اہم ترین

انٹرنیشنل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے ساتھ نافٹا نامی شمالی امریکی آزاد تجارتی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دے دی

واشنگٹن(کرائم سیل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے ساتھ نافٹا نامی شمالی امریکی آزاد تجارتی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔ جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں امریکی صدر کا الزام عائد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میکسیکو کی سرحدی حفاظتی اقدامات ناکافی ہیں۔ٹرمپ کے مطابق میکسیو امریکا آنے والے غیرقانی تارکین وطن کو روکنے کے لیے مناسب ...

Read More »

خواتین کے بیضہ دان کے افعال کو نقصان پہنچانے والی پچیدہ بیماری

پرتھ(کرائم سیل) نئی تحقیق کے مطابق خواتین کے بیضہ دان کے افعال کو نقصان پہنچانے والی پچیدہ بیماری ’پولی سسٹک اووریز سنڈروم‘ کا تعلق اووری سے نہیں بلکہ دماغ سے ہوتا ہے۔ماہرین امراض زچہ و بچہ کے مطابق خواتین میں بانجھ پن کی ایک وجہ بیضہ دانی میں خرابی ہے جسے (Polycystic Ovary Syndrome) کہا جاتا ہے اس بیماری کے ...

Read More »

بغیر ڈرائیور چلنے والی گاڑی نے ایسا حادثہ کر ڈالہ کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

نیویارک(کرائم سیل) بغیر ڈرائیور چلنے والی کاروں کو روایتی کاروں کا محفوظ تر متبادل قرار دیا جا رہا تھا لیکن گزشتہ روز اس خودکار گاڑی نے بھی پہلی بار ایسا حادثہ کر ڈالا ہے کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا کے شہر ٹیمپے میں ٹیکسی سروس ’اوبر‘ کی ایک خودکار ...

Read More »

پرتگال کے شہر اوبیڈس میں جاری چاکلیٹ میلے میں دنیا کی مہنگی ترین چاکلیٹ نمائش کے لیے پیش

لزبن(کرائم سیل)پرتگال کے شہر اوبیڈس میں جاری چاکلیٹ میلے میں دنیا کی مہنگی ترین چاکلیٹ نمائش کے لیے پیش کی گئی۔ چاکلیٹ کی قیمت 7728 یورو (9489 امریکی ڈالر) ہے اور اسے کھانے کے قابل سونے کے ورق میں لپیٹا گیا ہے۔ یہ چاکلیٹ زعفران ، سفید کھمبی ، مڈگاسکر کی ونیلا اور سونے کے ورق سے تیار کی گئی ...

Read More »

ٹیلفرڈ جنسی گینگ کا نشانہ بننے والی درجنوں لڑکیوں میں سے ایک نے اپنے ساتھ پیش آنے والے لرزہ خیز جرائم کی داستان دنیا کے سامنے بیان کردی

لندن(کرائم سیل)برطانوی تاریخ کے شرمناک ترین باب یعنی روتھرہیم جنسی سکینڈل کا طوفان ابھی تھما نہیں تھا کہ ٹیلفرڈ جنسی سکینڈل کی صورت میں ایک اور سیاہ باب سامنے آ گیا ہے۔ بدقسمتی دیکھئے کہ گزشتہ سکینڈل کی طرح اس بار بھی الزام پاکستانی نژاد باشندوں پر ہے۔ ٹیلفرڈ جنسی گینگ کا نشانہ بننے والی درجنوں لڑکیوں میں سے ایک ...

Read More »

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی غیر اعلانیہ دورے پر اچانک واشنگٹن پہنچ گئے

واشنگٹن (کرائم سیل) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی غیر اعلانیہ دورے پر اچانک واشنگٹن پہنچ گئے، وہاں انہوں نے اعلیٰ امریکی عہدیدار اور خارجہ امور کی کمیٹی کے چیئرمین ٹیڈ یوہو سے ملاقات کی۔شاہد خاقان عباسی نے اعلیٰ امریکی عہدیدار سے ہوٹل میں 45منٹ ملاقات کی جس میں اہم امور پر گفتگو ہوئی۔ملاقات میں پاکستانی سفارت خانے کے عہدیدار بھی موجود ...

Read More »

کیا سعودی مملکت کسی بڑی جنگ کی تیاری کررہی ہے برطانیہ سے ایسی چیز خریدنے کا فیصلہ کر لیا کہ جان کر دنیا پریشان ہوگئی

لندن(سی این این)سعودی عرب پہلے ہی یمن کی جنگ میں الجھا ہوا ہے لیکن برطانیہ سے درجنوں نئے جنگی طیاروں کی خریداری کی خبر نے یہ سوال اُٹھا دیا ہے کہ کیا سعودی مملکت کسی بڑی جنگ کی تیاری کررہی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے تین روزہ دورہ برطانیہ کے موقع پر یہ ...

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے تکلیف دہ موت کے دہانے پر کھڑے لاعلاج مریضوں کو کرب ناک صورت حال سے بچانے کےلیے ہمدردانہ طبی موت دینے کی اجازت دے دی

نئی دہلی (سی این این)بھارتی سپریم کورٹ نے تکلیف دہ موت کے دہانے پر کھڑے لاعلاج مریضوں کو کرب ناک صورت حال سے بچانے کےلیے ہمدردانہ طبی موت دینے کی اجازت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ نے ناقابل علاج مریضوں کو تکلیف دہ طبی مراحل گزرنے کے بجائے، اپنی مرضی سے طبی امداد ختم کرکے موت کو گلے لگانے کی ...

Read More »

جھوٹی خبروں کو بغیر تصدیق کیے 30 لاکھ افراد نے 45 لاکھ بار ٹوئٹ کیا:(میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی)

واشنگٹن (کرائم سیل)امریکی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق امریکی یونیورسٹی ایم آئی ٹی (میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی) کے تحقیق دانوں نے 2006ء سے 2017ء تک سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صارفین کی جانب سے کی گئی سوا لاکھ ٹوئٹس کا تجزیہ کیا، تحقیق سے پتا چلا کہ جھوٹی خبروں کو بغیر تصدیق ...

Read More »

2018ءحجاب پہننے والی مراکشی لڑکی نے جیت لیا

قاہرہ (کرائم سیل) مصرمیں ہونیوالامقابلہ حسن 2018ءحجاب پہننے والی مراکشی لڑکی نے جیت لیا، 25سالہ نسرین الخطانی نے اپنی خوبصورتی سے لوگوں کے دلوں میں گھر کیا اورمس عرب کا تاج اپنے نام کرلیا ، مس عرب منتخب ہونیوالی نسرین انجینئرنگ کی طالبہ ہیں ۔ Share on: WhatsApp

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh