علی ساجد،رائٹرڈاکٹربی اے خرم ماڈل و اداکارہ غزل شاہ کو سالگرہ کی مبارک باد اور تحائف دیئے،سیدروحیل شاہ ...

Read More »

ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا

دبئی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا۔پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے ایک اوربین الاقوامی اعزازاپنے نام کرکے ملک کا نام روشن کردیا۔ ماہرہ خان کو ڈسٹنکٹیو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ سے نوازا گیا ہے انہیں یہ ایوارڈ فلم انڈسٹری میں گراں قدرخدمات کے اعتراف میں دیا گیا ہے۔ ...

Read More »

ساتھی اداکارہ نے مجھے زہر دیکر مارنے کی کوشش کی، ریما خان

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان کا کہنا ہے کہ اُن کو ایک ساتھی اداکارہ کی جانب سے زہر دیکر جان سے مارنے کی کوشش کی گئی۔ریما خان نے نجی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اپنے عروج کے دور میں ہر طرح کی کامیاباں حاصل کیں لیکن کئی پریشانیوں کا سامنا ...

Read More »

کرینہ کپورمیری رول ماڈل ہے، کرشمہ کپور

ممبئی: بالی ووڈ کی ماضی کی کامیاب اداکارہ کرشمہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کی چھوٹی بہن کرینہ کپور خان ان کی رول ماڈل ہیں۔اداکارہ کرشمہ کپورنے اپنی چھوٹی بہن اور بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپورخان کے ریڈیو شو عشق 104.8 ’’وہاٹ وومن وانٹ ود کرینہ کپورخان‘‘ میں شرکت کی جہاں انہوں نے کرینہ کی جانب سے ...

Read More »

ڈائریکٹر ساجد علی ساجد کی نئی فلموں ’’کالاطوفان‘‘ اور ’’سب مایاہے‘‘ کی افتتاحی تقریب

لاہور: پنجابی کمپلیکس پلاک میں المراد پروڈکشن اینڈیونی ویژن نیوز کے زیر اہتمام بننے والی ڈائریکٹر ساجد علی ساجد کی نئی فلموں ’’کالاطوفان‘‘ اور ’’سب مایاہے‘‘ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی تقریب کے مہمانان خصوصی صغری صدف ڈائریکٹر جنرل پلاک ،میاں راشد فرزند تھے تقریب کو دوبالا کرنے کیلئے شوبز کے لیجنڈ آغا حسن عسکری،پرویز کلیم،ناصر ادیب،جراررضوی،واجد زبیری ،کمال پاشا،ڈاکٹربی ...

Read More »

رنبیر کپوراورعالیہ بھٹ رواں سال جون میں منگنی کریں گے

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ رواں سال جون میں منگنی کریں گے۔بالی ووڈ کی ایک اورخوبصورت جوڑی رنبیر کپور اورعالیہ بھٹ کی منگنی کی خبریں میڈیا میں گردش کررہی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی یہ خوبصورت جوڑی رواں سال جون میں ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنا کر ہمیشہ کے لیے ایک ہوجائے گی۔ میڈیا ...

Read More »

دپیکا فلم میں رنویر کی بیوی کا کردار ادا کرنے کیلیے تیار

رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون شادی کے بعد فلم میں بھی میاں بیوی کا کردار ادا کریں گے۔ پچھلا سال رنویر سنگھ کے لیے ہر لحاظ سے کامیاب ترین ثابت ہوا جس میں نہ صرف وہ بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈوکون سے شادی کرنے میں کامیاب رہے بلکہ ایک ہی سال میں انہوں نے انڈسٹری کو ...

Read More »

سلمان خان کی موجودگی میں کترینہ کو شادی کی پیشکش

ممبئی: فلم ’راضی‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار وکی کشال نے سلمان خان کی موجودگی میں کترینہ کیف کو شادی کی پیشکش کردی جس پر کترینہ ایک لمحے کے لیے دنگ رہ گئیں۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ایوارڈ شو کی تقریب کے دوران اداکار وکی کشال نے اچانک کترینہ کیف کو شادی کی ...

Read More »

منیشا کوائرالا نے کینسر کی بیماری کو اپنے لیے باعث غنیمت قرار دے دیا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ منیشا کوائرالا نے کینسر کی بیماری کو اپنے لیے باعث غنیمت ثابت قرار دے دیا ۔اپنی بیماری کے حوالے سے منیشا کوئرالا نے ایک کتاب لکھی ہے جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ ا نہیں یہ جان لیوا بیماری اپنی ہی غفلت کی وجہ سے لگی۔اداکارہ نے بتا یا کہ ا نہوں نے اپنے جسم ...

Read More »

بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے نئے سال کا جشن کہاں پر منایا

ممبئی : نئے سال کا آغاز ہو گیاہے اسے خوش آمدید کہنے کیلئے دنیا بھر میں بھر پور جشن منایا گیا اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق نئے سال کی آمد پر بالی ووڈ ستاروں نے نئے سال کا جشن مختلف ممالک میں منایا جبکہ کچھ نے بھارت میں ہی پارٹیوں کا اہتمام کیا تاہم اب ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh