اہم ترین

انٹرنیشنل

اگرخواتین مجاز تاریخ سے قبل گاڑی چلاتی پائی جاتی ہیں تو سعودی عرب سے بڑی خبر آگئی

ریاض (کرائم سیل ) سعودی عرب کے ٹریفک سےمتعلق ادارے نے باور کرایا ہے کہ خواتین کے لیے مملکت میں ڈرائیونگ کے لیے مقرر کردہ تاریخ سے قبل گاڑی چلانے پر 500 سے 900 ریال جرمانہ اور گاڑی کی ضبطی کی سزا ہوسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جنرل ٹریفک اتھارٹی کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر محمد البسامی نے کہا کہ ...

Read More »

ٹرمپ کی بوکھلاہٹ ، شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے اور شمالی کورین جنرل سے مصافحہ کے بجائے سلیوٹ کر ڈالا۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ،صارفین کی جانب سے خوب مزاحیہ کمنٹس کئے گئے۔تفصیلات کے مابق شمالی کوریا کے سرکاری ٹیلی وڑن نے 2 روز قبل امریکی ٹرمپ اور شمالی کوریا کے ایک جنرل کے درمیان سلام اور مصافحے کے ...

Read More »

افغان حکومت کا طالبان کے ساتھ یکطرفہ طور پر جنگ بندی میں توسیع کا اعلان

کابل / واشنگٹن: افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ جنگ بندی کی مدت میں یکطرفہ طور پر توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹی وی پر خطاب کے دوران جنگ بندی کی مدت میں یکطرفہ طور پر توسیع کا اعلان کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ...

Read More »

چین میں طوفانی بارش اور سیلاب کے باعث پانچ افراد ہلاک اور ایک لاپتہ ہو گیا، متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں اور راشن کی تقسیم جاری

بیجنگ(کرائم سیل) جنوبی چین میں طوفانی بارش اور سیلاب کے باعث پانچ افراد ہلاک اور ایک لاپتہ ہو گیا، متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں اور راشن کی تقسیم جاری ہے۔چین کے جنوبی علاقے طوفان ایوینیار کی وجہ سے ان دنوں بارش اور سیلاب کی لپیٹ میں ہیں، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گھر گرنے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ سیلاب ...

Read More »

امریکہ میں2 بچوں کو 7مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالے ایک شخص کو100 سال سزائے قید سنادی گئی

لاس اینجلس(سی این این) امریکہ میں2 بچوں کو 7مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالے ایک شخص کو100 سال سزائے قید سنادی ۔ امریکہ میں2 بچوں کو 7مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنانیوالے ایک شخص کو100 سال سزائے قید سنادی گئی ۔ 39 سالہ ڈیوڈ ڈین کو 2بچوں کو6 سال تک قید میں رکھ کر 7بار زیادتی کا نشانہ بنانے پریہ سزا سنائی ...

Read More »

چینی بس کینڈا میں شاہراہ 401سے الٹ کر ایک پہاڑی کنارے سے جا ٹکرائی

اوٹاوہ (کرائم سیل)37چینی سیاحوں کو لے کر جانے والی ایک بس کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوہ کو جانے والی ایک شاہراہ پر حادثے کا شکار ہو گئی اس حادثے میں 24افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 4کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ یہ بس شاہراہ 401سے الٹ کر ایک پہاڑی کنارے سے جا ٹکرائی ۔ذرائع نے بتایا کہ ایک ...

Read More »

اردن کے دارالحکومت عمان میں حکومت کی معاشی پالیسیوں، مہنگائی اور ٹیکس بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

عمان(کرائم سیل )اردن کے دارالحکومت عمان میں حکومت کی معاشی پالیسیوں، مہنگائی اور ٹیکس بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور کئی دنوں سے سڑکوں پر ہونے والے مظاہروں نے ریاست کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ مظاہرین کی جانب سے کابینہ دفتر کے قریب احتجاج کیا گیا، اس دوران مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھارکھے تھے، جن پر ...

Read More »

سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا

جدہ(کرائم سیل) سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا، رواں ماہ ہی ڈرائیونگ پر پابندی بھی اٹھا لی جائے گی۔سعودی جریدے کے مطابق سعودی عرب میں کسی خاتون کو پہلے ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء کردیا گیا ہے، سعودی عرب میں یہ ایک تاریخی لمحہ ہے جب سعودی حکام نے ایک خاتون کو کار چلانے ...

Read More »

کویت کی حکومت نے بھارت حکومت کو زوردار جھٹکا دے دیا

کویت (کرائم سیل) کویت کی حکومت کی حکومت نے بھارت کو زوردار جھٹکا دے دیا ہے۔ کویت کی جانب سے بھارتی پھل اور سبزیوں کی درآمد پر پابندی سے پاکستان سے کویت پھل اور سبزی کی برآمد دگنی ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست کیرالہ اور جنوبی بھارت میں نیپا وائرس سے 13 افراد کی ہلاکت کی رپورٹ منظر ...

Read More »

عمرے کے لئے جائیں اور وہاں جیل میں قید ہو جائیں اور پھر خوب رسوائی کے بعد گھر کو آئیں بڑی خبر آگئی

ریاض(کرائم سیل) عمرے کے لئے جائیں اور وہاں جیل میں قید ہو جائیں اور پھر خوب رسوائی کے بعد گھر کو آئیں ، اس سے بڑھ کر افسوسناک بات کیا ہو سکتی ہے۔ اگر آپ اس طرح کے انجام سے دوچار نہیں ہونا چاہتے، اور کون ہونا چاہے گا، تو پھر عمرہ کیلئے جائیں تو بہت محتاط رہیں کیونکہ اگر ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh