پاکستان

ڈی پی او پاکپتن کیس؛ وزیر اعلیٰ پنجاب نے تحقیقاتی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈی پی او پاکپتن کیس کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کردی۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سپریم کورٹ میں واقعے کی انکوائری رپورٹ سے متعلق اپنا جواب جمع کروادیا ہے جس میں رپورٹ کو غیر متوازن اور رضوان گوندل کی طرف داری پر مبنی قرار دیا ہے۔ عثمان بزدار نے کہا کہ  بطور وزیراعلی ...

Read More »

بنی گالہ تجاوزات کیس؛ سب سے پہلا ایکشن وزیراعظم کے خلاف لینا چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس ثاقب نثار نے بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ سی ڈی اے کو سب سے پہلا ایکشن وزیراعظم عمران خان کے خلاف لینا چاہیے۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ...

Read More »

فوج اور عدلیہ حکومت کی پشت پر کھڑے ہیں، فواد چوہدری

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج اورعدلیہ حکومت کی پشت پر کھڑے ہیں جب کہ ادارے اور کابینہ ایک دوسرے کے ساتھ نہ ہوں تو معاملات میں بہتری مشکل ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہماری سیاست پر تنقید بھی بہت ہوگی اور تعریف بھی، ہم ...

Read More »

پی ٹی آئی والوں نے بدمعاشی کرکے ڈیرے بنا رکھے ہیں، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے بدمعاشی کرکے ڈیرے بنارکھے ہیں، یہ لوگ بدمعاشوں کی پیروی کرکے نیا پاکستان بنانے چلے ہیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جوہر ٹاون میں قبضہ مافیا کے سرغنہ منشا بم کے خلاف شہری کی درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس ...

Read More »

وزیراعظم سے آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات ہوئی جس میں خطے میں سیکیورٹی و استحکام سے متعلق بات چیت کی گئی۔وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم ...

Read More »

6 میجرجنرل کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی : آئی ایس پی آر

راولپنڈی : پاک فوج کے6 میجرجنرل کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی ۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانےوالوں میں میجرجنرل شاہین مظہر، میجرجنرل ندیم ذکی منج ،میجرجنرل عبدالعزیز، میجرجنرل عاصم منیر، میجرجنرل عدنان اور میجرجنرل وسیم اشرف بھی ترقی پانیوالوں میں شامل ہیں۔ Share on: WhatsApp

Read More »

بلدیاتی نظام خالصتاً صوبائی معاملہ ‘ وفاقی حکومت صرف پنجاب ،کے پی میں فیصلہ کرسکتی ہے‘ خورشید شاہ

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام خالصتاً صوبائی معاملہ ہے ‘ وفاقی حکومت اس معاملے میں صرف پنجاب اور خیبرپختونخوا میں فیصلہ کرسکتی ہے‘ عمران خان صرف غریبوں پر ٹیکس لگانے کیلئے برسراقتدار آئے ہیں‘ سسٹم ٹھیک کرنے کیلئے ایف بی آر کا چیئرمین پارلیمنٹ کو لگانا چاہئے‘عوام پیپلزپارٹی کے دور حکومت ...

Read More »

پاکستان کو ایسی ایمرجنسی کا سامنا نہیں کہ آئی ایم ایف سے مدد مانگنی پڑے ،اسد عمر

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسد عمرنے کہا ہے کہ پاکستان کو ایسی ایمرجنسی کا سامنا نہیں کہ آئی ایم ایف سے مدد مانگنی پڑے ،ہمیں بہتر فیصلے کرنے کی ضرورت ہے اور جلدبازی یا ایمرجنسی میں فیصلے نہیں کرنے چاہئیں ،وزیر اعظم کے سعودی عر ب دورے کا مقصد معاہدوں کو اعلی سطح پر طے کرنا اور باہمی تعلقات کو ...

Read More »

وزیراعظم کا 48 گھنٹوں میں نئے بلدیاتی نظام کو حتمی شکل دینے کا حکم

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے نئے بلدیاتی نظام کو 48 گھنٹوں میں حتمی شکل دینے کا حکم دے دیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، گورنر پنجاب چوہدری سرور، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، سینئر وزیر علیم خان، دیگر وزرا اور اور پارٹی کی سینئر قیادت نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ ...

Read More »

شیخ رشید کا فوری طور پر 3 نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان

لاہور: شیخ رشید نے فوری طور پر 3 نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا ہے بکنگ آفس رات 12 بجے تک کھلیں گے، 10 ہزار ملازمتوں کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں فلٹریشن پلانٹ لگانے کیلئے 15 اکتوبر سے ٹینڈر ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh