انٹرنیشنل

سورج آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 18منٹ پر عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

ریاض(کرائم سیل) سورج آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 18منٹ پر عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا جس کی وجہ سے قبلے کی درست سمت معلوم کی جاسکتی ہے۔سعودی ماہر فلکیات کے مطابق سورج خانہ کعبہ کے متوازی آجائے گا، یعنی ایک ہی خط عمود پر واقع ہوگا جس کی وجہ سے خانہ کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں ...

Read More »

گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز نے مسجد النبی ؐ میں 10ہزار معتکفین کو تمام ممکنہ سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی

مدینہ منورہ (کرائم سیل) گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز نے مسجد النبی ؐ میں 10ہزار معتکفین کو تمام ممکنہ سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔مسجد نبوی ؐ میں اعتکاف کیلئے نئی جگہ مختص کی گئی جس کا گورنر مدینہ منورہ نے دورہ کیا اور انتظامیہ کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ...

Read More »

قطر نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت 4 ملکوں کی اشیاکی درآمد پر پابندی عائد کردی

دوحہ(کرائم سیل) قطر نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت 4 ملکوں کی اشیاکی درآمد پر پابندی عائد کردی۔ قطری حکام کی جانب سے جن ممالک کی اشیاکی درآمد پابندی لگائی گئی ہے ان میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر اور بحرین شامل ہیں۔قطر کی وزارت معاشیات نے دکانداروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے فوری طور پر سعودی ...

Read More »

سعودی کمپنی اے سی سی کے ساتھ مل کر 2020ء تک ہوائی جہازوں کے سپیرپارٹس کی تیاری شروع کردے گی

ریاض(کرائم سیل)سعودی عرب کی فوجی سازو سامان تیار کرنے کی ذمہ دار کمپنی سامی نے جدہ شہر میں جہازوں کے بنیادی ڈھانچے اور ان کے سپئرپارٹس کی تیاری کے لیے کام تیزی سے جاری رکھا ہوا ہے۔ ہوائی جہازوں کی کمپنی اے اے سی سی کے ساتھ مل کر 2020ء تک ہوائی جہازوں کے سپیرپارٹس کی تیاری شروع کردے گی۔ ...

Read More »

سعودی عرب ابھا انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر حملے کی کوشش اور پھر۔۔۔بڑی خبرآگئی

ریاض (کرائم سیل) سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ابھا انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی طرف پرواز کرنے والا ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔یمن میں سعودی اتحادی فورسز کے ترجمان ترکی المالکی کے مطابق ڈرون حوثی باغیوں کی جانب سے بھیجا گیا تھا جو ابابیل پائلٹ لیس طیارہ تھا اور ابھا ایئر پورٹ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ ڈرون طیارے نے چھوٹی ...

Read More »

ازدواجی فرائض کی ادائیگی کو نامکمل چھوڑنا اہلیہ کے لئے تکلیف کا باعث ہوسکتا ہے ایسا فتویٰ کہ مسلمان حیران پریشان

ریاض(کرائم سیل) روزمرہ زندگی میں ہم بہت سے ایسے مسائل سے دوچارہوتے ہیں جن کے متعلق علماءکی رائے لینا ضروری محسوس ہوتا ہے۔ علماءخود بھی عوامی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے گاہے بگاہے فتوٰی جاری کرتے رہتے ہیں مگر ایک سعودی سکالر نے ایسا فتوٰی جاری کر دیا ہے کہ لوگ یہ سوال پوچھتے نظر آ رہے ہیں کہ آخر ...

Read More »

روزے کی حالت میں بیگم کو بوسہ دیا جاسکتا ہے؟ معروف عالم دین نے انتہائی حیران کن جواب دے دیا

قاہرہ(کرائم سیل)رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں روزے کی حالت میں ہوتے ہوئے افضل تو یہی ہے کہ توجہ ذکر و عبادت کی جانب مرکوز رہے لیکن بہرحال بشری تقاضوں کے پیش نظر بھی کچھ سوالات پیدا ہو جاتے ہیں۔ روزے کی حالت میں شریک حیات کے ساتھ بوس و کنار بھی ایک ایسا ہی مسئلہ ہے۔  اس موضوع پر ...

Read More »

سورج پیر 28مئی 12رمضان کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کے18منٹ پرعین خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا

جدہ(کرائم سیل )سورج پیر 28مئی 12رمضان کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کے18منٹ پرعین خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا۔سعودی ماہر فلکیات کے مطابق سورج خانہ کعبہ کے متوازی آ جائے گایعنی ایک ہی خط عمود پر واقع ہو گاجس سے خانہ کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دے گا۔سعودی عرب کے معیاری وقت دوپہر 12بجے کے 18منٹ پر ...

Read More »

بیجنگ میں شرمناک ترین فیکٹری کھول دی گئی، اس میں کیا تیار کیا جاتا ہے؟ جان کر ہی انسان توبہ پر مجبور ہوجائے

بیجنگ(کرائم سیل) دنیا بھر کی مصنوعات چین میں تیار کی جاتی ہیں، اور اتنے سستے داموں کہ کوئی اور ملک اس کا مقابلہ کر ہی نہیں پاتا۔ بدقسمتی سے کچھ یہی معاملہ ایک ایسی پراڈکٹ کے بارے میں بھی ہے جسے پراڈکٹ سے زیادہ ایک لعنت قرار دیا جا سکتا ہے۔ یہ غلیظ چیز جنسی گڑیا ہے جس کی تیاری ...

Read More »

دبئی میں پاکستانی خاتون کی پولیس کو شکایت لیکن پھر تفتیش ہوئی تو حقیقت سامنے آگئی

دبئی سٹی(کرائم سیل) متحدہ عرب امارات میں ایک نوجوان پاکستانی خاتون ایک افسوسناک شکایت لے کر پولیس سٹیشن جا پہنچی لیکن جب معاملے کی تفتیش ہوئی تو پتا چلا کہ اصل حقیقت تو اس شکایت سے کہیں زیادہ افسوسناک، بلکہ حد درجہ شرمناک ہے۔ خاتون کا کہنا تھا کہ اسے 12 نامعلوم افراد نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے مگر ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh