پاکستان

وزیراعظم کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق جائزہ اجلاس،چیف سیکریٹری سندھ کی بریفنگ

کراچی: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں چیف سیکریٹری سندھ نے امن و امان کی صورتحال پربریفنگ دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت امن وامان سے متعلق جائزہ اجلاس میں گورنرسندھ،وزیراعلیٰ سندھ،کورکمانڈرکراچی،چیف سیکریٹری سندھ سمیت ڈی جی رینجرز،آئی جی سندھ اورانٹیلی جنس اداروں کے حکام بھی شریک ...

Read More »

” عمران خان اب اعلانات کرنا ۔۔۔“تجزیہ کا ر حسن نثار نے ایسی بات کردی کہ وزیر اعظم پاکستان بھی سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے

لاہور: معروف تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان اب اعلانات کرنا بند کردیں اور عملی اقدامات پر توجہ دیں ، غربت اور افلاس کے حوالے سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا بیان ایک مدبر کابیان ہے ۔ جیونیوزکے پروگرام ”میر ے مطابق “ میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ وزیر اعظم ...

Read More »

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی جاتی امرا آمد،نوازشریف سے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور ان کی اہلیہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔ پیپلز پارٹی کا وفد نواز شریف کی اہلیہ کی تعزیت کےلئے جاتی امراءلاہور پہنچا جبکہ وفد میں آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری، شیری رحمان، قمر زمان کائرہ، راجہ ...

Read More »

بیگم کلثوم نواز کی رحلت اب دوبارہ قیدیوں کو کب اڈیالہ جیل واپس منتقل کیا جائے گا؟ ممکنہ وقت اور دن کا اعلان ہوگیا

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف ، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کو پیرول مدت ختم ہونے پر کل سہ پہر اڈیالہ جیل منتقل کرد یا جائیگا۔ ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق سابق وزیراعظم ، ان کی صاحبزادی اور داماد کی پیرول پر رہائی کی مدت کل سہہ پہر ختم ہو جائے گی، جس کے بعد تینوں کو ...

Read More »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ  گئے۔ یہ ان کا پی ٹی آئی حکومت کے قیام کے بعد بطور وزیر خارجہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے دورے کے دوران افغانستان کی اعلیٰ ترین ...

Read More »

وزیر اعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل نوید مختار نے انہیں 8گھنٹے کی بریفنگ دی ۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراءکے ہمراہ آئی ایس آئی ...

Read More »

حکومت نے عوام پر مہنگائی ’بم‘ گرانے کا فیصلہ کر لیا، جمعہ کو ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا کہ پاکستانیوں نے تصور بھی نہ کیا ہو گا

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے جمعہ کے روز منی بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس بڑھانے کی تجویز ہے جبکہ 400 سے زائد اشیاءبھی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منی بجٹ میں انکم ٹیکس کو 30 جون سے پہلے کی سطح پر لائے ...

Read More »

مریم نواز سے منسوب بیانات درست نہیں، ترجمان (ن) لیگ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور سابق وزیراطلات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے میڈیا کو کوئی بیان نہیں دیا اور ان سے منسوب بیانات درست نہیں۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ دو روز سے ذرائع ابلاغ سے جاری بیانات مریم نواز نے نہیں دیے اور جیل میں ملاقات کے دوران مریم ...

Read More »

کلثوم نواز کی نماز جنازہ کل لندن ریجنٹ پلازہ پارک میں ادا کی جائے گی

لندن:  سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی نماز جنازہ کل لندن ریجنٹ پلازہ پارک میں ادا کی جائے گی، سابق خاتون اول 13 ماہ تک ہارلے اسٹریٹ کلینک میں کینسر سے جنگ لڑتی رہیں۔ بیگم کلثوم نواز گز شتہ 13ماہ سے لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں زیر علاج تھیں۔ وہ کینسر کے مرض سے جانبر ...

Read More »

بلوچستان: وزارت کا جھگڑا کیا ہے

لاہور:  وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور تحریک انصاف کے صوبائی صدر یار محمد رند کے درمیان اصل جھگڑا وزارت پی اینڈ ڈی کا ہے، وزیراعلیٰ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی وزارت اپنے پاس رکھنا چاہتے ہیں جبکہ یار محمد رند بلوچستان حکومت کی سب سے طاقتور وزارت کے خواہاں ہیں، مطلوبہ وزارت نہ ملنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان اور باپ پارٹی کیخلاف ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh