انٹرنیشنل

کلثوم نواز کی نماز جنازہ کل لندن ریجنٹ پلازہ پارک میں ادا کی جائے گی

لندن:  سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی نماز جنازہ کل لندن ریجنٹ پلازہ پارک میں ادا کی جائے گی، سابق خاتون اول 13 ماہ تک ہارلے اسٹریٹ کلینک میں کینسر سے جنگ لڑتی رہیں۔ بیگم کلثوم نواز گز شتہ 13ماہ سے لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں زیر علاج تھیں۔ وہ کینسر کے مرض سے جانبر ...

Read More »

فلورنس طوفان امریکی مشرقی ساحل کی جانب بڑھنے لگا

نیویارک : فلورنس نامی انتہائی طاقتورسمندری طوفان امریکا کے مشرقی ساحل کی طرف بڑھ رہا ہے، کیٹگری فور کے اس طوفان کی وجہ سے دو سو بیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ امریکا کی جنوبی ریاست کیرولینا میں مشرقی ساحلی علاقوں سے دس لاکھ افراد کو نقل مکانی کا حکم دیا گیا ہے، طوفان ممکنہ طور ...

Read More »

نائیجیریا میں گیس لائن پھٹنے کے واقعات میں 58 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

ابوجا:  نائیجیریا میں ایک گیس ڈپو اور ایک گیس پائپ لائن پھٹنے کے واقعات میں مجموعی طور پر 58 افراد ہلاک ہو گئے ۔ نائیجیریا کی ریاست ناساروا کے دارالحکومت لافیا کی مرکزی شاہراہ سے گزرنے والی گیس لائن پھٹنے سے متعدد گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہو گئے۔عینی شاہدین کا کہنا تھا ...

Read More »

لیبیا کے ساحل پر 2 کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 20 بچوں سمیت 100 سے زائد تارکین وطن ہلاک

طرابلس: لیبیا کے ساحل پر دو کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 20 بچوں سمیت 100 سے زائد تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں، ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق سوڈان، مالی، نائجیریا، کیمرون، گھانا اور مصر سے تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبیا کے ساحل پر دو کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 20 بچوں سمیت 100 سے زائد تارکین وطن ہلاک ...

Read More »

بیگم کلثوم نواز لندن میں انتقال کرگئیں

لندن : سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا لندن میں انتقال ہو گیا۔مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اپنی بھابھی بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری بھابھی اور میاں نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز اب ہم میں نہیں رہیں، اناللہ واناالیہ راجعون، اللہ تعالٰی ان کی ...

Read More »

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے جرمن حکومت سے مہاجرین کی ملک بدری ر وکنے کا مطالبہ کردیا

برلن : ایمنسٹی انٹر نیشنل نے جرمن حکومت سے افغان مہاجرین کی ملک بدری کے عمل کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس فیصلے پر شدید تنقید کی ہے ۔جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق جرمن حکومت پناہ کے مسترد افغان درخواست گزاروں کو ایک خصوصی پرواز کے ذریعے آج واپس بھیج رہی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے جرمنی سے یہ پرواز ...

Read More »

بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج

نئی دلی: بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ملک گیر احتجاج کیا جارہا ہے جس کے پیش نظر کئی ریاستوں میں کاروباری مراکز بند ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما را ہل گاندھی کی قیادت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج اور ...

Read More »

روس نے تاریخ کی سب سے بڑی جنگی مشقوں کا اعلان کردیا ، تیاریاں جاری

ماسکو :  روس تاریخ کی سب سے بڑی جنگی مشقیں کرنے جارہاہے جس کے لئے روسی افواج کی تیاراں عروج پر ہیں، مشقوں میں تین لاکھ فوجی حصہ لیں گےغیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق روس آ ج سے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقین شروع کر رہا ہے۔ روسی وزیر دفاع سیرگئی شوئیگو کے مطابق ایک ہفتے ...

Read More »

ایٹمی میزائلوں کی نمائش نہ کرنے پر ٹرمپ کا شمالی کوریا سے اظہار تشکر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فوجی پریڈ کے دوران نیوکلیر میزائل کی نمائش نہ کر کے شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کو تلف کرنے کے اپنے وعدے کی پاسداری کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شمالی کوریا کے سربراہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا ہے کہ کم ...

Read More »

سپریم کورٹ ہماری ہے،بابری مسجد کی جگہ رام مندر ضرور تعمیر کیا جائے گا:بھارتی وزیر

لکھنو:  بھارت میں اتر پر دیش کے کوآپریٹو کے وزیرمکت بہاری ورمانے کہا ہے کہ ایودھیہ میں رام مندر ضرور تعمیر کیا جائے گا کیونکہ سپریم کورٹ ہماری ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لکھنو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بی جے پی کے وزیر نے کہا کہ عدلیہ عاملہ اور انتظامیہ رام مندر کے مسئلے پربھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh