پاکستان

ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پرعزم ،خارجہ پالیسی پاکستان سے شروع اور پاکستان پرہی ختم ہو گی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: نومنتخب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی کی سمت درست کی جائے گی۔خارجہ پالیسی پاکستان سے شروع او رپاکستان پر ہی ختم ہو گی۔ ایوان صدر میں عہدے کا حلف لینے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دفتر خارجہ پہنچے جہاں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ کچھ قوتیں ملک کو ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عثمان خان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار عثمان خان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے اسپیکر چوہدری پرویز الہی کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ تحریک انصاف کے عثمان خان بزدار مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز شریف کو شکست دے کر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے۔ عثمان بزدار کو 186 ...

Read More »

مراد علی شاہ کی وزیراعلی ہاوس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

کراچی: (نامہ نگار) سندھ کے نومنتخب وزیراعلی مراد علی شاہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، پولیس کے دستے نے سلامی دی، وہ وزارت اعلی کا حلف اٹھانے کے بعد آج وزیراعلی ہاوس پہنچے تھے۔ مراد علی شاہ نے گزشتہ روز سندھ کے 33 ویں وزیراعلی کا حلف اٹھایا، سپیکر سندھ آغا سراج درانی نے ان سے حلف لیا۔ ...

Read More »

لاہور پولیس میں بھی تبدیلی آ گئی ، تین تھانوں میں خواتین محرر تعینات

لاہور(نامہ نگار) صوبائی دارالحکومت لاہور کے تین تھانوں میں خواتین کو محرر کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فرح الطاف کو تھانہ لوئر مال ، عظمیٰ ریحان کو تھانہ لٹن روڈ جبکہ خواتین کے اکلوتے پولیس ریس کورس پولیس اسٹیشن سے مردمحرر عامر مقصودکو تبدیل کر کے ان کی جگہ امبرین اختر کو محرر کی ...

Read More »

پنجاب کا وزیراعلیٰ کون؟ فیصلہ آج ہوگا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے منصب کے لیے تحریک انصاف کے عثمان خان بزدار اور مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز شریف کے درمیان مقابلہ آج ہوگا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی صدارت میں صبح گیارہ بجے اجلاس ہوگا جس میں ڈویژن کی بنیاد پر ارکان اپنے امیدوار کے حق میں رائے شماری میں شامل ہوں گے۔تحریک انصاف کی جانب سے ...

Read More »

نئی وفاقی کابینہ کے لیے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی

اسلام آباد: نئی حکومت کی متوقع کابینہ میں 18 وزراء اور 5 مشیر شامل ہوں گے جب کہ عمران خان وزارتِ عظمٰی سمیت وزارتِ داخلہ بھی اپنے پاس رکھیں گے۔ پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم عمران خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے اور اب ان کی ممکنہ کابینہ کے نام بھی سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خان ...

Read More »

تحریک انصاف نے عارف علوی کو صدر کیلئے نامزد کردیا

اسلام آباد(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر اتی امیدوار کے طور پر  نامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان کیلئے نامزد کردیا ہے ۔ان کا کہناتھا کہ پارٹی ...

Read More »

عمران خان نے اپنے بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں شرکت سے منع کر دیا، جمائما

لندن:  نومنتخب وزیراعظم عمران خان کے بیٹے اپنے والد کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے۔ ایک ٹویٹ کے جواب میں عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے کہا کہ وہ تقریب میں شریک ہونا چاہتے تھے، مگر خود عمران خان نے بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں آنے سے منع کیا ہے۔ Share on: WhatsApp

Read More »

عمران خان وزیراعظم ، آج میں خوش نہیں ڈری ہوئی ہوں: حلف کے بعد بشریٰ بی بی کا پہلا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (نامہ نگار) عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا موقف بھی سامنے آگیا اور انہوں نے کہا ہے کہ آج میں خوش نہیں، ڈری ہوئی ہوں۔ خاتون اول کا کہاتھا کہ  اقتدارکی کرسی آنی جانی چیز ہے، اللہ نےہم پرملک کی بہت بڑی ذمےداری ڈالی ہے، عمران خان کامقصدملک ...

Read More »

عمران خان کی وفاقی کابینہ کل حلف اٹھائے گی،اسد عمر وزیر خزانہ، شاہ محمود قریشی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(نامہ نگار) وزیراعظم عمران خان کی وفاقی کابینہ کل حلف اٹھائے گی،حلف اٹھانے کی تقریب ایوان صدرمیں ہو گی،8 سے 10 وفاقی وزراءپہلے مرحلے میں حلف اٹھائیں گے ۔ تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرکو وزیر خزانہ ،شاہ محمود قریشی کو وزیر خارجہ ،ڈاکٹر عارف علوی کو وزیر صحت، پرویز خٹک کو وزیر داخلہ ،شیریں مزاری کو وزیر دفاع بنائے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh