اہم ترین

پاکستان

ایسی جماعتیں لائی جارہی ہیں جو عوام کوتقسیم کررہی ہیں،جنوبی پنجاب کے عوام ہمارے ساتھ ہیں:پرویز رشید

اسلام آباد(کرائم سیل)مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام ہمارے ساتھ ہیں ،لودھراں کے ضمنی الیکشن میں ہمارے حق میں فیصلہ ہواہے۔ان کا کہناتھا کہ انتخابات سے پہلے پنچھی اپنے درخت بدلتے رہتے ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسی جماعتیں ...

Read More »

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا اچانک اڈیالہ جیل کا دورہ ، جیل میں کیا تیاریاں ہورہی ہیں ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

راولپنڈی (کرائم سیل) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے اچانک اڈیالہ جیل کا دورہ کیا ہے جس سے کئی سوالات جنم لینے لگے ہیں۔ ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ لیگی رہنما حنیف عباسی نے اچانک اڈیالہ جیل راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں تزئین و آرائش کا کام ...

Read More »

نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات نمٹانے کیلئے چوہدری برادران کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (کرائم سیل) نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات نمٹانے کیلئے چوہدری برادران کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق چوہدری برادران کے ساتھ پرانی دشمنی اور رقابت کو ختم کرکے از سر نو تعلقات کو استوار کرنے کا فیصلہ نواز شریف نے کیا ہے اور اس مقصد کیلئے شریف خاندان اور چوہدری خاندان کے دیگر ...

Read More »

چوہدری نثار کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

راولپنڈی (کرائم سیل) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنے غیر سیاسی دوستوں کے ذریعے مسلم لیگ ن کے دلبرداشتہ رہنما چوہدری نثار علی خان سے روابط بڑھا لیے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت، آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کی صورت میں پارٹی امیدوار کھڑا نہ کرنے کی یقین ...

Read More »

لوگ فیصلوں کا انتظارکر رہے ہیں اورچیف جسٹس دودھ کی کوالٹی چیک کر رہے ہیں:نواز شریف

اسلام آباد(محمد شاہد شہزاد)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ لوگ فیصلوں کا انتظارکر رہے ہیں اورچیف جسٹس دودھ کی کوالٹی چیک کر رہے ہیں۔ نیب ریفرنس کی سماعت سے قبل نوازشریف نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگوکے دوران کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دنوں میں ہونےوالی تبدیلیاں مشکوک ہیں، چیئرمین سینیٹ ایک مشکوک شخص کوبنادیاگیاہے۔ان کا کہنا ...

Read More »

حکومت کو کام کرنے دیں ،بعد میں دیکھیں گے اچھے لوگ لگائے کہ نہیں:چیف جسٹس

اسلام آباد(کرائم سیل)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ کل کی ملاقات کے بعد معاملات میں تیزی سے پیش رفت ہو گی ،انشا اللہ اب کوئی سمری نہیں رکے گی ۔وفاقی ہسپتالوں میں سہولتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ ہسپتالوں میں سربراہوں کی تقرری کی سمری کابینہ ...

Read More »

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ ثاقب نثار کے درمیان ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (کرائم سیل)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ ثاقب نثار کے درمیان ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کر دیا گیاہے ۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ وزیراعظم اور چیف جسٹس کے درمیان ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی اور یہ ملاقات وزیراعظم ...

Read More »

ملک بھر میں یوم پاکستان کو جوش و جذبے کے ساتھ منانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں

اسلام آباد(محمد شاہد شہزاد)یوم پاکستان کے لیے اسلام آباد میں مسلح افواج کی پریڈ کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ سیکیورٹی کے پیش نظر شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ کے اطراف کی سڑکیں بند رہیں گی جبکہ موبائل سروس جزوی طور پر معطل رہنے کا امکان ہے۔ پریڈ میں سری لنکا کے صدر خصوصی شرکت کریں گے۔یوم پاکستان پر وفاقی دارالحکومت میں 31 اور ...

Read More »

چوہدری نثار ایک مرتبہ پھر میدان میں آ گئے ، نوازشریف کے بارے میں ایسی بات کہہ دی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

اسلام آباد (کرائم سیل)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار ایک مرتبہ پھر میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے نوازشریف اور مریم نواز کے بیان پر انتہائی حیران کن رد عمل جاری کر دیا ہے ، چوہدری نثار کا کہناتھا کہ احسان انسان نہیں کرتا ، اللہ تعالی انسانوں پر کرتاہے ،مگر آپ اگر سمجھتے ہیں کہ آپ نے لوگوں ...

Read More »

بیس سال پہلے سڑک پارک میں ملائی گئی تھی اور چیف جسٹس کو ٹھیک تفصیل نہیں بتائی گئی اور پرانا نقشہ دکھانا چاہیے تھا:اسحاق ڈار

اسلام آباد (کرائم سیل)آج سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں اسحاق ڈار کے گھر کے سامنے واقع پارک کی جگہ سڑک میں شامل کرنے سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ہوئی جس دوران ڈی جی ایل ڈی اے نے کہا کہ یہ جگہ اسحاق ڈار کے کہنے پر سڑک میں شامل کی گئی جس پر اب اسحاق ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh