انٹرنیشنل

سورج پیر 28مئی 12رمضان کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کے18منٹ پرعین خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا

جدہ(کرائم سیل )سورج پیر 28مئی 12رمضان کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کے18منٹ پرعین خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا۔سعودی ماہر فلکیات کے مطابق سورج خانہ کعبہ کے متوازی آ جائے گایعنی ایک ہی خط عمود پر واقع ہو گاجس سے خانہ کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دے گا۔سعودی عرب کے معیاری وقت دوپہر 12بجے کے 18منٹ پر ...

Read More »

بیجنگ میں شرمناک ترین فیکٹری کھول دی گئی، اس میں کیا تیار کیا جاتا ہے؟ جان کر ہی انسان توبہ پر مجبور ہوجائے

بیجنگ(کرائم سیل) دنیا بھر کی مصنوعات چین میں تیار کی جاتی ہیں، اور اتنے سستے داموں کہ کوئی اور ملک اس کا مقابلہ کر ہی نہیں پاتا۔ بدقسمتی سے کچھ یہی معاملہ ایک ایسی پراڈکٹ کے بارے میں بھی ہے جسے پراڈکٹ سے زیادہ ایک لعنت قرار دیا جا سکتا ہے۔ یہ غلیظ چیز جنسی گڑیا ہے جس کی تیاری ...

Read More »

دبئی میں پاکستانی خاتون کی پولیس کو شکایت لیکن پھر تفتیش ہوئی تو حقیقت سامنے آگئی

دبئی سٹی(کرائم سیل) متحدہ عرب امارات میں ایک نوجوان پاکستانی خاتون ایک افسوسناک شکایت لے کر پولیس سٹیشن جا پہنچی لیکن جب معاملے کی تفتیش ہوئی تو پتا چلا کہ اصل حقیقت تو اس شکایت سے کہیں زیادہ افسوسناک، بلکہ حد درجہ شرمناک ہے۔ خاتون کا کہنا تھا کہ اسے 12 نامعلوم افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے مگر ...

Read More »

نیو یارک جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی نرس نے ایسا انکشاف کردیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

نیویارک(کرائم سیل)جنسی درندے واقعی بہت سفاک اور انسانی جذبات سے محروم ہوتے ہیں۔ یہ جس پر حملہ آور ہوتے ہیں اسے انسان نہیں بلکہ اپنا شکار سمجھتے ہیں اور ان کے انداز و اطوار سے ان کی درندگی عیاں ہوتی ہے۔ امریکا میں ایک ایسے ہی درندے کو عدالتی کٹہرے میں پیش کیا گیا ہے جو خواتین کی عصمت دری ...

Read More »

روزے کی حالت میں انجکشن کے بارے میں کیا حکم ہے، روزہ قائم رہتا ہے یا ٹوٹ جاتا ہے؟انتہائی اہم فتویٰ آگیا

دبئی سٹی(کرائم سیل) یہ سوال عام سننے کو ملتا ہے کہ روزے کی حالت میں انجکشن کے بارے میں کیا حکم ہے، روزہ قائم رہتا ہے یا ٹوٹ جاتا ہے؟ خلیج ٹائمز کے مطابق مذہبی سکالر ڈاکٹر محمد الیادا القبیسی اس بارے میں جاری کئے گئے فتوے میں کہا ہے کہ دوا کا انجکشن جو کہ پٹھے یا رگ میں ...

Read More »

امریکی پولیس نے 5سال اور 7ماہ کی2 سعودی بچیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا

ریاض(کرائم سیل) امریکی پولیس نے 5سال اور 7ماہ کی2 سعودی بچیوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پولیس ترجمان باسم الشریف نے بتایا کہ امریکا میں مقیم سعودی ماں نے اپنی دونوں بچیوں کو مقامی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ بچیوں کے والد کو گزشتہ ہفتے ماں پر تشدد کی بناء پر گرفتار ...

Read More »

سعودی عرب میں پہلے سینما گھر کا افتتاح 18اپریل کو ہوگا جبکہ ٹکٹ کی قیمت50ریال ہو گی

جدہ (کرائم سیل) سعودی عرب میں پہلے سینما گھر کا افتتاح 18اپریل کو ہوگا۔ دنیا بھر میں سینما گھر چلانے والی سب سے بڑی کمپنی اے ایم سی سعودی دارالحکومت ریاض میں اپنے پہلے سینما گھر کا افتتاح بدھ 18 اپریل کو کریگی، جبکہ ٹکٹ کی قیمت50ریال ہو گی جو کہ پاکستانی تقریبا15 سو روپے بنتی ہے تاہم عمومی طور ...

Read More »

ایٹمی حملہ ہو جائے تو جان بچانے کے لئے کیا کریں اور کہاں پناہ لیں ؟ ماہرین نے بچنے کا طریقہ بتادیا

واشنگٹن(کرائم سیل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہتھیاروں کی نئی دوڑ کا آغاز کرچکے ہیں، روس عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے جوہری ہتھیاروں کو اپ گریڈ کررہا ہے، شمالی کوریا لانگ رینج ایٹمی میزائلوں کے تجربے کررہا ہے، جبکہ ایٹمی دہشتگردی کا خطرہ بھی دنیا پر منڈلارہا ہے۔ تو ایسے میں یہ جاننا یقیناًفائدہ مند ثابت ہوگا کہ ایٹمی ...

Read More »

سعودی ماہرین فلکیات نے رمضان المبارک کی آمد کے متعلق پیشگوئی کر دی

ریاض(کرائم سیل) پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان لمبارک کے استقبال کی تیاریاں کئی ماہ پہلے ہی شروع ہو جاتیں ہیں اور سب کو رمضان المبارک کا انتظار رہتاہے ، ہر سال کی طرح اس بار بھی سعودی ماہرین فلکیات نے رمضان المبارک کی آمد کے متعلق پیشگوئی کر دی ہے۔ سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے ...

Read More »

سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ایسی بات کہہ دی ہے کہ سن کر خواتین بھی کمانے کے لیے نکل پڑیں گی

نیویارک(کرائم سیل) عام طور پر کہا جاتا ہے کہ شوہر کمانے کا ذمہ دار ہے جبکہ بیوی گھر سنبھالنے کی۔ تاہم اب سائنسدانوں نے اس حوالے سے نئی تحقیق میں ایسی بات کہہ دی ہے کہ سن کر خواتین بھی کمانے کے لیے نکل پڑیں گی۔جارجیا سٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تحقیقاتی نتائج میں بتایا ہے کہ ”وہ میاں بیوی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh