علاقائی خبریں

پنجابیوں “کیلئے خوشخبری ،محکمہ موسمیات نے 15سے 30جون تک برکھا رُت کی نوید دیدی

لاہور(کرائم سیل)محکمہ موسمیات نے پنجاب میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ شدید گرمی سے ستائے پنجاب کے باسیوں کے لئے خوشی کی خبر ہے کہ محکمہ موسمیات نے پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 15 جون سے 30 جون تک پری مون سون کی بھر پور بارشیں ...

Read More »

ریسکیو نے تین گھنٹوں کی غوطہ خوری کے بعد22 سالہ مزمل ولد محمد اکبر سکنہ مندرانوالہ کی نعش نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی

ڈسکہ(کرائم سیل)  ریسکیو 1122 سیالکوٹ کنٹرول کو ایک بجے کال موصول ہوئی کہ ایک نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا ہے۔کنٹرول نے فوری طور پر ریسکیو1122 سیالکوٹ  کی واٹر ریسکیو ٹیم کو جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دیا جو کہ کچھ دیر میں موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو نے تین گھنٹوں کی غوطہ خوری کے بعد22 سالہ ...

Read More »

ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان بھی میدان میں آ گئے ، ایسا دعویٰ کر دیا کہ کھلبلی مچا کر رکھ دی

لاہور(کرائم سیل)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے مبینہ مسودے نے اس وقت پاکستانی میڈیا پر بھونچال برپا کر رکھا ہے ، جس میں انہوں نے زلفی بخاری ، انیلہ خواجہ، وسیم اکرم اور اپنے سابق شوہر اعجازرحمان پر بھی سنگین ترین الزامات عائد کیے ہیں جس پر ان کے شوہر کی ...

Read More »

پاکستان بھر کی مساجد میں لاکھوں افراد’’آج‘‘ اعتکاف بیٹھیں گے،انتظامات مکمل

پشاور(کرائم سیل) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں افرادآج20رمضان المبارک کو اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے۔ معتکفین کیلئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ بادشاہی مسجداورجامع مسجدالقادسیہ سمیت محکمہ اوقاف کے زیرانتظام مساجد میں ہزاروں افراد اعتکاف کریں گے۔ مساجد میں رش بڑھ جائے گا ۔طاق راتوں میں خصوصی دعوتی و تبلیغی پروگرام بھی ...

Read More »

ایسے لوگ بازراوں میں عورتوں کے درمیان گھومتے پھرتے ہیں اور یہ کھلی بے حیائی نہیں کرتے بلکہ ۔۔۔۔۔

لاہور(کرائم سیل)اللہ کریم نے انسان کو بہت سی امتیازی خصوصیات سے نوازا ہے جبکہ دیگر مخلوقات اس سے محروم ہیں۔ انہیں انعامات میں سے ایک انعام لباس ہے جس سے نہ صرف جسم کو ڈھانپنے کا کام لیا جاتا ہے بلکہ زیب و زینت اور سردی و گرمی سے بچنے کے لئے انسان کی معاونت کرتا ہے۔اسلام میں لباس سے ...

Read More »

مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے مرکزی رہنما مریم نواز کے این اے 125سے الیکشن لڑنے کی منظوری دیدی

لاہور (کرائم سیل)مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے مرکزی رہنما مریم نواز کے این اے 125سے الیکشن لڑنے کی منظوری دیدی ہے ۔مریم نواز پی پی 149سے بھی عام انتخابات میں حصہ لیں گی۔مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں مریم نواز کوکلثوم نواز کے حلقے سے ٹکٹ دینے کی منظوری دیدی گئی جس کے بعد وہ قومی ...

Read More »

خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ کا فیصلہ نہ ہوسکا جس کے بعد یہ معاملہ الیکشن کمیشن کو ارسال کردیا

پشاور(کرائم سیل) خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ کا فیصلہ نہ ہوسکا جس کے بعد یہ معاملہ الیکشن کمیشن کو ارسال کردیا گیا۔ خیبر پختون خوا اسمبلی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا اور خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ کا فیصلہ نہ ہوسکا جس کے بعد پارلیمانی کمیٹی کے ارکان نے معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیج ...

Read More »

گینگ ریپ کا شکار ہونے والی اداکارہ شبنم کون ہیں؟عمران خان نے یو ٹرن لیتے ہوئے کیوں فاروق بندیال کو پارٹی سے نکالا؟

لاہور (کرائم سیل)خوشاب سے معرو ف سیاسی شخصیت فاروق بندیال کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر تحریک انصاف میں ہنگامہ برپا ہو گیا تھا اور شبنم سے جنسی زیادتی کے جرم میں سزایافتہ ہونے کے بارے میں جب عمران خان کو معلوم ہواتو انہیں فوری پارٹی سے فارغ کر دیا گیا۔ Share on: WhatsApp

Read More »

اب مخالف پارٹیاں ڈر رہی ہیں کہ انتخابات میں ان کو شکست ہوگی :نواز شریف

فیصل آباد (کرائم سیل) فیصل آباد کے علاقے میانی میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئےسابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں آج 80ویں پیشی بھگت کر آرہا ہوں اور آج میں سوچ رہا تھا کہ نواز شریف تم نے اتنی پیشیاں اس لئے بھگتی ہیں کہ تمیں پاکستان کے عوام نے وزیر اعظم بنایا تھا ، نواز ...

Read More »

پی ٹی آئی ناصر درانی کو نگران وزیر اعلیٰ بننے کیلئے رضا مند کرلیں تو ہم ان کے نام پر اتفاق کرلیں گے :ر انا ثناءاللہ

لاہور (کرائم سیل)مسلم لیگ ن نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے سے تحریک انصاف کی جانب سے پیش کردہ ناصر درانی کے نام پر اتفاق کرنے کی رضا مندی ظاہر کردی ہے لیکن ناصر درانی نگران وزیر اعلیٰ بننے کیلئے تیار نہیں ہیں اور اس حوالے پہلے ہی معذرت کر چکے ہیں۔سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh