علاقائی خبریں

پنجاب کے ضلع لیہ میں تیز آندھی اوربارش سے درخت ، سائن بورڈ اکھڑ نے اور کچے مکانوں کی چھتیں گرنے سے 14بچوں اور خواتین سمیت 38افراد زخمی

لیہ(کرائم سیل) پنجاب کے ضلع لیہ میں تیز آندھی اوربارش سے درخت ، سائن بورڈ اکھڑ نے اور کچے مکانوں کی چھتیں گرنے سے 14بچوں اور خواتین سمیت 38افراد زخمی ہوگئے ۔شدید زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا ۔پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے ، تیزآندھی اور بارش سے دوبچوں سے سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت ...

Read More »

عمران خان نے لوٹوں کو ٹکٹ دے کرنیا پاکستان دکھا دیا ہے، زرداری سے کوئی ٹکٹ لینے کو تیار نہیں:شہباز شریف

لاہور (کرائم سیل)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ٹکٹ نہ ملنے والے پی ٹی آئی کارکنان سے دلی ہمدردی ہے،عمران خان نے لوٹوں کو ٹکٹ دے کرنیا پاکستان دکھا دیا ہے، زرداری سے کوئی ٹکٹ لینے کو تیار نہیں ہے،عوام شیر کے نشان پرمہر لگا کرلوٹوں کی سیاست کو دفن کردیں۔اپنے بیان میں شہباز ...

Read More »

فیصل آباد الیکشن 2018 کیلئے سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدوار میدان میں اتار دئیے

فیصل آباد(کرائم سیل) الیکشن 2018 کیلئے سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدوار میدان میں اتار دئیے ہیں الیکشن میں اصل مقابلہ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں ہو گا۔فیصل آباد میں مسلم لیگ ن نے 10 قومی حلقوں سے 7 پر امیدواروں کا نام فائنل کر لیا ہے اور یہ ساتوں پرانے چہرے ہی ہیں۔ صوبائی اسمبلی کیلے تاحال ...

Read More »

پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے میں اختلافات سامنے آنا شروع ہو گئے

کوہاٹ(کرائم سیل) پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے میں اختلافات سامنے آنا شروع ہو گئے ،پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی نے آئندہ الیکشن کے لئے پارٹی کا ٹکٹ لینے سے انکار کر دیا ۔ شہریار آفریدی نے پی کے 82 کوہاٹ سے جاری کردہ تینوں صوبائی حلقوں کے لئے پی ٹی آئی ...

Read More »

اگلے جمعہ کو عید ہوگی یا روزہ ، اس لیے آج ہی دنیا بھر میں جمعة الوداع منایا جارہا ہے

لاہور (بی بی سی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج جمعة الوداع اور یوم القدس منایا جارہا ہے۔ماہ مبارک رمضان کے آخری جمعہ کو جمعة الوداع کے طور پر منایا جاتا ہے، آج چونکہ رمضان المبارک کا چوتھا جمعہ ہے جبکہ اس بارے میں واضح نہیں ہے کہ اگلے جمعہ کو عید ہوگی یا روزہ ، اس لیے آج ہی ...

Read More »

محکمہ پولیس پنجاب میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی عائد

لاہور(کرائم سیل) عام انتخابات کے پیش نظر محکمہ پولیس پنجاب میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، پابندیوں کا نوٹیفکیشن ڈی آئی جی سٹیبلشمنٹ ٹو بابر بخت قریشی نے آئی جی پنجاب کے حکم پر جاری کیا، پابندی الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ چار جون کے نوٹس کے ...

Read More »

بالی ووڈ کے مشہور اسٹار شاہ رخ خان کی کزن پاکستانی سیاست کے میدان میں کود پڑی

پشاور(کرائم سیل)بالی ووڈ کے مشہور اسٹار شاہ رخ خان کی کزن پاکستانی سیاست کے میدان میں کود پڑی اور وہ عام انتخابات میں پشاور سے قسمت آزمائی کریں گی۔شاہ رخ خان نے اداکاری کے شعبے میں اپنی دھاک بٹھائی، تو پشاور میں اس کی کزن نورجہاں عرف منی نے سیاست کے میدان کا انتخاب کیا، منی حلقہ پی کے 77سے ...

Read More »

پی آئی اے انجینئر زکا 21رکنی وفد شہر میں تیز آندھی کے باعث پی آئی کے 2جہازوں کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گیا

لاہور(کرائم سیل) پی آئی اے انجینئر زکا 21رکنی وفد شہر میں تیز آندھی کے باعث پی آئی کے 2جہازوں کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گیا ۔ منگل کے روز لاہور شہر میں تیز آندھی کے باعث پی آئی کے 2جہازوں کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینےکے لئے پی آئی اے انجینئر زکا 21رکنی وفد لاہور ...

Read More »

ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے،لوگ تڑپ رہے ہیں :سینیٹر سراج الحق

لاہور(کرائم سیل) منصورہ میں مختلف وفود سے ملاقاتوں کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئےسینیٹر سراج الحق نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نے دیگر قدرتی وسائل کے ساتھ ساتھ پاکستان کو وافر پانی کی نعمت سے بھی نوازا ہے مگر پانی کے ذخائر تعمیر نہ کر کے حکمرانوں نے ملک کے مستقبل کو داؤ پر لگا دیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان ...

Read More »

پاکستان ریلوےنےعیدپرپانچ اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا

لاہور(کرائم سیل) پاکستان ریلوےنےعیدپرپانچ اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔پہلی عیداسپیشل ٹرین بارہ جون کو کراچی سٹی سے روانہ ہوگی۔ دوسری ٹرین کوئٹہ سے13جون دن ساڑھے 11 بجے روانہ ہوگی۔ تیسری ٹرین 13جون کو کراچی کینٹ سےلاہورکیلئے روانہ ہوگی۔چوتھی ٹرین 14جون کوراولپنڈی سے ملتان کیلئے روانہ ہوگی۔ پانچویں اسپیشل ٹرین 19جون کوملتان سےراولپنڈی پہنچے گی۔ پاکستان ریلوے نے بتایاکہ رش ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh