انٹرنیشنل

بھارتی سپریم کورٹ نے تکلیف دہ موت کے دہانے پر کھڑے لاعلاج مریضوں کو کرب ناک صورت حال سے بچانے کےلیے ہمدردانہ طبی موت دینے کی اجازت دے دی

نئی دہلی (سی این این)بھارتی سپریم کورٹ نے تکلیف دہ موت کے دہانے پر کھڑے لاعلاج مریضوں کو کرب ناک صورت حال سے بچانے کےلیے ہمدردانہ طبی موت دینے کی اجازت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ نے ناقابل علاج مریضوں کو تکلیف دہ طبی مراحل گزرنے کے بجائے، اپنی مرضی سے طبی امداد ختم کرکے موت کو گلے لگانے کی ...

Read More »

جھوٹی خبروں کو بغیر تصدیق کیے 30 لاکھ افراد نے 45 لاکھ بار ٹوئٹ کیا:(میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی)

واشنگٹن (کرائم سیل)امریکی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق امریکی یونیورسٹی ایم آئی ٹی (میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی) کے تحقیق دانوں نے 2006ء سے 2017ء تک سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صارفین کی جانب سے کی گئی سوا لاکھ ٹوئٹس کا تجزیہ کیا، تحقیق سے پتا چلا کہ جھوٹی خبروں کو بغیر تصدیق ...

Read More »

2018ءحجاب پہننے والی مراکشی لڑکی نے جیت لیا

قاہرہ (کرائم سیل) مصرمیں ہونیوالامقابلہ حسن 2018ءحجاب پہننے والی مراکشی لڑکی نے جیت لیا، 25سالہ نسرین الخطانی نے اپنی خوبصورتی سے لوگوں کے دلوں میں گھر کیا اورمس عرب کا تاج اپنے نام کرلیا ، مس عرب منتخب ہونیوالی نسرین انجینئرنگ کی طالبہ ہیں ۔ Share on: WhatsApp

Read More »

القدس پر ہمارا مئو قف واضح اور غیر متزلزل ہے: شاہ سلمان

ریاض(کرائم میل ) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کہا ہے کہ القدس سے متعلق مو¿قف واضح اور غیر متزلزل ہے جو تبدیل نہیں ہوگا۔القدس فلسطین کا دارالحکومت ہے اور اس پر صرف فلسطینی عوام کا حق ہے۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو فلسطینی صدر محمود عباس نے ٹیلی فون کیا ، دونوں رہنماﺅں کے درمیان ...

Read More »

آکسفورڈ یونیورسٹی سے سوچی کی تصویر کے بعد نام بھی ہٹا دیا گیا

لندن(کرائم میل)  روہنگیا مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف آواز نہ آٹھانے پر آکسفورڈ یونیورسٹی سے آنگ سانگ سوچی کا نام بھی  ہٹا دیا گیا۔یونی ورسٹی کے کالج سینٹ ہیوز کے طلبہ  آنگ سانگ سوچی کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں پر جاری مظالم کے خلاف آواز نہ اٹھانے پر خاموش نہیں بیٹھے ۔ آکسفورڈ کے طلبہ نے سوچی کا نام اپنے کالج کے کامن ...

Read More »

بھارت کی پاکستان سے ایک بار پھر کلبھوشن معاملے پر نظرثانی کی درخواست

نئی دلی (کرائم میل )  بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے پاکستان سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ جاسوس کلبھوشن یادو کی سزائے موت کے حوالے سے نظرثانی کی جائے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود سے بھارتی وزیرخارجہ سشما سواج نے ملاقات کی۔ نئی دہلی میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، ...

Read More »

کینیڈا کے ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے سے تیل بھرنے والی گاڑی ٹکراگئی

 ٹورنٹو(کرائم میل  )کینیڈا کے ٹورنٹو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے سے تیل بھرنے والی گاڑی ٹکراگئی جس کے باعث طیارے کو  نقصان پہنچا ہے۔ترجمان قومی فضائی کمپنی مشہود تاجور کے مطابق ٹورنٹوسے لاہور روانگی کے لیے ایئرپورٹ پرطیارے میں تیل بھرنے کے دوران ری فیول گاڑی جہاز کے انجن سے ٹکراگئی۔ گاڑی کی ٹکر سے جہاز کو نقصان ...

Read More »

سعودی عرب میں شاہی محل کی چیک پوسٹ پر حملہ، 2 رائل گارڈز ہلاک

جدہ سعودی عرب کے دارالحکومت میں شاہی محل کے قصر السلام گیٹ پر حملے میں رائل گارڈز کے 2 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گاڑی میں سوار حملہ آور نے جدہ میں شاہی محل کے قصر السلام گیٹ پر واقع چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس ...

Read More »

افغانستان میں جنگجوؤں کا فوجی اڈے پر قبضہ، 20 سیکورٹی اہلکار لاپتہ

کابل افغانستان کے صوبہ اروزگان میں طالبان نے حملہ کرکے فوجی اڈے پر قبضہ کرلیا جس کے نتیجے میں 20 سیکورٹی اہلکار لاپتہ ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق عسکریت پسندوں نے اروزگان کے ضلع چورہ کے مرکز میں واقع فوجی اڈے پر دھاوا بول دیا۔ افغان فورسز سے شدید جھڑپوں کے بعد عسکریت پسند فوجی بیس پر قبضہ کرنے میں کامیاب ...

Read More »

بھارتی سابق وزیراعظم واجپائی اب ووٹر بھی نہیں رہے ، فہرست سے نام خارج

لکھنو (کرائم میل  ) بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی اب رائے دہی کے حق سے بھی محروم ہوگئے ۔ لکھنو میں سب سے اہم پتہ مکان نمبر 92/98۔1 واقع بسمنڈی علاقہ بابو بنارسی داس وارڈ کے مکین اٹل بہاری واجپائی کا نام اب مجالس مقامی کی فہرست رائے دہندگان سے بھی خارج کردیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh