انٹرنیشنل

افغان صوبے فاریاب میں طالبان کا ضلع پر قبضہ، 100 فوجی لاپتہ

کابل: افغانستان کے شمالی صوبے فاریاب میں طالبان نے حملہ کرکے ایک ضلع پر قبضہ کرلیا جس کے بعد سے 100 افغان فوجی لاپتہ ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبے فاریاب کے ضلع بل چراغ پر طالبان نے بڑا حملہ کیا ہے۔ شدید لڑائی کے بعد ضلع پر طالبان کا قبضہ ہوگیا ہے جس کے بعد وہاں موجود 100 افغان ...

Read More »

اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان چل بسے

برن: اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان 80 سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نوبل انعام یافتہ اور اقوم متحدہ کے پہلے سیاہ فام سیکرٹری جنرل کوفی عنان سوئٹزرلینڈ کے اسپتال میں مختصر علالت کے بعد آج خالق حقیقی سے جا ملے۔ اہل خانہ اور کوفی عنان فاؤنڈیشن ...

Read More »

سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 93 برس کی عمر میں چل بسے

نئی دہلی: سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی 93 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اٹل بہاری واجپائی کئی ہفتوں سے گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے جنہیں گزشتہ روز طبیعت بگڑنے پر لائف سپورٹ سسٹم کیساتھ منتقل کیا گیا تھا۔ Share on: WhatsApp

Read More »

شام اور عراق میں 30 ہزار ’داعشی‘ جنگجو بدستور موجودہیں:اقوام متحدہ

لند ن: اقوام متحدہ کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شام اور عراق میں دولت اسلامیہ ’داعش‘ تنظیم کا خطرہ اب بھی موجود ہے کیونکہ ان دونوں عرب ملکوں میں ’داعشی‘ جنگجوؤں کی تعداد 20 سے 30 ہزار کے درمیان اب بھی باقی ہے۔’العربیہ‘ کے مطابق اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ...

Read More »

اٹلی میں پلُ گرنے سے درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ

روم: اٹلی کے مصروف ترین موٹروے  پر بنا پلُ  گرنے سے درجنوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  شمالی شہر جنووا میں زمین سے 100 میٹر اونچائی پر بنا رابطہ پلُ  کا ایک حصہ زمین بوس ہوگیا،پلُ ٹوٹنے کے وقت کئی گاڑیاں اس سے گزر رہی تھیں جس میں درجنوں افراد سوار تھے۔امدادی ...

Read More »

عہد تمیمی کی فلسطینی صدر سے ملاقات، یاسرعرفات کے مقبرے پرحاضری

رملہ: اسرائیلی فوجی کو تھپڑ رسید کرنے کی پاداش میں سزا بھگتنے والی بہادر فلسطینی لڑکی عہد تمیمی نے آزادی کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرئیلی فوجی کو تھپڑ رسید کرنے والی 17 سالہ نڈر فلسطینی لڑکی عہد تمیمی نے جیل سے رہائی کے بعد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ...

Read More »

بھارت میں 40 لاکھ افراد مصدقہ شہریوں کی فہرست سے خارج

گوہاٹی: مودی سرکار نے ریاست آسام کے 40 لاکھ باشندوں کو بھارتی شہریت سے محروم کرتے ہوئے اپنی شہریت ثابت کرنے کے لیے ستمبر تک آخری موقع دینے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آسام کے دارالحکومت گوہاٹی سے شہریوں کی دوسری اور آخری فہرست جاری کردی گئی ہے۔ فہرست میں 40 لاکھ درخواست گزار افراد کو بھارتی شہری تسلیم ...

Read More »

اگرخواتین مجاز تاریخ سے قبل گاڑی چلاتی پائی جاتی ہیں تو سعودی عرب سے بڑی خبر آگئی

ریاض (کرائم سیل ) سعودی عرب کے ٹریفک سےمتعلق ادارے نے باور کرایا ہے کہ خواتین کے لیے مملکت میں ڈرائیونگ کے لیے مقرر کردہ تاریخ سے قبل گاڑی چلانے پر 500 سے 900 ریال جرمانہ اور گاڑی کی ضبطی کی سزا ہوسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جنرل ٹریفک اتھارٹی کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر محمد البسامی نے کہا کہ ...

Read More »

ٹرمپ کی بوکھلاہٹ ، شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے اور شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ،صارفین کی جانب سے خوب مزاحیہ کمنٹس کئے گئے۔تفصیلات کے مابق شمالی کوریا کے سرکاری ٹیلی وڑن نے 2 روز قبل امریکی ٹرمپ اور شمالی کوریا کے ایک جنرل کے درمیان سلام اور مصافحے کے ...

Read More »

افغان حکومت کا طالبان کے ساتھ یکطرفہ طور پر جنگ بندی میں توسیع کا اعلان

کابل / واشنگٹن: افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ جنگ بندی کی مدت میں یکطرفہ طور پر توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹی وی پر خطاب کے دوران جنگ بندی کی مدت میں یکطرفہ طور پر توسیع کا اعلان کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh