علاقائی خبریں

شاہ رخ خان کی بیٹی کورین اداکار کی محبت میں گرفتار

ممبئی(نیوز ڈیسک) کروڑوں لڑکیوں کو اپنا دیوانہ بنانے والے بالی ووکنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کورین اداکار کی محبت میں گرفتار ہوگئی۔سہانا خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر لائیو چیٹ کے دوران اپنے چاہنے والوں سے براہ راست بات کی اور ان کے سوالوں کے جواب دئیے۔ دوران گفتگو ایک مداح نے سہانا سے سوال پوچھا ...

Read More »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیر اعظم کے درمیان ملاقات ،دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیر اعظم عمران خان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اتوار کو پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی عرب ولی عہدہ اور وزیر اعظم عمران خان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات ، خطے کی صورتحال ، دہشتگردی ...

Read More »

عمر اکمل کی دھواں دھار بیٹنگ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سات وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میںکھیلے جانے والے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شین واٹسن اور عمر اکمل کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی،اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، ...

Read More »

میری ذاتی رائے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقع پر اپوزیشن کو مدعو کرنا چاہیے تھا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میری ذاتی رائے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقع پر اپوزیشن کو مدعو کرنا چاہیے تھا۔نجی ٹی و ی سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمیں جماعتوں کی سیاست سے بالاتر ہو کر پاکستان کا ...

Read More »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر پہنچ گئے ،فقید المثال خیر مقدم ، 21توپوں کی سلامی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان آمد پر فقید المثال استقبال کیا گیا ،معزیز مہمان کو پاکستا ن آمد پر 21توپوں کی سلامی دی گئی ،نور خان ائیر بیس پر وزیراعظم عمران خان ، پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید اور کابینہ ارکان نے سعودی ولی عہد کا استقبال کیا بچوں ...

Read More »

سعودی عرب کی پاکستان میں 20ارب ڈا لر کی سرما یہ کاری کا منصو بہ ہمارے دورے حکومت میں طے پا گیا تھا ، رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (نیوز ڈیسک)سا بق صوبا ئی وزیر قانون پنجاب رانا ثناءللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی پاکستان میں 20ارب ڈا لر کی سرما یہ کاری کا منصو بہ ہمارے دورے حکومت میں طے پا گیا تھا،(ن) لیگ کے دور میں شروع کیے گئے تما میگا پرا جیکٹ مکمل ہو نے کے بعد پی ٹی آئی اپنے ...

Read More »

ترکی روس سے ایس 400 میزائل نظام کے سودے سے دستبردار نہیں ہوگا، طیب ایردوآن

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس سے ایس -400 میزائل دفاعی نظام کی خریداری کے سودے سے دستبردار نہیں ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق صدر ایردوآن نے کہا ہے کہ” ہم نے روس سے ایس400 نظام سے متعلق ایک ڈیل سے اتفاق کیا تھا۔ہمارے لیے اس سودے سے دستبرداری کا اب سوال ہی ...

Read More »

ایران کو یمن میں قدم رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے‘ یمنی آرمی چی

صنعاء(نیوز ڈیسک)یمن کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل عبداللہ النخعی نے کہا ہے کہ ایران کو یمن میں قدم رکھنے، اپنے کلچر کو فروغ دینے اور عرب خطے کو تباہ کرنے کے پروگرام کی اجازت نہیں دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ یمنی قوم اور اس کے عرب اتحادی ممالک ایرانی پروگرام کو ہرصورت میں ناکام بنائیں گے۔ انصاف ...

Read More »

بنگلہ دیش ، کچی آبادی میں آتشزدگی سے200 سے زائد گھر جل کر خاکستر

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے ساحلی شہر چٹاگانگ میں کچی آبادی میں آتشزدگی سے200 سے زائد گھر جل کر خاکستر ہو گئے جس کے نتیجے میں آٹھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے ،50 سے زائد زخمی ہو گئے۔بنگلہ دیشی پولیس اور فائر فائٹرز حکام کے مطابق آتشزدگی سے آٹھ افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو ئے ہیں ...

Read More »

سعودی ولی عہد آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے اور چینی صدر شی جن پنگ اور نائب پریمیر ہین ژینگ سے ملاقات کرینگے ۔چینی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جمعرات اور جمعے (21 اور 22 فروری) کو چین کا دورہ کریں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh