پاکستان

آصف زرداری نے چیف جسٹس کا حکم ماننے سے صاف انکار کر دیا

اسلام آباد : سابق صدر آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ میں اثاثوں کی تفصیلات جمع کروانے سے انکار کر دیا ہے اور اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے کے حکم کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دس سال پرانے اثاثوں کی تفصیلات مانگنا آئین و قانون کے خلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق این آر او ...

Read More »

دھاندلی کے خلاف پارلیمانی کمیشن بننا خوش آئند ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد:  بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے دھاندلی کے خلاف پارلیمانی کمیشن بننا خوش آئند ہے، ہمارا مطالبہ تھا کہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مطالبہ تھا کہ کمیٹی کی چیئرمین شپ بھی اپوزیشن کے پاس ہو، تحریک انصاف کی حکومت کو خوف نہیں تو اپوزیشن ...

Read More »

نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں کے پاس دعووں کے سوا کچھ نہیں: حمزہ شہباز

لاہور:  نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں کے پاس نئے کھوکھلے دعووں کے سوا کچھ نہیں، حمزہ شہباز نے فنانس ترمیمی بل پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسد عمر کو ماضی کے اعلانات یاد نہیں رہے۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی مذمّت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب،دارالحکومت جدہ کی شاہراہوں کو پاکستان کے جھنڈوں سے سجا دیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں ان کی آمد سے قبل سعودی حکومت نے جدہ کی شاہراہوں کو پاکستان کے جھنڈوں سے سجا دیا ۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان سعودی فرمانروا شاہ سلمان عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں،وزیر اعظم پاکستان ...

Read More »

سابق حکمرانوں نے ہمیشہ ذاتی مفاد کے کاموں کو ترجیح دی، پرویز الہیٰ

لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ہم سب کو مل کر ترقی کا سفر طے کرنا ہے، سابق حکمرانوں نے ہمیشہ ذاتی مفاد کے کاموں کو ترجیح دی، یہی وجہ ہے کہ عوام اپنے بنیادی حقوق سے بھی محروم ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ سے ن لیگ کے چیئرمین، وائس چیئرمین، کونسلرز، ضلعی ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب اوریواے ای کے 2 روزہ دورے پرروانہ

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان پہلے سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔وزیراعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ، وزیر خزانہ اور مشیر تجارت بھی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کودورہ سعودی عرب کی دعوت شاہ سلمان نے دی تھی ۔دورے کے دوران وزیراعظم سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان سے ملاقات کریں گے، اس کے ساتھ وزیراعظم عمرہ ...

Read More »

ٹریفک پولیس نے جہانگیر ترین کے بیٹے کی گاڑی کا چالان کر دیا

لاہور:  ٹریفک پولیس نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کی گاڑی کا چالان کردیا ۔ ذرائع کے مطابق علی ترین کی گاڑی کا چالان ٹوکن شارٹ ہونے پر کیا گیا۔ یاد رہے علی ترین نے سپریم کورٹ سے جہانگیر ترین کے نا اہل ہونے کے بعد این اے 154 لودھراں کے ضمنی الیکشن میں ...

Read More »

مہاجرین کو زبردستی واپس نہیں بھیجا جاسکتا: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم کا کہنا ہے پاکستان میں پیدا ہونے والے بچوں کی شہریت ان کا حق ہے، 45 سال سے یہاں رہنے والوں کے حقوق سلب کیے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا عالمی قوانین ہیں کہ مہاجرین کو زبردستی واپس نہیں بھیج سکتے، یہ انسانی حقوق کا معاملہ ...

Read More »

افغانستان کی طویل جنگ کا مذاکرات کے ذریعےخاتمہ ممکن ہے: ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ طالبان اور افغان حکومت کے سیز فائر سے امید ہوئی ہے، افغانستان کی طویل جنگ کا مذاکرات کے ذریعےخاتمہ ممکن ہے، داعش، ٹی ٹی پی سے افغانستان، ہمسایوں اور دنیا کو خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے افغانستان کی صورتحال پر خطاب کرت ...

Read More »

اراکین پارلیمنٹ کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اس آئینی عہدے کے قابل سمجھا :صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اس آئینی عہدے کے قابل سمجھا ، امیدہے ارکان پارلیمنٹ میرابھرپورساتھ دیں گے،میری اس ایوان سے بطور رکن وابستگی پرانی ہے ۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدرمملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ ہمارے مسائل کی سب سے بڑی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh