علاقائی خبریں

وہ پاکستانی بچی جسے آپ کی مدد کی اشد ضرورت ہے، بیوہ والدہ نے بھی اپیل کردی

عمرکوٹ : عمرکوٹ ضلع کےگاؤں ڈگوفارم کےنزدیک گوٹھ یار محمد رند میں  چودہ سالہ بچی ماریت رند کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہونے سے موت اور زندگی کی جنگ لڑرہی ہے ۔مصوم ماریت کی بیوہ  ماں نے اپنی بچی کے علاج معالجے کےلیے صاحب ثروت لوگوں حکومت پاکستان وزیراعظم اور سندھ حکومت سے اپیل کردی ۔ تفصیلات کےمطابق عمرکوٹ ...

Read More »

پرول مدت ختم؛ نوازشریف، مریم اور صفدر دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل

لاہور: نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو پرول کی مدت ختم ہونے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔بیگم کلثوم نواز کی وفات کے بعد نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو 5 دن کے لیے پرول پر رہا کیا گیا تھا، پرول پر رہائی کی مدت ختم ہونے کے بعد سابق وزیراعظم ...

Read More »

بیگم کلثوم نوازکی میت جاتی امرا منتقل، تدفین آج

لاہور:سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت شریف میڈیکل سٹی جاتی امرا پہنچا دی گئی ہے جہاں انہیں آج سپرد خاک کیا جائے گا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا جسد خاکی صبح 6 بج کر 50 منٹ پر پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے لندن سے لاہورپہنچا، میت کے ہمراہ شہباز ...

Read More »

کم عمر موٹرسائیکل یا گاڑی نہیں چلاسکتے: لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور: ہائیکورٹ نے کم عمروں کی ڈرائیونگ پرپابندی لگانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے کم عمروں کے گاڑی چلانے پر پابندی کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ کم عمر والے موٹر سائیکل اور گاڑی نہیں چلاسکتے۔ عدالت نے اپنے حکم کی روشنی میں ڈرائیونگ کرنے والے کم عمر لڑکے لڑکیوں کے والدین ...

Read More »

درہ آدم خیل: کوئلے کی کان میں دھماکا،9 مزدور ملبے تلے دب کر جاں بحق

کوہاٹ: درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 9 کان کن جاں بحق جبکہ ملبے تلے پھنسے مزدوروں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق کوئلے کی کان میں دھماکا گیس بھرجانے سے ہوا، دھماکے کے وقت کان میں 11 مزدور کام کر رہے تھے، امدادی ٹیموں نے 9 مزدوروں کی لاشیں نکال لیں ...

Read More »

کلثوم نواز کی نماز جنازہ کل لندن ریجنٹ پلازہ پارک میں ادا کی جائے گی

لندن:  سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی نماز جنازہ کل لندن ریجنٹ پلازہ پارک میں ادا کی جائے گی، سابق خاتون اول 13 ماہ تک ہارلے اسٹریٹ کلینک میں کینسر سے جنگ لڑتی رہیں۔ بیگم کلثوم نواز گز شتہ 13ماہ سے لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں زیر علاج تھیں۔ وہ کینسر کے مرض سے جانبر ...

Read More »

ڈی پی او پاکپتن کی تبدیلی، آئی جی پنجاب کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد:  ڈی پی او پاکپتن کی تبدیلی کے معاملے پر آئی جی پنجاب نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ نے آئی جی پنجاب کو بتائے بغیر متعلقہ افسران کو طلب کیا، احسن گجر وزیراعلیٰ پنجاب کی دعوت پر انکے دفتر آئے، واضح ہوتا ہے یہ اقدام پولیس کے معاملات میں ...

Read More »

نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے پے رول میں تین روز کی توسیع کر دی گئی

لاہور:  محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیراعظم نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے پے رول میں تین روز کیلئے توسیع کر دی گئی ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی تھوڑی دیر میں جاری کر دیا جائے گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے پے رول کی مدت آج رات بارہ بجے سے ...

Read More »

نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کو پیرول پر رہا کردیا گیا

لاہور :  حکومت نے نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کو پیرول پر رہا کردیا ہے جس کے بعد تینوں شخصیات کو خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور لایا گیا اور ائر پورٹ سے سخت سکیورٹی حصارمیں نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی عمرہ منتقل کردیاگیا ، جاتی عمرہ میں ان کے گھر کو سب جیل قرار دیدیا گیاہے ...

Read More »

رائے ونڈ: ٹرین سے باہر دیکھنے کی کوشش میں نوجوان زندگی کی بازی ہارگیا

لاہور: رائے ونڈ کے علاقہ میں ٹرین سے باہر دیکھنے کی کوشش میں نوجوان زندگی کی بازی ہارگیا 21سالہ وقاص نے چلتی ٹرین سے باہر سرنکالا تو کھمبے سے ٹکرا گیا اور موقع پر ہی چل بسا۔ متوفی کراچی سے لاہور آنے والی بزنس ایکسپریس میں سوار تھا۔ رائے ونڈ ریلوے پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر کارروائی شروع ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh