علاقائی خبریں

عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کرنے والا بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد(عباس ملک سے )  اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان نااہلی کیس سننے سے معذرت کر لی ہے جس کے باعث عدالت عالیہ کا بینچ ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا۔عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کے لیے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ تشکیل ...

Read More »

تحریک انصاف کے اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد: تحریک انصاف کے اسد قیصر قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران نئے اسپیکر کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہوا۔ اسپیکر کے لئے تحریک انصاف اور اس کی حلیف جماعتوں کے مشترکہ امیدوار اسد قیصر کا مقابلہ اپوزیشن جماعتوں کے سید خورشید شاہ سے تھا۔ اسپیکر کے ...

Read More »

گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

لاہور: گورنر پنجا ب ملک رفیق رجوانہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے اور انہوں نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت ممنون حسین کو بھیجوادیا ہے۔رفیق رجوانہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اب وہ مزید فرائض ادا نہیں کرسکتے،رفیق رجوانہ کے مطابق نئی حکومتیں بن گئی ہیں، لہٰذا اب وہ اپنا گورنر نامزد کریں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انہوں ...

Read More »

مشتاق غنی اسپیکر اور محمود جان ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب

پشاور: تحریک انصاف کے مشتاق غنی اسپیکر جب کہ محمود جان ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔پریذائیڈنگ افسر اورنگزیب نلوٹھا کی سربراہی میں خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں اسپیکر کے انتخاب کے لیے خفیہ رائے شماری کی گئی، پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کی گئی جس میں تحریک انصاف کے مشتاق غنی کامیاب قرار ...

Read More »

لٹریسی ڈپارٹمنٹ ایک طالبعلم ایک پودا کے مشن پر شجر کاری کررہی ہے

بورے والا(چاند بھٹی سے ) لٹریسی ڈپارٹمنٹ ایک طالبعلم ایک پودا کے مشن پر شجر کاری کررہی ہے ڈی ای او  لٹریسی وہاڑی۔ بورے والا فرسٹ ڈویژن کے تعاون سے لٹریسی ڈپارٹمنٹ 14 اگست تک 14000 پودا لگانے کی مہم جاری ہے جس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لٹریسی محمد ماجد اقبال، (لٹریسی) موبلائزر علی اکرم، رضوان ارشاد تحصیل بوریوالا میں ...

Read More »

شہبازشریف اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں کریں گے

اسلام آباد:  مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف وفاقی دارالحکومت پہنچ گئے جہاں وہ اہم ملاقاتیں کریں گے۔شہبازشریف پمز میں میاں نوازشریف سے ملاقات کے لیے اسلام آباد پہنچے ہیں ان کے ہمراہ خواجہ آصف اور خواجہ سعد رفیق بھی آئے ہیں۔شہبازشریف نے اسلام آباد آمد سے قبل نوازشریف سےملاقات اور ان کی صحت دریافت کرنے کے لیے حکام سے ...

Read More »

الیکشن کمیشن نے 27 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 27 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی منظوری دیدی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 27 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی منظوری دے دی گئی ہے، دوبارہ گنتی کی اجازت فارم 49 موصول نہ ہونے کے باعث دی گئی۔الیکشن کمیشن کے ...

Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لئے عاطف خان کا نام فیورٹ قرار

اسلام آباد: تحریک انصاف کے نو منتخب رکن اسمبلی خیبرپختونخوا عاطف خان کا نام وزیراعلیٰ کے پی کے امیدواروں میں سرفہرست ہے تاہم اس حوالے سے جلد اعلان کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کی اکثریت نے عاطف خان کے حق میں رائے دیدی ہے جب کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پرویز ...

Read More »

شہباز شریف سے جگنو محسن کی ملاقات ، پنجاب میں حکومت سازی پر تبادلہ خیال

لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف سے چیئر مین پی سی بی کی اہلیہ جگنو محسن نے ملاقات کی ہے ، اس دوران پنجاب میں حکومت سازی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔  میاں شہبازشریف سے چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی کی اہلیہ اور اوکاڑ ہ سے کامیاب ہونے والی پنجاب ...

Read More »

بوریوالا صادق ٹاؤن میں پکی سٹرک بنانے کے چکر میں بڑی کرپشن سامنے آگئی

بوریوالا (کرائم سیل)بوریوالا کے شہر صادق ٹاؤن میں حکومت نے سڑک بنانے کی گرانڈ دے رکھی تھی جسکو پورا کرنے کیلئے ناقص مٹیریل استعمال کر کے صادق ٹاون میں ٹھیکیدار سے لیکر بڑے پیانے پر کرپشن کر رہے ہیں عوام کو بے وقوف بنانے والے اوورسیر ٹھیکیداروں نے پکی سڑک اپنے چاہنے والوں کے گھروں تک مخصوص کر دی حالانکہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh