علاقائی خبریں

این اے 243 کی عوام نے موقع دیا تو حکومت وقت کو اپنے تجربے کی روشنی میں عوامی مسائل کے حل میں مدد فراہم کریں گے

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے ضمنی انتخابات کے لئے کامیاب رابطہ مہم چلانے پر اپنے پارٹی کارکنان کے عزم و حوصلے کو سراہاہے۔پاکستان ہاؤس سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارے نظریے کو سمجھ کر ہمارے ساتھ پاکستان کی بہتری کے لیے جڑنے والے کارکنان ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں، ہم ...

Read More »

واٹس ایپ پر پولیس رویے کے خلاف شکایات، 28 مقدمات درج

کراچی: واٹس ایپ پر پولیس رویئے کے خلاف شکایات کی شنوائی سے 28 مقدمات درج کرلیے گئے ہیں،15 اہلکاروں کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری جبکہ 6 اہلکاروں کو کوارٹر گارڈ کی سزا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ایپ واٹس ایپ پر پولیس رویئے کے خلاف شکایات پر ایکشن لے لیا گیا۔ واٹس ایپ پر پولیس کے خلاف ...

Read More »

عمران خان کی سوچ آج بھی اسی کنٹینر پر کھڑی ہے جہاں میں چھوڑ کر آیا تھا،جاوید ہاشمی

ملتان (صفدرعلی بخاری ) سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ میں عمران خان کی سوچ اسی کنٹینر پر کھڑی ہے جہاں میں چھوڑ کر آیا تھا،ضمنی انتخابات کو تحریک انصاف نے زندگی موت کا مسئلہ بنا لیا ہے، یہ یک طرفہ ضمنی الیکشن ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے ...

Read More »

آمدن سے زائد اثاثے،سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے سلمان شہباز نیب میں پیش

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز آمدن سے زائداثاثہ جات کیس میں نیب میں پیش ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے بیٹے سلمان شہباز کو آج نیب نے طلب کر رکھا تھا،سلمان شہباز کواثاثہ جات کیس کے الزام میں طلب کیا گیا ہے، نیب کو کچھ بینکوں میں سلمان شہباز کے اکاؤنٹس کی معلومات ...

Read More »

سینٹ اجلاس، مشاہد اللہ خان اور فواد چودھری میں پھر تلخ کلامی

اسلام آباد:سینٹ کے اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری اور ن لیگ کے سینٹر مشاہداللہ خان میں تلخ کلامی ہو گئی جس پر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی دونوں کو خاموش کراتے رہے،فواد چودھری کے بیان پر اپوزیشن جماعتیں نشستوںپر کھڑی ہوگئی اور فواد چودھری سے معذرت کا مطالبہ کیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینٹ کااجلاس ہواتو ...

Read More »

آئی ایم ایف سے سب سے بڑاقرضہ لیاجارہاہے، تبدیلی کانعرہ لگاکرمعیشت کابیڑہ غرق کردیا

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ تبدیلی کانعرہ لگاکرمعیشت کابیڑہ غرق کردیاگیا، ایک دن میں ڈالرکی قدر 134روپے تک پہنچ گئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے کہتے تھے قرضہ نہیں لیں گے اور اب آئی ایم ایف سے سب ...

Read More »

باؤ اصغر علی کی حضرت امام بری سرکار کے دربار عالیہ پہ حاضری

لاہور : فلم اور اسٹیج ڈرامہ کے پروڈیوسر باؤ اصغر علی کی حضرت امام بری سرکار کے دربار عالیہ پہ حاضری تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فلم اور اسٹیج ڈرامہ کے پروڈیوسر باؤ اصغر علی نے صوفی بزرگ سیدعبدالطیف کاظمی قادری المعروف امام بری سرکار کے دربار عالیہ پہ حاضری دی اس موقع پہ میڈیا سے گفتگو کے دوران فلم ...

Read More »

سعدرفیق نے تارکین وطن کوووٹ کاحق دینے سے متعلق فیصلہ چیلنج کردیا

لاہور: مسلم لیگ(ن)کے رہنما خواجہ سعدرفیق نے تارکین وطن کوووٹ کاحق دینے سے متعلق فیصلہ چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس مامون رشیدنے تارکین وطن کوووٹ کاحق دینے سے متعلق فیصلہ کے خلاف خواجہ سعدرفیق کی درخواست پرسماعت کی ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ تارکین وطن کی رجسٹریشن پہلے کی گئی،قانون بعدمیں بنا جس ...

Read More »

شہبازشریف کی گرفتاری کے خلاف پاکستان مسلم لیگ ن کا بھرپور احتجاج کا فیصلہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف پاکستان مسلم لیگ ن نے ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے نجی ٹی وی چینل کے مطابق قائد پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف کے زیر صدارت اجلاس ہو ا جس میں اہم فیصلے کئے گئے ،شہبازشریف کی گرفتاری کے ...

Read More »

ڈی پی او تبادلہ کیس؛ وزیراعلیٰ پنجاب، سابق آئی جی پنجاب کی معافی قبول

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ڈی پی او پاکپتن کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیا یہ ہے نیا پاکستان جو حکومت بنا رہی ہے؟، وزیراعظم عمران خان سے میری ناپسندیدگی کا اظہار کر دیں، کیا یہ قانون کی حکمرانی ہے۔سپریم کورٹ میں ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل تبادلہ کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh