پاکستان

تحریک انصاف کی خاتون رکن اسمبلی ٹیکسی میں بیٹھ کر پارلیمنٹ لاجز میں پہنچ گئیں ، یہ کون ہیں ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے حلف برداری کی تقریب سے ہی سادگی کا آغازکیا اور شرکاءکو صرف چائے اور بسکٹ پیش کیے گئے جبکہ یہ روایت دیگر اسمبلیوں میں بھی دیکھنے میں آئی تاہم اس کے بعد انہوں نے بھاری بھرکم پروٹوکول لینے سے بھی انکار کر دیا اور اخراجات کم کرنے کیلئے از خود کام شروع کیا ...

Read More »

کسی قسم کا پروٹوکول اور تنخواہ نہیں لوں گا

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے سادگی اپنانے کیساتھ ساتھ اپنے وزراءاور دیگر رہنماﺅں کو بھی اس پر عمل کرنے کی تلقین کی ہے جس پر پنجاب کے نامزد گورنر چوہدری محمد سرور نے قوم کیساتھ ایسا وعدہ کرلیا ہے کہ عمران خان کی خوشی کی انتہاءنہ رہے گی۔چوہدری سرور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان کا وزارتوں سے براہ راست بریفنگ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(عباس ملک سے )  وزیراعظم عمران خان نے آج سے وزارتوں سے براہ راست بریفنگ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وہ پہلا دورہ وزارت خارجہ کا کریں گے۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا دوسرا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں کئی اہم فیصلے متوقع ہیں جب کہ اجلاس میں تمام وزرا ...

Read More »

کلبھوشن کیخلاف ٹھوس ثبوت ہیں، عالمی عدالت میں کامیابی ملے گی، وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کلبھوشن کیخلاف ٹھوس ثبوت ہیں، عالمی عدالت میں کامیابی ملے گی جبکہ قوم کو تلخ فیصلوں کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان نے خطاب میں عام آدمی کے جذبات کی ترجمانی کی، قوم کو تیار رہنا ہوگا، کچھ ...

Read More »

ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

اسلام آباد(عباس ملک سے ) ملک بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔چھوٹے بڑے شہروں اور قصبات میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے جس میں علمائے کرام نے فلسفہ قربانی کی اہمیت کواجاگر کیا، نماز عید کی ادائیگی کے بعد امت مسلمہ کی یکجہتی، وطن کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں ...

Read More »

بہتر مستقبل کیلیے بھارت اور پاکستان کو مذاکرات کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(عباس ملک سے )  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مستقبل کی جانب پیش قدمی کے لیے بھارت اور پاکستان کو مذاکرات کرنا ہوں گے۔وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ نوجوت سنگھ سدھو امن کا سفیر ہے، میری تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے پر نوجوت سنگھ سدھو کا شکر گزار ہوں،اس نے ...

Read More »

ریلوے میں کوئی سیاسی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے میں کوئی سیاسی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیرریلوے پرویزرشید نے چارج سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلوے کو سرمایہ کاری کے لئے کھولنا چاہئے، ریلوے کا کوئی انجن رکنا نہیں چاہیے، مال گاڑی کو بہتر کرنے کی اشد ضرورت ہے، ریلوے کو جدت پسندی سے ...

Read More »

نوازشریف کی گاڑی پر پھول نچھاور کرنے والوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پرمسلم لیگ (ن)کے کارکنا ن کی جانب سے نواز شریف کی گاڑی پر پھول نچھاور کرنے والوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق العزیزیہ اور فلیگ سپ ریفرنس کی سماعت کے لئے آج صبح جب سابق وزیراعظم نواز شریف کو احتساب عدالت پیش کیا گیا ...

Read More »

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ ایک ساتھ سنانے کی درخواست منظور

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف کی استدعا منظور کرتے ہوئے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ ایک ساتھ سنانے کا حکم دیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت نمبر 2 کے جج محمد ارشد ملک نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کی۔ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاوس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے ملاقات کی۔ جنرل زبیر حیات نے عمران خان کو وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ Share on: WhatsApp

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh