تازہ ترین

ڈیم کے لئے بھیک مانگنے کا طعنہ دینے والوں کو شرم آنی چاہیے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ ڈیم کے لئے بھیک مانگ رہے ہیں انہیں ایسا کہتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ سپریم کورٹ میں  پنجاب کڈنی لیورانسٹیٹیوٹ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ڈیم کی تعمیر قومی مفاد کے لئے ہے ، ہم نے قومی ...

Read More »

معیشت کی بہتری کیلئے دو روز میں اہم اعلانات کریں گے :عمران خان

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے دو روز میں اہم اعلانات کریں گے ۔ تفصیلات کے م طابق وزیراعظم عمران خان سے عقیل کریم ڈھیڈی نے ملاقات کی جس دوران وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اداروں میں اچھے افراد کو تعینات کیا جائے گا ، اداروں سے کرپشن کا خاتمہ کیا جائے گا ...

Read More »

ایک دن غیر حاضر ہونے پر برطرف پولیس اہلکار پیش، انصاف ہوگا: وزیراعلیٰ پنجاب

راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سی پی او آفس پر چھاپے کے دوران ایس پی ہیڈکوارٹرز کی جانب سے ایک دن کی غیر حاضری پر نوکری سے برطرف نوجوان اہلکار وزیراعلیٰ کے روبرو پیش ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کا نوجوان اہلکار سلیمان جسے چند دن قبل ایس پی ہیڈکوارٹرز علی رضا جن کے پاس ایس پی صدر ...

Read More »

رائے ونڈ: ٹرین سے باہر دیکھنے کی کوشش میں نوجوان زندگی کی بازی ہارگیا

لاہور: رائے ونڈ کے علاقہ میں ٹرین سے باہر دیکھنے کی کوشش میں نوجوان زندگی کی بازی ہارگیا 21سالہ وقاص نے چلتی ٹرین سے باہر سرنکالا تو کھمبے سے ٹکرا گیا اور موقع پر ہی چل بسا۔ متوفی کراچی سے لاہور آنے والی بزنس ایکسپریس میں سوار تھا۔ رائے ونڈ ریلوے پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر کارروائی شروع ...

Read More »

پیرمحل: دلہن ایک باراتیں 2، معززین کی مداخلت پر ایک بارات خالی ہاتھ واپس

ٹوبہ ٹیک سنگھ : دلہن ایک باراتیں 2،معززین گاﺅں کی مداخلت پر ایک بارات خالی ہاتھ واپس چلی گئی۔ تفصیل کے مطابق نواحی گاﺅں 718گ ب کے مکین محمد افضل جام کے اپنی بیوی کیساتھ مبینہ گھریلو تنازعات کی وجہ سے میاں بیوی نے اپنی بیٹی کی منگنی 2الگ جگہوں پر کرتے ہوئے شادی کی تاریخ بھی ایک ہی دن ...

Read More »

عائشہ چوہدری نے شادی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا

لاہور: سٹیج اداکارہ عائشہ چوہدری نے بھی شادی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا جبکہ ان کی والدہ نے اچھے رشتے کی بھی تلاش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق سٹیج اداکارہ عائشہ چوہدری کی والدہ نے بتایا کہ عائشہ اب شادی کرکے اپنی نئی زندگی کا آغاز کرنا چاہتی ہے جس کے لئے میں خود اور میری فیملی کے لوگ بھی ...

Read More »

حکومت کا گاڑیوں کے بعد ہیلی کاپٹر اور بھینیسں بھی نیلام کرنے کا اعلان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے حکومت میں آتے ہی سادگی اپنانے کا اعلان کیا تھا اور وزیراعظم ہاﺅس میں نہ رہنے کا فیصلہ کیا جبکہ و ہ اس وقت ملٹری سیکریٹری ہاﺅس میں رہائش پذیر ہیں جبکہ انہوں نے اضافی گاڑیاں بھی نیلام کرنے کا اعلان کر رکھاہے تاہم اب حکومت نے گاڑیوں کے علاوہ کیبنٹ ڈویژن کے ...

Read More »

چین نے سی پیک سے متعلق فنانشل ٹائمز کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: چینی سفارت خانے نے سی پیک سے متعلق فنانشل ٹائمز میں  چھپنے والی رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔چینی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری کے حوالے سے مکمل اتفاق رائے ہے کہ یہ پراجیکٹ دونوں ممالک کے لیے سودمند ہے اور دونوں حکومتیں اس کو پاکستان ...

Read More »

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے جرمن حکومت سے مہاجرین کی ملک بدری ر وکنے کا مطالبہ کردیا

برلن : ایمنسٹی انٹر نیشنل نے جرمن حکومت سے افغان مہاجرین کی ملک بدری کے عمل کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اس فیصلے پر شدید تنقید کی ہے ۔جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق جرمن حکومت پناہ کے مسترد افغان درخواست گزاروں کو ایک خصوصی پرواز کے ذریعے آج واپس بھیج رہی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے جرمنی سے یہ پرواز ...

Read More »

بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج

نئی دلی: بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ملک گیر احتجاج کیا جارہا ہے جس کے پیش نظر کئی ریاستوں میں کاروباری مراکز بند ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما را ہل گاندھی کی قیادت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج اور ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh