علاقائی خبریں

اماراتی فضائی کمپنی کا شام کے لیے فلائیٹ آپریشن کی بحالی پرغور

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی فلائی دبئی نے کہا ہے کہ کمپنی شام کے لیے کمرشل پروازوں کی بحالی کے حوالے سے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے احکامات کی منتظر ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ متعلقہ حکام کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد فلائی دبئی شام کے لیے ...

Read More »

شام میں خودکش حملہ،پانچ امریکی فوجیوں سمیت 20افرادہلاک،متعددزخمی

دمشق(نیوزڈیسک) شمالی شام کے منبج شہر میں خود کش حملے میںپانچ امریکی فوجیوں سمیت20افراد ہلاک ہوگئے ، شدت پسند تنظیم داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی،ادھرامریکی نائب صدر کی خاتون ترجمان الیسا فرح نے کہا ہے کہ شام میں دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات مل رہی ہیں اور اس بارے میں نائب صدر کو مطلع ...

Read More »

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فنڈز کی فراہمی روک دی مالی مسائل مزید سنگین ہوگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن(پی ایف ایف) کے مالی مسائل مزید سنگین ہو گئے ہیں اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے بعد فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے بھی پاکستان فٹبال کو فنڈز کی فراہمی روک دی ہے۔اشفاق حسین شاہ کی زیر سربراہی پی ایف ایف کی نئی قیادت کے انتخاب کے بعد ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے پاکستان کو فنڈز ...

Read More »

گوگل کا عبدالحفیظ کاردار کی سالگرہ پر خراج عقیدت، ڈوڈل ان کے نام کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)گوگل نے پاکستان کے سب سے پہلے کرکٹ کپتان عبدالحفیظ کاردار کی 94 ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کرکے اپنا ڈوڈل ان کے نام کردیا۔تفصیلات کے مطابق عبدالحفیظ کاردار 17 جنوری 1925 کو پنجاب کے مشہور کاردار آرائیں گھرانے میں پیدا ہوئے جنہوں نے اپنا کریئر بطور کرکٹر بنایا۔ان کا شمار ا±ن تین کھلاڑیوں میں ہوتا ...

Read More »

دیپیکاپڈوکون نے رنویرسنگھ پرکن تین چیزوں کی پابندی لگائی ،جانئے

ممبئی (نیوزڈیسک)2018 کی مشہور جوڑی دیپ ویر کی شادی کے چرچے ابھی ختم نہ ہوئے تھے کہ ان کی شادی کے بعد کی زندگی کے بارے میں مختلف خبریں آنے لگیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق دپیکا پڈوکون پر اپنے شوہر رنویر سنگھ پر شادی کے بعد تین چیزوں کی پابندی لگا دی ہے۔ایک انٹرویو میں جب یہ سوال کیا گیا کہ ...

Read More »

شان کا حکومت سے کلچرپالیسی بنانے کا مطالبہ

لاہور(نیوزڈیسک)اداکار شان نے حکومت سے کلچرپالیسی بنانے کا مطالبہ کیا ہے شان نے ٹوئٹرپر وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں کلچر پالیسی کی ضرورت ہے۔اداکار شان نے کہا کہ ہماری انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں بہت توانائی ہے جسے مزید بہتر کیاجاسکتا ہے۔ یہ امر واضح ہے کہ شان کو پنجاب حکومت کی طرف سے بنائی گئی ...

Read More »

ڈالر کی قدر میں اضافہ افسوناک ، اپوزیشن عوام کی بہتری کےلئے اپنا کردار ادا کرےگی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق وزیر اطلاعات وپاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈالر کی قدر میں اضافہ افسوناک ہے،اپوزیشن پارلیمنٹ کے اندر اور باہر عوام کی بہتری کےلئے اپنا کردار ادا کرےگی، ضمنی بجٹ لیکر آنے سے حکومتی نا اہلی کھل کر سامنے آگئی ہے، مشترکہ اپوزیشن اجلاس میں طے کیا ہے کہ ملکی معاشی ...

Read More »

6 ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں 77 فیصد کمی واقع ہوئی ،اسٹیٹ بینک

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ 6 ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں 77 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مالی سال 19-2018 کی پہلی ششماہی میں یکم جولائی سے 31 دسمبر کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے، ...

Read More »

وزیرخزانہ نے سی پیک کو پاک، چین دوستی کی بڑی مثال قرار دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک دو ممالک کے درمیان معاہدہ ہے ،تیسرا ملک مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کرسکتا ہے ،چین کے ساتھ، تجارت، صنعت اور انفارمیشن کے میدان میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں ، سی پیک میں پرائیویٹ سیکٹر کا کردار بڑھایا جائےگا،ترکی کے ساتھ اپریل میں ٹریڈ فریم ورک ...

Read More »

حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کو عارضی گٹھ جوڑ قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کو اپنے مقاصد حاصل کرنے کا ایک عارضی گٹھ جوڑ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے عارضی اتحاد کے باوجود احتساب کا عمل جاری رکھا جائے گا۔ میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے قائد ایوان اور تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہاکہ پورے پاکستان کو ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh