علاقائی خبریں

اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے جعلی کاغذات پراٹلی جانے کی کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے جعلی کاغذات پراٹلی جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراٹلی براستہ استنبول جانے والے مسافرکوگرفتارکرلیا گیا۔ ایف آئی اے رپورٹ کے مطابق مسافر جاوید اقبال جعلی ریزیڈنت کارڈ پر اٹلی کے شہر میلان جا نا چاہ رہا تھا-ایف آئی اے ...

Read More »

سر ی لنکا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف ایڈمرل روِندراویجیگونارتنے کی پاک بحریہ کے سربراہ سے ملاقات ، میری ٹائم سکیورٹی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سر ی لنکا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف ایڈمرل روِندراویجیگونارتنے نے پاک بحریہ کے سربراہ سے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر معزز مہمان کو سلامی پیش کی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور بشمول دفاع اور میری ...

Read More »

عمران خان اور شیخ رشید کو اپنی اپنی فکر ہے،سعید غنی

کر اچی (نیوزڈیسک) سند ھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے کہاہے کہ عمران خان اور شیخ رشید کو اپنی اپنی فکر ہے،شیخ رشید کو نازک وقت میں خان کو پریشان نہیں کرنا چاہیے،ہم عمران خان کو خودکشی سے زبردستی نہیں روکیں گے۔بینکنگ کورٹ کر اچی آمدکے موقع پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ عمران خان ...

Read More »

سپریم کورٹ نے پیسکو کمپنی کیخلاف دیت کی ادائیگی سے متعلق کیس اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے پیسکو کمپنی کیخلاف دیت کی ادائیگی سے متعلق کیس اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیا جبکہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے تمام نامزد ملزمان بری کر کے کمپنی کو سزا دیدی ،کیا کمپنی کو جیل بھیجا جا سکتا ہے؟کسی کو سنے بغیر اس کیخلاف کوئی حکم ...

Read More »

سپریم کورٹ کا معزور افراد کے حوالے سے وفاق اور صوبوں کی کارکردگی پر عدم اطمینان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے معزور افراد کے حوالے سے وفاق اور صوبوں کی کارکردگی پر عدم اطمینان کرتے ہوئے کہاہے کہ بتایا جائے وفاق اور صوبوں نے عدالتی احکامات پر کتنا عمل کیا؟ اگر عمل نہیں کرنا تو بتا دیں منافقت نہ کی جائے۔ سپریم کورٹ میں معذور افراد کے حقوق سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس ...

Read More »

نائیجیریا‘صدر کی انتخابی ریلی میں بھگدڑمچنے سے خواتین سمیت 15 افراد جاں بحق‘متعدد زخمی

ابوجا(نیوزڈیسک)نائیجیریا کے جنوبی علاقے میں صدر محمد بوہاری کی انتخابی ریلی میں بھگدڑ مچنے سے 12 خواتین سمیت کم ازکم 15 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کے عہدیداروں کا کہنا تھا کہ 16 فروری کو ہونے والے انتخابات کے حوالے سے صدر بوہاری کی جانب سے انتخابی ریلی ...

Read More »

چین کے ساتھ لازوال دوستی پر ہمیں فخر ہے،دونوں ملکوں میں پارلیمانی روابط اور وفود کے تبادلوں میں تیزی خوش آئند ہے،چیئر مین سینیٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ سی پیک کی بدولت خطے کی معیشت پر مثبت اثرات پڑیں گے،دونوں ملکوں میں پارلیمانی روابط اور وفود کے تبادلوں میں تیزی خوش آئند ہے، ادارہ جاتی معاونت کو مزید مستحکم کرنا ہوگا۔چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے نائب چیئرمین گاو ینلانگ4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ...

Read More »

نوجوانوں کےلئے ایک اور بڑی خبر ،وفاقی حکومت کا ”کامیاب جوان“پروگرام فوری شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت کا نے ”کامیاب جوان“پروگرام فوری شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ آج وزیرخزانہ اسد عمر اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار اہم اجلاس میں شریک ہوئے ۔ اجلاس کے دور ان امیاب جوان پروگرام کے لئے 200 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ جاری بیان کے مطابق منصوبے سے دس لاکھ نوجوانوں ...

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ سے غریب خواتین کو رقم نہ دینا شرمناک عمل ہے، ڈاکٹر نفیسہ شاہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان پارلیمنٹرین کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ بینظیر انکم سپورٹ سے غریب خواتین کو رقم نہ دینا شرمناک عمل ہے۔ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ یہ عمل بینظیر سے بغض ہے یا غریبوں سے نفرت؟ ۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری چاہتے تھے کہ غریب خواتین کی تنگ دستی ختم ...

Read More »

گلو بل سکیورٹی کانفرنس میں عالمی سکیورٹی صورتحال پر مستقبل کےلئے مربوط لائحہ عمل مرتب کیا جائیگا ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گلو بل سکیورٹی کانفرنس میں عالمی سکیورٹی صورتحال پر مستقبل کےلئے مربوط لائحہ عمل مرتب کیا جائیگا ، پاکستان کے نقطہ نظر کو سب کے سامنے رکھوں گا،امریکہ اور پاکستان کے تعلقات ایک اہم موڑ میں داخل ہو چکے ہیں، الحمد اللہ مثبت پیشرف ہورہی ہے ، پاکستان کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh