پاکستان

میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معاف کردیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معاف کردیں۔سپریم کورٹ میں آج دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان کا سینئر وکیل اعتزاز احسن سے خوش گوار مکالمہ ہوا جس کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو ...

Read More »

سپریم کورٹ نے بلاول کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم نہیں دیا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے بلاول بھٹو زرداری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم نہیں دیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی شازیہ مری نے نکتہ اعتراض میں کہا کہ سپریم کورٹ نے حکومت کو بلاول بھٹو زرداری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا ...

Read More »

صوبائی حکومتیں بیوروکریسی کے چکرمیں پھنسی ہیں:چیف جسٹس

اسلام آباد: زیرزمین پانی کے استعمال پرٹیکس نفاذ کے کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سپریم کورٹ میں کی جس میں نمائندہ محکمہ آبپاشی اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت دیگر فریقین پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ صوبائی حکومتیں بیوروکریسی کے چکرمیں پھنسی ہیں،پنجاب حکومت میں ...

Read More »

کوئی فساد پھیلانے سندھ آئے گا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، مراد علی شاہ

سکھر: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کوئی فساد پھیلانے سندھ میں آئے گا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ہم نے شرپسندوں کا مقابلہ کیا، چھوٹے موٹے فسادی کچھ نہيں کرسکيں گے۔سکھر میں میڈيا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبے میں کسی کے آنے پر پابندی نہيں لگا رہے ...

Read More »

وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گاجس میں کپاس کی درآمد پر ڈیوٹی میں کمی کا جائزہ لیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ اسدعمر کریں گے، اجلاس میں کپاس کی درآمدپرڈیوٹی میں کمی کاجائزہ لیاجائےگا،وزارت تجارت اس ...

Read More »

والدین سے چھپ کر آسٹریلیا جانے والی سعودی لڑکی بنکاک میں پھنس گئی

بنکاک: والدین کو بتائے بغیر کویت سے آسٹریلیا جانے والی سعودی نوجوان لڑکی بنکاک میں پھنس گئی اور واپس وطن جانے سے انکار کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت سے آسٹریلیا جانے والی 18 سالہ سعودی لڑکی ’کنیکٹنگ فلائٹ‘ کے لیے بنکاک ایئرپورٹ پر رکی تھی جہاں عملے نے اُسے روک کر پاسپورٹ ضبط کرلیا اور ڈی پورٹ ...

Read More »

وزیراعظم آج 2 روزہ دورے پرترکی روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج 2 روزہ دورے پرترکی روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان آج 2 روزہ دورے پرترکی روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم شام 4 بجے ترکی کے شہر قونیہ میں پہنچیں گے۔ وزیراعظم میولانا میں رومی میوزیم کا دورہ کریں گے جب کہ انقرہ میں بزنس کمیونٹی اور سرمایہ کاروں کی تقریب سے خطاب کریں گے۔جمعہ ...

Read More »

بلاول بھٹو کی گرفتاری سے ملک افراتفری کا شکار ہوجائے گا، خورشید شاہ

لاہور: رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی گرفتاری خطرناک کھیل ہوگا جس سے ملک افراتفری کا شکار ہوجائے گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی گرفتاری کے لیے دل اور گردہ چاہیے، ان کی گرفتاری خطرناک کھیل ہوگا جس سے ملک افراتفری کا ...

Read More »

عوام کے بنیادی حقوق کی حفاظت کے دوران اختیارات سے تجاوز نہیں کیا

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عوام کے بنیادی حقوق کی حفاظت کے دوران اختیارات سے تجاوز نہیں کیا اور چیف جسٹس بننے کے بعد میرا جو امتحان شروع ہوا اس میں کسی حد تک کامیاب ہوگیا ہوں۔چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے لاہور میں سروسز انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے چوتھے ...

Read More »

منی لانڈرنگ میں ملوث 172 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے منی لانڈرنگ کی جے آئی ٹی میں شامل 172 لوگوں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی ہے اور جن 172 لوگوں کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh