پاکستان

صدارتی الیکشن؛ پیپلزپارٹی کا آج وزیراعلیٰ ہائوس میں مشاورتی اجلاس طلب

کراچی:  پیپلزپارٹی نے ملک میں4ستمبرکوہونے والے صدارتی الیکشن کے بارے میں حکمت عملی طے کرنے کے لیے آج (ہفتے کو) شام وزیراعلیٰ ہاؤس میں اہم مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے ذرائع کا کہناہے کہ اجلاس کی صدارت پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کریں گے، اجلاس میں سابق صدر آصف زرداری کی شرکت بھی متوقع ہے۔ اجلاس ...

Read More »

’’ فاطمہ ثریا بجیا ‘‘ کے 88 ویں یوم ولادت پرگوگل کا خراج عقیدت

کراچی:  ملک کی مشہور و معروف ڈرامہ نگار اور ادیبہ فاطمہ ثریا بجیا کے 88 ویں یوم ولادت پر انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے گوگل نے اپنا ڈوڈل ان کے نام کردیا۔ فاطمہ ثریا بجیا یکم ستمبر1930 کو بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں اور قیام پاکستان کے بعد اہل خانہ کے ہمراہ کراچی میں سکونت اختیار ...

Read More »

چیف جسٹس کا ضیاالدین ہسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے پر چھاپہ،مشروب مغرب اور دیگر منشیات برآمد

کراچی : چیف جسٹس ثاقب نثار نے کراچی کے ہسپتالوں میں سیاسی قیدیوں کے کمروں پر چھاپے مارے اور اس دوران انہوں نے سب سے پہلا دورہ ضیاالدین ہسپتال کا کیا اور شرجیل میمن کے کمرے میں گئے جہاں سے مبینہ طور پر شراب کی بوتل ،سیگریٹس اور دیگر منشیات برآمدہوئیں جبکہ وہاں علاج نام کی بھی کوئی چیز موجود ...

Read More »

جسٹس طاہرہ صفدر بلوچستان ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا آج حلف اٹھائیں گی

بلوچستان : ہائیکورٹ کی سینئر جج جسٹس طاہرہ صفدر چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کا آج حلف اٹھائیں گی۔ طاہرہ صفدر کو ملکی تاریخ میں پہلی بار ہائیکورٹ کی چیف جسٹس تعینات ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا، چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جسٹس طاہرہ صفدر کو ہائیکورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا، اس سے قبل بلوچستان ہائی کورٹ ...

Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی جس کا اطلاق جمعے کی رات بارہ بجے سے ہوگیا۔ تحریک انصاف کی حکومت نے مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے پاکستانی عوام کو پہلا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر ...

Read More »

خطے میں امن و سلامتی کے لئے پرخلوص اقدامات اٹھا رہے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(مہر آصف سے  )  پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و سلامتی کے لیئے پرخلوص اقدامات اٹھا رہا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ ...

Read More »

نواز شریف کی رہائی میں کوئی کردار ادا نہیں کرسکتا، صدر ممنون حسین

لندن:  صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ وہ نواز شریف کی رہائی میں کوئی کردارادا نہیں کر سکتے۔صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کی رہائی میں کوئی کردارادا نہیں کر سکتا نئی اور حکومت کے ٹوٹنے یا ختم ہونے سے متعلق بات کرنا قبل از وقت ہے۔صدر ممنون حسین برطانیہ کے 5 روزہ نجی دورے ...

Read More »

سرکاری طور پر عمران خان کی کون سی تصاویر استعمال کی جائیں گی

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان کی سرکاری طور پر استعمال ہونے والی تصویر منظرعام پر آ گئی ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے اور دیکھنے والے بس دیکھتے ہی رہ گئے ہیں۔ویراعظم عمران خان کی سرکاری تصاویر کیلئے فوٹوشوٹ مکمل ہو گیا ہے اور تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں ...

Read More »

کرپشن کا خاتمہ اور بلا تفریق احتساب اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد;وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ، شفافیت کا فروغ اور بلا تفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ملاقات کی، چیئرمین نیب نے وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔وزیراعظم نے نیب کی حالیہ کارکردگی پراطمینان کا اظہارکیا، انہوں نے کہا کہ کرپشن ...

Read More »

بڑا آدمی بیمارپڑجائے تو سارے پاکستان کی مصیبت بن جاتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (عباس ملک سے )  چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ بڑا آدمی بیمارپڑ جائے تو سارے پاکستان کی مصیبت بن جاتی ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایف ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh