تازہ ترین

بہتر مستقبل کیلیے بھارت اور پاکستان کو مذاکرات کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(عباس ملک سے )  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مستقبل کی جانب پیش قدمی کے لیے بھارت اور پاکستان کو مذاکرات کرنا ہوں گے۔وزیر اعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ نوجوت سنگھ سدھو امن کا سفیر ہے، میری تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے پر نوجوت سنگھ سدھو کا شکر گزار ہوں،اس نے ...

Read More »

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے

مکہ مکرمہ: سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے جب کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ہر سال کی طرح اس بار بھی 2 عیدوں کی روایت برقرار ہے۔سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ کے بڑے اجتماعات مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں ہوئے جہاں لاکھوں افراد نے عید ...

Read More »

نوازشریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ اس موقع پر نیب پراسیکیوٹر سردار ...

Read More »

مادھوری ڈکشٹ کا فلم ’مغل اعظم‘ کے گانے پرزبردست رقص

ممبئی: بالی ووڈ کی مایہ ناز فلم ’مغل اعظم‘ کے گانے ’مورے پنگھٹ پے‘ پرمادھوری ڈکشٹ نے رقص کرکے سب کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ کی اداکاری اوررقص نے ان کوبالی ووڈ میں ایک الگ ہی پہچان دی ہے جو ہر اداکارہ کے حصے میں نہیں آئی۔حال ہی میں اداکارہ نے ...

Read More »

کابینہ اجلاس؛ حسن، حسین اور اسحاق ڈار کو گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہوا جس میں نواز شریف کے بیٹے حسن، حسین اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ  کیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کا نام ای سی ...

Read More »

شاہ سلمان نے خطبہ حج سے قبل حجاج کرام کیلئے پیغام جاری کردیا

مکہ مکرمہ : سعودی فرمانرو شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خطبہ حج سے قبل دنیا بھر کے مسلمانوں کے نام اہم پیغام دیا ہے۔مدینہ منورہ کے قاضی اور مسجد نبوی ﷺ کے امام شیخ حسین بن عبدالعزیز آل الشیخ خطبہ حج دے رہے ہیں۔ انہوں نے خطبہ حج سے قبل شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا پیغام پڑھ کر سنایا۔ شاہ ...

Read More »

اےایمان والواللہ سےڈرتےرہو اور ان کےحکم پرعمل کرو،

مکہ المکرمہ : ڈاکٹر شیخ حسین بن عبدالعزیز آلِ شیخ نے مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیتے ہوئے مسلمنان عالم سے کہا کہ ایسے کام نہ کریں جن کے کرنے سے ریاست نے منع کیا ہو۔ انہوں نےکہا کہ اےایمان والواللہ سےڈرتےرہو اور ان کےحکم پرعمل کرو، اللہ سےڈرنےوالاحق اورسچائی کے راستے پر رہتا ہے۔ ان کا کہناتھا کہ جس ...

Read More »

متحدہ اپوزیشن بہترین طریقے سے پارلیمنٹ کوواچ کرسکتی ہے،رضاربانی

اسلام آباد(عباس ملک سے )  سابق چیئرمین سینیٹ و رہنما پاکستان پیپلزپارٹی رضا ربانی نے وزیر اعظم عمران خان کی وفاقی کابینہ کو مشرف کابینہ سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ کابینہ میں مشرف کابینہ کے ارکان کی تعداد ذیادہ ہے ۔سابق چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے وفاقی کابینہ کی تشکیل پررد عمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ میں پرویزمشرف ...

Read More »

ریلوے میں کوئی سیاسی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے میں کوئی سیاسی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیرریلوے پرویزرشید نے چارج سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلوے کو سرمایہ کاری کے لئے کھولنا چاہئے، ریلوے کا کوئی انجن رکنا نہیں چاہیے، مال گاڑی کو بہتر کرنے کی اشد ضرورت ہے، ریلوے کو جدت پسندی سے ...

Read More »

دیار ِ غیر میں عیدالاضحیٰ پاکستانی خواتین کیسے مناتی ہیں؟

عیدالاضحیٰ سے کئی دن قبل جانور کی خریداری کے لیے منڈی جانا، قربانی کے جانور کی دیکھ بھال کرنا، عید کے دن جانوروں کی قربانی کے بعد گھروں میں کلیجی پکانا، گوشت کے پیکٹ بناکر غربا اور رشتے داروں میں تقسیم کرنا، کھانے میں گوشت کی لذیذ ڈشز تیار کرنا اور رات کو خاندان بھر کا مل کر باربی کیو ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh