پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب نے صحت انصاف کارڈکی منظوری دےدی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صحت انصاف کارڈ کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے صحت انصاف کارڈ کی منظور دیدی، اجلاس میں رواں ماہ میں راجن پورکیلئے صحت انصاف کارڈکے اجراکافیصلہ کیا گیاہے، عثمان بزدار کا کہناتھا کہ ڈی جی خان، مظفرگڑھ ، ملتان کے عوام کوبھی کارڈفراہم ...

Read More »

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دی گئیں،عدالت میں پنجاب حکومت کے سپیشل میڈیکل بورڈکی رپورٹ جمع کرائی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی سماعت آج ہو گی۔اسلام آبادہائیکورٹ کا ڈویژن بنچ سماعت کرے گا۔نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس اسلام آبادہائیکورٹ میں پیش کردی گئی،پنجاب ...

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی دیانتداری عوام کیلئے عذاب بن چکی،احسن اقبال

نارووال: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی دیانتداری عوام کیلئے عذاب بن چکی ،موجودہ حکومت ملکی معیشت ڈبورہی ہے،ناتجربہ کارحکومت کوملکی مسائل کاعلم نہیں۔ مسلم لیگ کے رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت آن جاب ٹریننگ کررہی ہے،حکومت کام سیکھتے سیکھتے پاکستان کی ...

Read More »

پاکستان افغان امن مذاکرات کرانے میں کامیاب ہو گیا، وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان افغان امن مذاکرات کرانے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم ایک قوم ہیں بھکاری نہیں ہیں، قومیں صرف پیسوں کے لیے بات نہیں کرتیں، سب قوموں کا ایک ویژن ہوتا ہے، ہمیں امداد نہیں خطے ...

Read More »

ساہیوال متاثرین کو انصاف ملنے تک ان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ساہیوال متاثرین کو انصاف ملنے تک ان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے ساہیوال واقعہ پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے پارٹی کو انصاف کی فراہمی تک متاثرین کا ساتھ دینے کی ہدایت کر دی۔ مسلم لیگ (ن) لاہور ...

Read More »

ساہیوال واقعہ ،وزیراعظم عمران خان نے آئی پنجاب کو ہٹانے کا گرین سگنل دیدیا ، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد : نجی ٹی وی ”  نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ساہیوال واقعہ کر مس ہینڈل کرنے پر آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو گرین سگنل دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تین روز قبل سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے ساہیوال میں گاڑی پر فائرنگ کرتے ہوئے ...

Read More »

سانحہ ساہیوال کے ذمہ دار افراد کو سخت سے سخت سزا ملے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال کے ذمہ دار افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ساہیوال پر عوام کا غم و غصہ جائز اور قابل فہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ قطر کے دورے سے واپسی کے ...

Read More »

سانحہ ساہیوال کے ذمہ داروں کو چوراہوں پر پھانسی دی جائے، حمزہ شہباز

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جب محافظ قاتل بن جائیں تو معاشرے قائم نہیں رہ سکتے، سانحہ ساہیوال کے ذمہ داروں کو چوراہوں پر پھانسی پر لٹکانا چاہیے ۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت پر سیاست نہیں کرنا چاہتے لیکن پولیس کی ...

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب ق لیگ کے تحفظات دور کرنے میں ناکام

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مسلم لیگ ق کے تحفظات دور کرنے میں ناکام ہوگئے اور اب انہوں نے اپنی اتحادی جماعت کے تحفظات اور مطالبات کو وزیراعظم عمران خان کے پاس لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کی گزشتہ شب ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ چوہدری پرویز ...

Read More »

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سمیت 72 قومی اسمبلی کے اراکین کی رکنیت معطل کر دی گئی

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے 332 اراکین اسمبلی کی گوشوارے جمع نہ کروانے پر رکنیت معطل کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق 332 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کرنے کی منظور چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی جانب سے دی گئی ہے ۔ الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ قومی اسمبلی کے 342 میں سے 72 اور سینیٹ کے 20 ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh