انٹرنیشنل

چینی بس کینڈا میں شاہراہ 401سے الٹ کر ایک پہاڑی کنارے سے جا ٹکرائی

اوٹاوہ (کرائم سیل)37چینی سیاحوں کو لے کر جانے والی ایک بس کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوہ کو جانے والی ایک شاہراہ پر حادثے کا شکار ہو گئی اس حادثے میں 24افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 4کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ یہ بس شاہراہ 401سے الٹ کر ایک پہاڑی کنارے سے جا ٹکرائی ۔ذرائع نے بتایا کہ ایک ...

Read More »

اردن کے دارالحکومت عمان میں حکومت کی معاشی پالیسیوں، مہنگائی اور ٹیکس بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

عمان(کرائم سیل )اردن کے دارالحکومت عمان میں حکومت کی معاشی پالیسیوں، مہنگائی اور ٹیکس بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور کئی دنوں سے سڑکوں پر ہونے والے مظاہروں نے ریاست کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ مظاہرین کی جانب سے کابینہ دفتر کے قریب احتجاج کیا گیا، اس دوران مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھارکھے تھے، جن پر ...

Read More »

سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا

جدہ(کرائم سیل) سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا، رواں ماہ ہی ڈرائیونگ پر پابندی بھی اٹھا لی جائے گی۔سعودی جریدے کے مطابق سعودی عرب میں کسی خاتون کو پہلے ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء کردیا گیا ہے، سعودی عرب میں یہ ایک تاریخی لمحہ ہے جب سعودی حکام نے ایک خاتون کو کار چلانے ...

Read More »

کویت کی حکومت نے بھارت حکومت کو زوردار جھٹکا دے دیا

کویت (کرائم سیل) کویت کی حکومت کی حکومت نے بھارت کو زوردار جھٹکا دے دیا ہے۔ کویت کی جانب سے بھارتی پھل اور سبزیوں کی درآمد پر پابندی سے پاکستان سے کویت پھل اور سبزی کی برآمد دگنی ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست کیرالہ اور جنوبی بھارت میں نیپا وائرس سے 13 افراد کی ہلاکت کی رپورٹ منظر ...

Read More »

عمرے کے لئے جائیں اور وہاں جیل میں قید ہو جائیں اور پھر خوب رسوائی کے بعد گھر کو آئیں بڑی خبر آگئی

ریاض(کرائم سیل) عمرے کے لئے جائیں اور وہاں جیل میں قید ہو جائیں اور پھر خوب رسوائی کے بعد گھر کو آئیں ، اس سے بڑھ کر افسوسناک بات کیا ہو سکتی ہے۔ اگر آپ اس طرح کے انجام سے دوچار نہیں ہونا چاہتے، اور کون ہونا چاہے گا، تو پھر عمرہ کیلئے جائیں تو بہت محتاط رہیں کیونکہ اگر ...

Read More »

گزشتہ دنوں ایک مسلمان نوجوان کو جنونی ہندوؤں کے وحشی گروہ سے بچانے والے سکھ پولیس اہلکار کو دنیا بھر میں خراج تحسین

نئی دلی (کرائم سیل) گزشتہ دنوں ایک مسلمان نوجوان کو جنونی ہندوﺅں کے وحشی گروہ سے بچانے والے سکھ پولیس اہلکار کو دنیا بھر میں خراج تحسین پیش کیا گیا لیکن آپ کو یہ جان کر افسوس ہو گا کہ اب اس بہادر اہلکار کو اپنی جان کی فکر پڑگئی ہے کیونکہ جنونی شدت پسند مسلمان نوجوان کو بچانے کے ...

Read More »

عرب میں خواتین نے ایسی چیز فروخت کرنا شروع کردی کہ جان کر پاکستانی خواتین کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے

ریاض (کرائم سیل)سعودی خواتین نے گاڑیوں کے فاضل پرزے فروخت کرنے والی دکانوں کا چارج سنبھالنا شروع کردیا۔  دمام میں الخضریہ الصناعیہ کے قریب 3 خواتین گاڑیوں کے فاضل پرزے فروخت کررہی ہیں۔روزانہ دسیوں گاہکوں کو مطلوبہ فاضل پرزے فراہم کرکے معاشرے میں اپنا کردار ادا کررہی ہیں۔فاضل پرزوں کی دکانوں کے شعبہ نسواں کی انچارج ھدیل المحمدی نے بتایا ...

Read More »

ماہ رمضان کا آغاز ہوتے ہی شیطان کو تو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے لیکن ہمارے ہاں ناجائز منافع خوری کرنے والے شیطان آزاد

شارجہ سٹی(کترائم سیل) ماہ رمضان کا آغاز ہوتے ہی شیطان کو تو زنجیروں میں جکڑ دیا جاتا ہے لیکن ہمارے ہاں ناجائز منافع خوری کرنے والے شیطان آزاد ہو جاتے ہیں اور قیمتیں اتنی بڑھا دیتے ہیں کہ بیچارے عوام بلبلا اٹھتے ہیں۔ دوسری جانب شارجہ میں رہنے والوں کی خوش قسمتی دیکھئے کہ وہاں ہر سال ماہ مقدس میں ...

Read More »

طلاق کا نیا فیچر وی چیٹ کے پبلک سروسز سیکشن میں شامل

بیجنگ(کرائم سیل)مانا کہ چین بہت تیز رفتاری سے ترقی کر رہا ہے مگر یہ کیا کہ اب شادی شدہ جوڑوں کو طلاق کی سہولت بھی سمارٹ فون ایپ کے ذریعے فراہم کی جا رہی ہے۔ یہ حیران کن سہولت مقبول سوشل میڈیا ایپ ’وی چیٹ‘ کے ذریعے فراہم کی گئی ہے۔ ٹیکنالوجی ایکسپرٹ میتھیو برینن کا کہنا ہے کہ طلاق ...

Read More »

بھارت میں ٹرک اور بس میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک جبکہ 22زخمی

نئی دہلی(کرائم سیل) بھارت میں ٹرک اور بس میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک جبکہ 22زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ تلنگانہ کے قصبہ کریم نگر میں اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹرک گاڑی کو ٹیک اور کرتے ہوئے سامنے سے آنیوالی بس سے ٹکراگیا حادثے میں 7افراد ہلاک جبکہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh